Abrish Khan
banner
abrishkhaann.bsky.social
Abrish Khan
@abrishkhaann.bsky.social
Day dreamer 💭| Chocolate addicted 🍫 | Islamabad 🌁
Operation Sindoor’s blunder sank my boat faster than a bad Wi-Fi signal! Modi’s economic moves? Like a tsunami crashing the party—total chaos
May 18, 2025 at 8:57 AM
Was that a plane or a jalebi? Took off and immediately got all twisted up! Modi’s Rafale deal is serving full comedy material!
May 18, 2025 at 8:57 AM
Choose one?🤔🤔🤔
April 15, 2025 at 7:20 AM
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب:
"ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں، کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں۔"
پاکستان کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر سیاسی، عسکری اور سماجی قیادت کو یکجا ہو کر قومی مفاد کو اولین ترجیح دینا ہوگی۔
March 19, 2025 at 12:27 AM
‏ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ دہشت گرد نہ بلوچیت سے تعلق رکھتے ہیں، نہ انسانیت سے، نہ دینِ اسلام سے اور نہ ہی پاکستان سے۔
‬⁩
‏⁦‪‬⁩
March 18, 2025 at 5:03 AM
InShaaALLAH ALLAH will fix everything💕✨
March 18, 2025 at 5:01 AM
‏لا تحزن ان اللہ معنا
‏دنیا کی بہترین کتاب کا خوبصورت ترین جملہ
‏غم نہ کرو اللہ آپ کے ساتھ ہے 💕
March 6, 2025 at 5:43 AM
Assalam o Alaikum 💕✨
March 4, 2025 at 5:22 AM
"Those are the ones who have exchanged guidance for error and forgiveness for punishment. How patient they are in pursuit of the Fire."
Surah Al Baqarah
Assalamualaikum
Morning everyone 🕊️
February 25, 2025 at 4:59 AM
پاکستان میں ریاست پر الزامات، فوج کے خلاف پروپیگنڈا، اور اب لندن میں پناہ کی تلاش!

کیا یہی وہ "بہادر صحافی" ہے جو پاکستان میں سچ بولنے کے بڑے بڑے دعوے کرتا تھا؟
February 19, 2025 at 7:31 AM
کبھی سازش، کبھی خط، اب خان کی فریاد: 'مجھے باہر نکالو'
اقتدار گیا تو بیانیہ بدلا، اب ہر دروازے پر رحم کی دہائی
February 19, 2025 at 7:30 AM
‏پشاور: پھولوں کا شہر یا محرومی کی داستان؟
‏کبھی ترقی کی علامت، آج بنیادی سہولتوں سے بھی محروم!
‏❌ نہ صاف پانی ہر گھر تک پہنچ سکا
‏❌ نہ صحت کا نظام بہتر ہوا
‏❌ نہ تعلیمی ادارے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہوئے
‏اسمبلی میں صرف سیاسی الزامات کی گونج، مگر عوامی مسائل پر کوئی بات نہیں
‏⁦‪‬⁩
February 12, 2025 at 6:43 AM
‏تحریکِ انصاف یا خاندانی گدی نشینی؟

‏بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت اس بات کا ثبوت ہےکہ یہ سیاست نہیں بلکہ خاندانی راج ہے
‏پی ٹی آئی کے فیصلوں پر بابا فرید کےمزار کےاثر ورسوخ نے صنفی اور روحانی اختیار پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
‏کیا سیاست اب خوابوں اور عقیدت کےسائے میں چلے گی؟
‏⁦‪‬⁩
February 12, 2025 at 6:42 AM
‏190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس نے پی ٹی آئی کی سیاست کی قبر بنا دی! جو خود کو دیانت داری کی علامت کہتے تھے، آج کرپشن کی علامت بن چکے ہیں۔ یہی ہے اصل "حقیقی آزادی"

‏⁦‪#ImranKhan‬⁩
‏⁦‪‬⁩
February 11, 2025 at 7:02 AM
‏اڈیالہ کی دیواروں سے گونجتی آوازیں
‏ "ڈیل کرلو، ڈیل کرلو"، مگر سچ یہ ہے کہ کچھ لوگ نہ سیاست بچا سکے، نہ عزت🤥🤥🤥

‏⁦‪#ImranKhan‬⁩
‏⁦‪‬⁩
February 11, 2025 at 7:01 AM
Nothing can change your destiny except Prayer to ALLAH.

Good Morning💕✨
February 11, 2025 at 4:47 AM
‏وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں تاریخی اصلاحات! پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق 11 ماہ میں 120 سے زائد تبدیلیاں کی گئیں، جنہوں نے معیشت، گورننس اور اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لائی۔ یہ اصلاحات پاکستان کو استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہیں
‏⁦‪‬⁩
February 10, 2025 at 10:27 AM
‏شکر ادا کرو حاصل اور لا حاصل پر، بے شک اللہ شکر کرنے والوں کو اُن کے گمان سے بھی زیادہ دیتا ہے۔ ❤️

‏GOOD MORNING EVERYONE.
February 9, 2025 at 7:41 AM
It's the weekend here
Happy weekend to you all
Good Morning 🌅
February 8, 2025 at 7:12 AM
مجھے باہر نکالو
February 4, 2025 at 8:18 AM
‏2018 میں پی ٹی آئی کا عروج تھا، 2025 میں حالات یکسر بدل چکے ہیں!
‏⁦‪#ImranKhan‬⁩
‏⁦‪‬⁩
January 28, 2025 at 6:43 AM
‏عمران خان بلی کے روپ میں خواب دیکھ رہے ہیں کہ وہ دوبارہ اقتدار میں آ گئے ہیں، ہر طرف سہولتیں اور طاقت ہی طاقت ہے۔ جیسے ہی ہاتھ بڑھاتے ہیں، سب غائب ہو جاتا ہے! آنکھ کھلتی ہے تو حقیقت میں صرف مقدمے، جیل اور سیاسی تنہائی باقی ہے۔
‏⁦‪#ImranKhan‬⁩
‏⁦‪‬⁩
January 28, 2025 at 6:41 AM
‏عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں ایک معمولی بات پر سزا ملی، مگر ان کے جرائم کی فہرست بہت طویل ہے۔ 🤔
‏⁦‪#imrankhanPTI‬⁩
‏⁦‪‬⁩
January 24, 2025 at 6:22 AM
‏پروپیگنڈے کی یہ مہم اور سازشیں

‏جوبیرونی مفادات سے جڑی ہوئی ہیں شاید کچھ وقت کے لیے کامیاب دکھائی دیں
‏مگر پاکستان کی جڑیں اتنی گہری اور مضبوط ہیں کہ انہیں کمزور کرنا ممکن نہیں ہے.
‏⁦‪‬⁩
January 23, 2025 at 11:47 AM
‏پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے

‏وہ اس حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے کہ پاکستانی عوام اور ادارے اس ملک کی طاقت ہیں اور یہ ملک کسی بیرونی سازش یا پروپیگنڈے کے سامنے نہیں جھکے گا
‏⁦‪#Pakistan‬⁩
‏⁦‪‬⁩
January 23, 2025 at 11:47 AM