اے میرے رب بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے برتر رحم کرنے والا
اے میرے رب بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے برتر رحم کرنے والا
رمضان کا پہلا جمعہ مبارک ہو
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
رمضان کا پہلا جمعہ مبارک ہو
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
میز پر چائے جو رکھی تو اٹھا لی باتیں
میز پر چائے جو رکھی تو اٹھا لی باتیں
وہ بس تُو ہی تُو _____ اور بس تُو ہی تُو کا عالم .........!!
وہ بس تُو ہی تُو _____ اور بس تُو ہی تُو کا عالم .........!!
تم میری زات کا وہ گمشدہ حصہ ہو جسے ڈھونڈنے میں عالم ارواح سے آئ ہوں۔۔۔۔❤️💝
تم میری زات کا وہ گمشدہ حصہ ہو جسے ڈھونڈنے میں عالم ارواح سے آئ ہوں۔۔۔۔❤️💝
تکمیل اور قبولیت "محمد رسول اللہ ﷺ" پر
منحصر ہے ، واسطہ ٹوٹ جائے تو رابطہ
ختم ہو جاتا ہے ۔🤎
تکمیل اور قبولیت "محمد رسول اللہ ﷺ" پر
منحصر ہے ، واسطہ ٹوٹ جائے تو رابطہ
ختم ہو جاتا ہے ۔🤎
“جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا، اللہ نے اس پر جنت حرام کر دی…”
سورۃ الانعام 6:151
“اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ…”
“جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا، اللہ نے اس پر جنت حرام کر دی…”
سورۃ الانعام 6:151
“اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ…”
#صـبـاح_الـخـيـر
#صـبـاح_الـخـيـر
رتجگے ،
نیم باز آنکھیں ،
رات کا آخری پہر ،
فجر کی اذانیں ،
پرندوں کا شور ،
چڑیوں کی تسبیح ،
صبح کا وقت ،
سورج نکلنے کا خوبصورت منظر
اور
کڑک کافی ، بے انتہا محبت ہے♥
سحری
رتجگے ،
نیم باز آنکھیں ،
رات کا آخری پہر ،
فجر کی اذانیں ،
پرندوں کا شور ،
چڑیوں کی تسبیح ،
صبح کا وقت ،
سورج نکلنے کا خوبصورت منظر
اور
کڑک کافی ، بے انتہا محبت ہے♥
سحری
رمضان صرف کیلنڈر کا ایک مہینہ ہی نہیں ہے
بلکہ یہ ایک پرامن زمانی وقفہ ہے
جس میں ہم زندگی کے شور و غل سے کنارہ کش ہو جاتے ہیں
تاکہ اپنے اندر چھپی فطرت کی آواز کو سکون سے سن سکیں
رمضان صرف کیلنڈر کا ایک مہینہ ہی نہیں ہے
بلکہ یہ ایک پرامن زمانی وقفہ ہے
جس میں ہم زندگی کے شور و غل سے کنارہ کش ہو جاتے ہیں
تاکہ اپنے اندر چھپی فطرت کی آواز کو سکون سے سن سکیں
رمضان المبارک 🖤
رمضان المبارک 🖤
کیا ہم ایک عبادتی انسان بنے رہیں جیسے نماز روزہ تلاوت حج عمرے وغیرہ سے خود کو نیک ثابت کرتے رہیں؟
یا ایک سیاسی و سماجی شعوری بیداری پیدا کریں اور اپنے نظام سے بد نظمی بد سلوکی نا انصافی و استحصال سے نجات حاصل کرنے کی جدوجہد کریں؟

اُسکا دل کتنا مِیلا ہے اُور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے...!
اُسکا دل کتنا مِیلا ہے اُور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے...!
ایک ہی شَخص کے ہر دُکھ سے شناسا ہونا
🚩💯
ایک ہی شَخص کے ہر دُکھ سے شناسا ہونا
🚩💯
جو پڑھنے کے بعد آپ کو سمجھ پائے_💫🌼❤
جو پڑھنے کے بعد آپ کو سمجھ پائے_💫🌼❤
کہ دیکھنے کی ہے ساری بہار آنکھوں میں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کہ دیکھنے کی ہے ساری بہار آنکھوں میں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
"جیسے تم پر مصیبت اچانک آئی ویسے ہی راحت بھی اچانک آئے گی!"
*جیسے کہ فرمایا گیا:*
*وَمَا أَمْرُنَا إِلا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ…*
"اور ہمارا حکم تو ایک ہی بار ہوتا ہے،
پلک جھپکنے کی دیر جیسا🤍
*(سورہ قمر: 50)

رمضان مبارک
رمضان مبارک