Mua
Media student
Anti pti
Aries ♈
And a proud Pakistani 🇵🇰
تیری قربت کے ہم اسباب _کہاں سے لاتے؟؟
تیری قربت کے ہم اسباب _کہاں سے لاتے؟؟
میں تھک گیا ہوں، ہوا سے کہو بجھائے مجھے
بہت دنوں سے میں ان پتھروں میں، پتھر ہوں
کوئی تو آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا دیر کو رلائے مجھے
بشیر بدر
میں تھک گیا ہوں، ہوا سے کہو بجھائے مجھے
بہت دنوں سے میں ان پتھروں میں، پتھر ہوں
کوئی تو آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا دیر کو رلائے مجھے
بشیر بدر
فاصلے ۔۔۔۔۔فاصلے نہیں رہتے چاہے بیچ میں کتنا وقت گزر جائے ۔
فاصلے ۔۔۔۔۔فاصلے نہیں رہتے چاہے بیچ میں کتنا وقت گزر جائے ۔
ایسی دل کی صفائی کا کیا فائدہ؟؟
جو دوسروں کے دل کو الفاظ کے نشتر چبھو کر زخمی کر دے۔
کچھ باتوں کا بوجھ خود اٹھا کر دوسروں سے درگزر کا معاملہ اختیار کرنا چاہئیے۔
مستنصر حسین تارڑ✨
ایسی دل کی صفائی کا کیا فائدہ؟؟
جو دوسروں کے دل کو الفاظ کے نشتر چبھو کر زخمی کر دے۔
کچھ باتوں کا بوجھ خود اٹھا کر دوسروں سے درگزر کا معاملہ اختیار کرنا چاہئیے۔
مستنصر حسین تارڑ✨
"ڈیل کرلو، ڈیل کرلو"، مگر سچ یہ ہے کہ کچھ لوگ نہ سیاست بچا سکے، نہ عزت🤥🤥🤥
#ImranKhan
"ڈیل کرلو، ڈیل کرلو"، مگر سچ یہ ہے کہ کچھ لوگ نہ سیاست بچا سکے، نہ عزت🤥🤥🤥
#ImranKhan
نگاہِ یار ہے کوئی مزاق تھوڑی ہے،🍁🍁
نگاہِ یار ہے کوئی مزاق تھوڑی ہے،🍁🍁
لوگوں کا آپ پر اعتماد ہو تو سب سے پہلے ایماندار بنیں ۔۔
لوگوں کا آپ پر اعتماد ہو تو سب سے پہلے ایماندار بنیں ۔۔
تجھ سے امید نہ رکھیں گے مگر رکھتے ہیں
ہے ترے در کے سوا کوئی ٹھکانا اپنا
کیا کہیں تیرے اجاڑے ہوئے گھر رکھتے ہیں
تجھ سے امید نہ رکھیں گے مگر رکھتے ہیں
ہے ترے در کے سوا کوئی ٹھکانا اپنا
کیا کہیں تیرے اجاڑے ہوئے گھر رکھتے ہیں
میں نے خط محبوب کے نام لکھا
جواب:
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ😂
میں نے خط محبوب کے نام لکھا
جواب:
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ😂
ضروری نہیں آپکی ھر اطلاح صحیح ھو۔
ٹرمپ امریکہ کا صدر ھے پاکستان کا نہیں۔
پاکستان کے مسلہ (انسانی حقوق اور جمہوریت) اسکے لسٹ میں اٹھویں نمبر پھر ھے۔ اسکو کوی 15/20 دن لگے نگے۔
کوی بتاو ان یوتھیوں کو
کل سے خان خود پوری دنیا میں ردی کے بھاؤ ٹکے ٹکے میں بک رہا ہے۔۔
شدید احتجاج کے درمیان رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو کے نعرے بلند✌️