banner
evekhan.bsky.social
@evekhan.bsky.social
Abu Dhabi 🧚🌈🧬📚
My leader
‏⁦‪@PTIofficial
کائنات کی تمام خوبصورتی اس بات پہ منحصر ہے کہ
ہر ایک اپنے آپ کو قبول کر لے
اپنے اندر کی ہر خامی ،
خوبی ،
اچھائی ،
برائی ،
طاقت،
کمزوری ،
گرنے کی وجہ ،
اٹھنے کی لگن کو
اپنے آپ میں مان لینا ہی سب سے بڑی خوبصورتی ہے ۔
November 16, 2025 at 1:53 PM
‏میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟
تُو ھے کہ..... آسماں ھوا جاتا ھے🖤
November 16, 2025 at 1:06 PM
ضمیر اس قدر مردہ ھو چکے ہیں کہ جرم کرنے والا حرام کھانے والا بھی کہتا ھے کہ اللہ کا بہت کرم ھے
November 16, 2025 at 1:15 AM
سبزیوں پر اللہ کے نام ڈھونڈنے سے اگر مسلمان تاجر ان سبزیوں پر سستے قیمت والے Price Tag لگائے تو شاید اللہ میاں ان سے خوش ہو جائے .
November 15, 2025 at 2:57 PM
سائنسی تحقیق کے مطابق اس دنیا میں تقریباً ایک سو پچاس نشے کی اقسام ہیں اور وہ سارے نشے اکھٹے کرکے بھی چاۓ کا مقابلہ نہیں کرسکتے ۔۔۔
💯❤️
November 15, 2025 at 2:46 PM
اگر آپ کی پوسٹ کسی کے دماغ پر شعور کی دستک نہیں دیتی تو پھر آپ کو کوئی حق نہیں کہ آپ اپنا اور دوسروں کا وقت برباد کریں
November 15, 2025 at 11:11 AM
ہے اگر اپ کی نظر میں عزت نفس تکبر
تو ہاں میں اس تکبر کا شکار ہوں سر سے پیر تک۔۔۔۔۔
November 15, 2025 at 2:24 AM
Good morning
November 15, 2025 at 2:18 AM
یہ بھی اُس کی ایک نعمت ہے کہ اُسے کسی بھی وقت پکارا جا سکتا ہے دن میں شام میں رات کے آخری پہر وہ سننے کے لئے موجود ہے___ یہ بھی اس کی نعمت ہے کہ اُس سے بات کر کے دل دماغ میں ایک سکون اتر جاتا ہے___ یہ بھی اس کی نعمت ہے کہ اس کے سامنے ندامت سے بہاۓ چند آنسو سالوں سے پڑا کالا دل دھونے کی طاقت رکھتے ہیں
November 15, 2025 at 2:17 AM
ہوں تو خاک مگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے نسبت میری
بس یہی ایک رشتہِ میری اوقات بدل دیتا ہے 🍂💖
November 15, 2025 at 12:22 AM
ہمارا مسئلہ عمر بن خطابؓ جیسا حکمران نہیں بلکہ ہمارے سماج کا اصل المیہ اُس "بدو" کا نہ ہونا ھے جو خلیفہء وقت یا صاحبِ اقتدار سے یہ پُوچھنے کی جُرات رکھتا ہو کہ جس کپڑے سے میرا لباس نہ بن پایا اُس سے تیرا کیسے بن گیا؟؟؟
November 15, 2025 at 12:20 AM
‏تم سرِ حشر ملو گے، یہ سُنا ہے جب سے____،

تیرے دیوانے نے اِک حشر اُٹھا رکھا ہے___،
November 14, 2025 at 7:04 PM
🍁
‏ایک باشعور انسان کے ساتھ بحث کرنے میں بڑا مزہ اور
سکون ہے، یہاں تک کہ اگر وہ آپ سے متفق نہیں بھی ہے
تو آپ کے لیے نئے اُفق کے دروازے ضرور کھول دیتا ہے___!
November 14, 2025 at 11:12 AM
November 14, 2025 at 1:34 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک

ڈپریشن میں موت آسان اور سجدہ مشکل لگتا ہے اور یہی شیطان کا سب سے مضبوط وار ہوتا ہے کہ وہ پوری کائنات کے خالق سے آپکو مایوس کر دیتا ہے وہ خالق جس نے بغیر ستون کے عرش کو تھام رکھا ہے آپکے وجود کو تھامنا اُس کے لیے مشکل نہیں ہے۔
November 14, 2025 at 1:31 AM
‏ہم پوری زندگی اس انتظار میں نکال دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جیئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے۔۔۔!
کل تو بس خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں ۔
November 14, 2025 at 1:02 AM
‏فَدَاڪَ اَبِی وَ اُمِّی یَارَسُول اللّٰهٗﷺ

اپنے ""غم """کی دوا آپ ﷺ آپ کی ہر ادا
میرے پیارے نبیﷺ آپ پہ سب کچھ فدا

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
❤‎اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد
November 13, 2025 at 11:23 PM
محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں پھر
بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں۔۔۔۔
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی !!❤️‍🩹
November 13, 2025 at 9:59 AM
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ہی ملتی ہے کیونکہ ہوا پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے۔
November 13, 2025 at 2:40 AM
گڈ مارننگ
November 13, 2025 at 2:37 AM
صبح بخیر 🌼

‏رَبِّ لَا تَذَرْنِيْ فَرْدًا وَّاَنْتَ خَيْرُ الْوٰرِثِيْنَ ۝
‏اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ ، تو سب سے بہتر وارث ہے۔
November 13, 2025 at 2:24 AM
اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے

(سورة الحجر: ٩٩)❤
November 13, 2025 at 2:03 AM
خلیل جبران کی اپنی محبوبہ میزیادہ سے محبت بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی. جبران نیویارک میں تھا اور میزیادہ قاہرہ میں.
دنیا کے دو کونوں سے دونوں باہم خطوط کا تبادلہ کیا کرتے تھے. ایک خط میں جبران نے میزیادہ کی تصویر مانگی تو میزیادہ نے اس کو لکھا:
سوچو...! تصور کرو...!
November 12, 2025 at 2:42 PM
‏﷽...
قُلْ أَعُوذُ بِرَبّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰـــهِ النَّاسِ
۝ مِن شَرّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝

📚 114 سورہ الناس
November 12, 2025 at 10:20 AM
*ہم مچھروں سے ڈرتے ہیں*🦟
*لیکن اپنے گناہوں سے انجان رہتے ہیں ۔*💯

✤͜🤍✤͜🤍✤͜🤍✤͜🤍✤͜🤍
November 12, 2025 at 2:46 AM