#محبت
نمی‌دانم این وصل شدن ماندگاره یا نه. ببخشید که یکی یکی جواب ندادم. قربان محبت همگیتان. ❤️🫂
January 23, 2026 at 3:41 AM
*"محبت صرف پانے کا نام نہیں، یہ تو سودا ہے۔ جو کھو دینے پر بھی باقی رہے وہی سچی محبت ہے۔ محبت میں شکوہ نہیں ہوتا صرف قبولیت ہوتی ہے، جو گہرا سکون عطا کرتی ہے۔ جس نے محبت کا ذائقہ چکھ لیا، اس کے دل میں کچھ اور پانے کی طلب باقی نہیں رہتی"*
January 26, 2026 at 2:17 AM
اتر بھی آؤ کھبی آسماں کے زینے سے ،

تمہیں خدا نے ھمارے لئے بنایا ھے،

کہاں سے آئی خوشبو🌸یہ گھر🏡کی خوشبو ھے
اس اجنبی کے اندھیرے میں کون آیا ھے،

اسے کسی کی محبت کا اعتبار نہیں ،

اسے زمانے نے شاید بہت ستایا ھے ،
بشیر بدر!🥀
#اردوـزبان
January 23, 2026 at 4:54 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
January 25, 2026 at 3:59 AM
🌸

ہم کہتے ہیں کہ ہمیں اللہ سے محبت ہے،
مگر ہم اکثر اللہ سے چیزیں مانگتے ہیں، اللہ کو نہیں۔

اللہ ہماری نافرمانیوں کے باوجود ہم سے محبت کرتا ہے،
اور ہم اس کی محبت کا حق
اطاعت، شکر اور اخلاص سے ادا نہیں کر پاتے۔

یا اللہ! ہمیں ایسا بنا دے کہ تو ہم سے راضی ہو جائے۔ آمین 🌙🤲
January 22, 2026 at 12:33 PM
پاکستانی کھانوں کے متعلق دُنیا بھر میں مشہور ہے کہ اُن میں پیاز کا استعمال لازمی طور پہ کیا جاتا ہے اور جو پھر بھی من نہ بھرے تو بطور سلاد بھی کچا پیاز کھا لیا جاتا ہے۔ میں گزشتہ کئی سالوں سے امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں مقیم ہوں اور خدا گواہ ہے جتنی محبت پیاز سے یہاں پائی جاتی ہے وہ 👇
January 25, 2026 at 4:20 AM
لوگ کہتے ھیں محبت میں اثر ھوتا ھے،

کون سے شہر میں ھوتا ھے کدھر ھوتاھے،

نہیں معلوم کہ ماتم ھے فلک پر کس کا،

روز کیوں چاک گریباں سحر ھوتا ھے،
مصحفی!🥀
#اردوـزبان🌹🩵🌷
January 22, 2026 at 7:59 PM
‏ہر وہ چیز جسے تم چاہتے ہو اسکا بھرپور پیچھا کرو اور اسے حاصل کرو.
ماسوائے محبت کے.
کیونکہ محبت موت کی مانند ہے.
جب وقت آئے گا یہ خود تمہیں ڈھونڈ نکالے گی.
January 22, 2026 at 12:43 AM
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
January 21, 2026 at 11:51 AM
تم کہتے ہو کہ تم اللہ تعالی سے بہت محبت کرتے ہو؟
> *بتاؤ کیا تم نے کبھی اللہ سے اللہ کو مانگا ہے؟
کیا تم نے کبھی یہ کہا ہے کہ اللہ مجھے اتنا بدل دے کہ میں تجھے پسند ا جاؤ
* *اللہ تعالی تمہاری ہزار نافرمانیوں کے باوجود بھی تم سے بے انتہا محبت کرتا ہے🦋🌎🍓*
`بتاؤ کیا تم نے اللہ کی محبت کا حق ادا کیا ہے؟
January 22, 2026 at 12:24 PM
سخت مشکل میں کیا ہجر نے اسان مجھے دوسرا عشق ہوا پہلے کے دوران مجھے میں محبت بھی محبت کے عوض دیتا ہوں پھر بھی ہو جاتا ہے اس کام میں نقصان مجھے تیرے اندر کی اداسی سے مشابہ ہوں میں خالد سے نہیں اواز سے پہچان مجھے
January 19, 2026 at 12:36 PM
‏ہم سادہ سے پہاڑی لوگ ہیں،
‏ہماری محبت بھی پہاڑوں کی طرح اٹل ہوتی ہے،
‏جو ایک بار جس مقام پر ٹھہر جائے
‏وہیں صدیوں کھڑی رہتی ہے۔
‏تم آگے بڑھ گئیں،
‏راستے بدل لیے،
‏مگر میں آج بھی
‏اسی مقام پر کھڑی ہوں
‏جہاں تمہارا ساتھ چھوٹا تھا،
‏وقت گزرتا رہا
‏اور میں وہیں کی وہیں رہ گئ
January 20, 2026 at 6:07 PM
ہیرو کی گیانی باتیں 💥
اگر آپ کسی حسین عورت سے محبت کرتے ہیں
تو وہ اپنی ایک مسکراہٹ سے آپ کا بٹوہ خالی کروا سکتی ہے 🤠
جادوگرنی جیاں کڑیاں 👰
#LVMenFW26 #BamBam #Venezuela #اردو_زبان
January 21, 2026 at 12:59 PM
ہے محبت بھی عجب طرز تجارت کہ یہاں
ہر دکاں دار یہ چاہے کہ خسارہ ہو جائے
#اردو_زبان
January 19, 2026 at 5:40 PM
عشق کرنا ھے تو_حال و حالات نہ دیکھ

عبادت کرنی ھے تو آندھی، طوفان و برسات نہ دیکھ

پیار کرنا ھے تو ذات پات نہ دیکھ

محبت کرنی ھے تو___رنگ و روپ نہ دیکھ

کرنا ھے دیدارۂ یار کا تو دن و رات نہ دیکھ

بناناھے دوست تو پھر اس کے عیب نہ دیکھ

درد غم بھلانا ھے تو پی ساقی حلال حرام نہ دیکھ
January 21, 2026 at 3:20 AM
بالکل درست!✅
اسی لیے تو I love you کہنے سے پہلے
دل مضبوط، انا کم
اور ذلیل ہونے کی پوری تیاری ضروری ہوتی ہے 😁😜

ورنہ محبت نہیں…
اوپن ٹینڈر سمجھ لیجیے 🖤😂
January 21, 2026 at 11:33 PM
عورت وہ نہیں جو ہزار مردوں کو دیوانہ کرے 🌹
عورت وہ ہے جو ایک ہی مرد کو ہزار بار دیوانہ کرے 🌹
وہ اپنی وفا سے، اپنی محبت سے، اپنی مسکراہٹ سے ایک دل کو ایسا قید کرے کہ وہ بار بار اسی کے لیے مروں اور جیوں 🌹
یہی عورت کی اصل خوبصورتی ہے، یہی عورت کی طاقت ہے
January 18, 2026 at 7:32 PM
لکھنے والوں نے لکھا ہے کہ محبت بتائی نہیں جاتی جتائی جاتی ہے
لیکن شاعر تو کہتا ہے کہ ایک اللہ ، دو جہان ، تین وتر ، چار کتابیں ، پانچ ارکان ، چھ کلمے ، سات آسمان اور آٹھ دروازے
ان سب کی قسم
مجھے آپ سے محبت ہے…!!🩶🌸

🥀تنہائی پسند
January 19, 2026 at 5:45 PM
ہم کو آداب ِ محبت نہیں آتے محسن
ہم کو بس ٹوٹ کے آتا ھے محبت کرنا
محسن نقوی ✍️
January 18, 2026 at 2:44 PM
محبت کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ سب کچھ پوسٹ کے ذریعے کہنا پڑتا ہے
اور ایک بندے کے لئے لکھی گئی باتیں چار بندوں کے دلوں پر ٹھاہ کر کہ لگتی ہے.🖤🌸
January 17, 2026 at 3:19 PM
یہ پنجاب کا خالص پیار ہے 🤭
دو گھنٹے خاموشی میں گزار دیں گے،
اور جیسے ہی بندہ اُٹھے گا تو فوراً
“اوئے بیٹھ جا، چائے بوتل لے آتا ہوں” ☕😂
بندہ سوچے:
بھائی یہ محبت تھی یا کومہ؟ 🤣
January 19, 2026 at 6:09 PM
بالکل، یہی انسان کی پیچیدگی ہے…

جس کے دل میں محبت کے نقاب کے پیچھے کبھی سچائی

چھپی ہوتی ہے،

وہی سب سے بڑا شکار کرتا ہے، اور سب سے زیادہ

دھوکہ بھی دیتا ہے۔ ✨

افسوس ۔۔۔۔۔🥲
January 19, 2026 at 2:07 PM
سچ کہا…
محبت جب پوسٹ بن جائے تو لفظ منزل تک نہیں، مجمع تک پہنچتے ہیں،
اور ایک دل کے لیے لکھی بات کئی دلوں کو چوٹ لگا دیتی ہے۔ 🖤🌸
January 17, 2026 at 5:06 PM
‏اے اُداس روح، مسکراؤ کہ تمہارا رب تم سے بہت محبت کرتا ہے۔۔۔۔۔
January 17, 2026 at 8:17 AM
‏واصف علی واصفؒ

مَیں نعرہِ مستانہ، مَیں شوخیِ رندانہ
مَیں تشنہ کہاں جاؤں،پی کربھی کہاں جانا

مَیں طائرِ لا ہوتی مَیں جوہرِ ملکوتی
ناسوتی نےکب مجھکو اِس حال میں پہچانا

مَیں سوزِ محبت ہوں مَیں ایک قیامت ہوں
مَیں اشکِ ندامت ہوں مَیں گوہرِ یکدانہ
January 17, 2026 at 1:37 PM