NiazKhan
banner
niazkhan.bsky.social
NiazKhan
@niazkhan.bsky.social
Social Media Activist . ختم نبُوّت میرے ایمان کاحصہ ہے
الحمد للہ
Pinned
‏پاکستان کی طاقتور ترین انٹیلی جنس کے سابق سربراہ کو فوجی تحویل میں لینا انکی کورٹ مارشل کی تیاری اس سے بالکل صاف اور واضح ھو جاتا ھے کہ معصوم دکھنے والا اور خاموش طبیعیت کے مالک جنرل عاصم منیر کی گرفت بہت مضبوط اور فوج کا سسٹم روز اول سے اج تک اپنے چیف کی کمان کو فالو کرتا ھے
پروپیگنڈہ کرنے میں مہارت رکھنے والی جماعت کا ڈرامہ فلاپ......نہ کوئی خط موصول ہوا ہے، نہ پڑھنے سے دلچسپی ہے- اسٹیبلشمنٹ ذرائع۔۔۔۔۔۔ خط کا جواب واضح اور صاف
February 4, 2025 at 10:24 AM
‏مطلب پرست اور ھارے ھوے پاپولر لیڈر کی التجا۔۔۔۔جسکو میر جعفر غدار اور جسکا قبر تک پیچھا کرنا تھا اسی کو خط اور اسی سے مدد کی اپیل ۔۔ مگر وہ تو ڈٹا ھوا تھا پورے سسٹم کو جیل سے چلا رھا تھا صرف سوشل میڈیا پر جھوٹی کہانی بتا بتا کر کہ وہ ڈٹا ھوا تھا
February 4, 2025 at 8:54 AM
پروپیگنڈہ کرنے میں مہارت رکھنے والی جماعت نے رچرڈ گرینل کو گمراہ کیا۔ ۔۔۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی دوست اور ارب پتی سرمایہ کار جینٹری بیچ کی پاکستان میں گفتگو ۔۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂
January 29, 2025 at 11:52 AM
‏کیا خبر ھے رنگ بازی اسطرح ہوتی ھے👇
تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ اسی ترمیم کے ذریعےبننے والی جوڈیشل کمیٹی میں شریک بھی ہوتے رھے اور ججز کی تعیناتی میں اپنا ووٹ بھی کاسٹ کیا،اور اسی ترمیم کے ذریعے بننےوالےآئینی بینچ میں کیس بھی لڑ رھے۔۔۔ورکرز بھی خوش
January 25, 2025 at 1:27 PM
‏12 فروری کو انشاءاللہ ترک صدر طیب اردوگان پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے ۔ پاک ترک دوستی زندہ باد
January 25, 2025 at 9:20 AM
‏اک طرف بیانیہ بنایا جاتا ھے کہ حکومت اور طاقتور حلقے عمران کے آگے جھک گے ہیں خان نئیں مان رھا ڈٹا ھوا ھے سسٹم کی ایسی تیسی کردی ۔ خود ہی مذاکرات کیلیے کمیٹی بناتے ھو خود ھی انکار کرتے ھو واہ کیا انداز سیاست ھے
January 23, 2025 at 1:16 PM
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ھر دور کا سب سے طاقتور بزنس مین ملک ریاض جیسے مافیاز پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔۔۔۔۔۔نیب نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو فراڈ اور زمینوں پر قبضے کی بناء پر مفرور قرار دیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔
January 22, 2025 at 10:50 AM
‏🚨🚨وہ خبر جس کا سبکو بڑی بے چینی سے انتظار تھا 🚨🚨

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دفتر سنبھالتے ہی سب سے پہلے اپنے سب سے پیارے پاکستانی دوست خان قیدی نمبر 804کی فائل منگوائی اور اس کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا ۔۔۔۔
بس اسی خبر کا سننا تھا لو پھر لو موجاں
January 21, 2025 at 2:10 PM
فرماں بردار اولاد کا فرض ادا کر دیا ۔۔۔۔۔۔عالم اسلام کے پاپولر لیڈر ایماندار کہلوانے والے دوسروں کو چور چور کہنے والا عمران خان نے اپنی خاندانی روایت برقرار رکھی، ابا حضور اکرام اللہ نیازی کی روایت کے عین مطابق یہ بھی کرپشن میں ہی پکڑے بھی گے اور سزا وار بن گئے۔
😂😂
January 19, 2025 at 8:41 AM
‏عالم اسلام کے سب سے پاپولر لیڈر سچے عاشق رسول اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے متعلق تقریر کرنے والا عمران خان گستاخ رسول سلمان رشدی پر کسطرح قاتلانہ حملے کی مذمت کرتا ھے اور اپنی چوری کی رقم کو چھپانے کیلیے کسطرح محمد ﷺ جیسے مقدس نام کو استعمال کر رھا ھے ۔ کیا یہ دوہرا معیار نئیں ھے ؟
January 19, 2025 at 7:35 AM
کہا تھا بس تھوڑا سا انتظار۔۔۔۔۔انعام امین منہاس اور اعظم خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات،صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔۔۔۔پیر کو حلف برداری کی تقریب منعقد ھوگی
January 18, 2025 at 2:24 PM
انٹرنیشنل میڈیا نے بھی خان کو سزا یافتہ قرار دے دیا
January 18, 2025 at 10:35 AM
خان کو کچھ یوٹیوبر اور اپنے ساتھیوں نے مروایا ھے جو کہ ہر وقت بڑھکیں مارتے رہتے وہ ڈٹ چکا ھے آج میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں، 190ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سننے کے بعد خان پریشان تھے چہرے پر گھبراہٹ تھی، وہ لوگ خان کو مروانے والے ہیں جو کہتےتھےخان ڈٹ گیا،
حسن ایوب خان کا دعوی
January 18, 2025 at 5:47 AM
جب ڈٹا ھوا خان پوری لیڈرشپ کہتی تھی کہ جب سزا دینی ھے تو دے دو جب دے دی تو پھر شور کس بات کا ۔ جب ملک کا اک نامور صحافی کہتا ھے کہ خان اپنی مرضی سے باہر آے گا تو پھر سوشل میڈیا پر اتنا رولا کیوں ؟
January 17, 2025 at 1:16 PM
‏صرف شخصیت پرستی میں مبتلا ہی انکی باتوں پر یقین کرتے ہیں ۔۔۔۔۔اسلامی ٹچ دینا بند کرو اورمذہب کارڈ کھیلنا بند کرو۔ کہاں لکھا تھا کہ ریاست پاکستان کے پیسوں کو ملک ریاض کے جرمانے میں ایڈجسٹ کرنا محمد ﷺ سے وفا ہے؟
January 17, 2025 at 1:02 PM
‏خوشخبری ۔۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چار نئے ججوں کا تقرر ہونے والا ہے، جہاں ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر ہوں گی ، سمجھ دار کیلیے اشارہ کافی ھے اک بار پھر جمعہ مبارک
January 17, 2025 at 10:18 AM
‏عالم اسلام کا پاپولر لیڈر عمران خان عدالتوں سے دو بار سند لینے والے سیاسی شخصیت بن گے پہلے صادق و امین کہلوانے والے khan اب ٹرسٹ (چندے کے نام پر رقم ہڑپ کرنے والے ) قومی چور بن گئے ۔
January 17, 2025 at 7:59 AM
ساڈی گَل ہو گئی اے کاتاثر دے کر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ خان کی ترلے منت کا کہنے والو کیسا لگا دھماکہ ۔
عمران خان کو چودہ برس قید دس لاکھ جرمانے، بشری بی بی کو سات برس قید اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ القادر ٹرسٹ کی زمین بھی ضبط
January 17, 2025 at 7:09 AM
جمعہ مبارک ۔ جو ڈٹا ھوا خان کہتا ھے کہ حکومت جھک گی ھے میرے قدموں میں گر گی ھے اسکو حکومت کی طرف سے بہترین کورا جواب ۔
January 17, 2025 at 5:10 AM
ملک میں انقلاب برپا کرنے والوں کی اوقات ۔۔۔۔آرمی چیف سے پہلی بار ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا “ساڈی گَل ہو گئی اے” کا آغاز ۔ اسٹیبلشمنٹ کو غیرسیاسی کرنے کا مطالبہ اور اس نام نہاد جدوجہد “جہاد” کا کیا ہوا؟؟؟ جس عاصم منیر کا قبر تک پیچھا کرنا تھا ڈٹا ہوا کاغذی شیر ڈھیر ہوگیا
January 16, 2025 at 1:40 PM
‏🚨 عالم اسلام کے سب سےپاپولر لیڈر اور ڈٹے ہوئے عمران خان کیلیے انکی جماعت کی طرف سے NRO کی درخواست 🚨
تحریک انصاف نے تحریری چارٹرڈ ڈیمانڈز حکومتی وفد کو دے دیا ھے
January 16, 2025 at 11:19 AM
‏بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے اعلی افسران کی لیفٹینٹ جنرل کی سربراہی میں دورہ جی ایچ کیو کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ۔ بنگلہ دیش کا پاکستان کی طرف دوستی کیلیے بڑھتا ہوا اک اور قدم
January 14, 2025 at 5:56 PM
اک طرف سوشل میڈیا پر بھرپور پروپیگنڈہ کی صورت میں سوال کیا جاتا ھے کہ گولی کیوں چلائی ؟ اگر اتنی ہمت تھی تو پوچھ لیتے کس نے روکا تھا ؟ دوسری طرف اتنی نفرت کا اظہار انکے فالورز کرتے ہیں اور مطلب کیلیے انکے ساتھ بیھٹتے بھی ہیں ۔ واضح فرق دونوں تصاویر میں
January 14, 2025 at 2:56 PM
جمعہ مبارک...190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ پھر موخرہونے کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان ،بشریٰ بی بی اور وکلا نےعدالت آنے کی زحمت بھی نہیں کی۔ عمران خان کو دو بار پیغام بھیجا گیا لیکن وہ دانستہ طور پر عدالت نہیں آئے، جج ناصر جاوید رانا طویل انتظار کے بعد ساڑھے دس بجے اٹھ کر چلے گئے۔
January 13, 2025 at 5:57 AM
کل ڈیل یا نو ڈیل کا فیصلہ متوقع....القادر کیس میں خان کے خلاف اس قدر مضبوط شواہد ہیں کہ انکو ہر صورت سزا ہونی ھے اگر کیس کا فیصلہ خان کے حق میں آیا تو قوم سمجھ جاۓ خان سے ڈیل ہوگئ ہے ۔
January 12, 2025 at 8:53 AM