Handsome (hero)
banner
sk23as.bsky.social
Handsome (hero)
@sk23as.bsky.social
GIVE RESPECT HAVE RESPECT is my rule,NO PAIN NO GAIN is my belief. Witty, humour. Follow 4 Follow back 🔙.
🤭میں اپنی پوسٹوں کو دیکھ کر، اچھی طرح جائزہ لے کر
اپنے اپ کو قائل کر چکا ہوں کہ میں کسی بھی طرح کے انسانی تعلق کے لیے نامناسب ہوں.۔۔🤭😜
پہلے سے بتائے دے رہا ہوں
پھر نہ کہیے گا ☺️
ہیرو تم نے میرا دل توڑ دیا 🤠
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 14, 2025 at 10:53 AM
🙈اپنی‏ ٹائم لائن کو دیکھتے ہوئے مجھے جس بات کی سب سے ذیادہ خوشی ہوتی ہے
وہ ہے خوبصورت 👰 کو اپنی فالوونگ میں دیکھنا۔۔۔۔
ضمیر کی آواز!!!
اوئے ہیرو باز آ جا جمعہ والے دن جھوٹ 😉😝
توبہ توبہ
November 14, 2025 at 5:28 AM
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
صبح بخیر
November 14, 2025 at 12:27 AM
😉سب کی جوڑی اوپر سے بن کے آتی ہے
مینوں لگدا اے 😜 خود اوتے جا کے ای جوڑی بنانی پئے گی 🤭
اے گھی سیدھی انگلیاں نال نکلدا نہیں پیا 🤭
#เขมจิราต้องรอดseries
#كاريزما76 #اردو_زبان
November 13, 2025 at 3:27 PM
آج کی بات 💥
‏احساس کی قِیمت نہیں ہُوا کرتی
نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتا ہے
بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے
صرف انہیں
جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں
نرم مٹی میں ہی پودا پروان چڑھتا ہے۔
پتھریلی زمینوں کے مقدر میں جھاڑیاں اگتی ہیں!!🌵
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 13, 2025 at 3:34 AM
‎السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
‎💥کتنا خوش نصیب ہے وہ شخص جسکی خوش نصیب زبان اللہ کے ذکر میں مشغول رہ کے دنیا کی فضول مشاغل سے محفوظ رہتی ہے💥
‎صبح بخیر 🌷
‎#LaCasaDeLosFamososMx #deprem #اردو_زبان
November 13, 2025 at 12:30 AM
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
مایوس ہو گئے ہیں اب زندگی کے سفر سے
مقصد کی محبتیں ❤️
مطلب کی دوستیاں🫶 " اور " نام کے رشتے🤝
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 12, 2025 at 5:29 PM
آج شادی کے فنکشن میں اپنے لیے جانو 👰 پسند کرنی تھی پر 😥
چشمہ گھر 🏡 ہی بھول گیا 🙈
جس کو پسند کرتا ہوں قریب جا کر دیکھتا ہوں تو انٹی نکل آتی ہیں 😅🤓
پانچ ہزار کی سلامی ضائع ہوتے ہوئے نظر ارہی ہے 🤭
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 12, 2025 at 5:22 PM
میری بھی کیا زندگی ہے !
نظر لگنے والے بخار سے جان چھوٹتی ہے تو جوبصورت فالورز 👰 والا بخار سر آن کھڑا ہوتا ہے
🙈🤣🤭❤️🌹
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 12, 2025 at 4:57 PM
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
نماز دین کا ستون ہے 💥
#كاريزما76 #patlama #اردو_زبان
November 12, 2025 at 12:30 AM
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
صبح بخیر
نماز نیند سے بہتر ہے 🤲
اگر حوریں چاہیں 🤭🤠
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 11, 2025 at 12:40 AM
‎🧕تم میری ہو اور میری ہی رہو گی 😜

‎ایسا میں اپنی رضائی کو بولتا ہوں اور سو جاتا ہوں 😜🤭

‎شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 ❤️
‎اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌
‎#اردو_زبان
November 10, 2025 at 5:26 PM
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
نماز دین کا ستون ہے 💥
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 10, 2025 at 12:29 AM
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
دھڑکنوں کو____ قرار دو
میری شاعری تم____ سنوار دو
میری آنکھوں میں ہے تیرا ہی عکس
میری نظر تم ہی ______اتار دو⁦
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 9, 2025 at 4:32 PM
وہ خواتین 👰 بھی خود کو حسین سمجتی ہیں
😝جنکا شادی پر کھانے کے بعد منہ سے میک اپ اتر جائے تو
😜اپنے ہی بچے پوچھ رہے ہوتے ہیں
آنٹی!!
یہاں ہماری ماما بیٹھی تھی کہاں گئ🤓
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 9, 2025 at 3:17 PM
🙈آج اتوار بازار میں مجھے (🧕ایمان) ملی
نظروں سے نظریں ملی 😎
اس نے مجھے محبت بھری نظروں سے دیکھنا شروع کیا
لیکن میں ٹھہرا شریف مشرقی ہیرو
میرا (🙈 ایمان )فورا جاگا اور میں نے جا کر کہ دیا
🤓باجی!! سبزی لینی ہے لوو نہیں تے اگے ٹرو 😝✍️
#كاريزما76 #السعوديه_العراق
#اردو_زبان
November 9, 2025 at 6:52 AM
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
الصلوۃ خیر من النوم 💥
#sstvi #كاريزما76 #اردو_زبان
November 9, 2025 at 12:16 AM
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
ہر رات میری آنکھیں انہیں سوچوں میں گم ہو جاتی ہیں کہ میرا مقصد حیات کیا تھا، اور مجھے تھکا کن کاموں نے دیا۔ یہ زندگی کی ستم ظریفی ہے کہ آپ وہ بن جاتے ہیں جو آپ نہیں تھے۔🩶
#sstvi #كاريزما76 #السعوديه_العراق #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
November 8, 2025 at 6:06 PM
ہیرو کے اقوال زریں 💥
🧕کائنات اور جنت 👰
دونوں صبر کرنے سے ملتی ہیں 🙈
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 8, 2025 at 2:39 PM
😝سمجھ نہیں آتا بعد میں مصروفیات کا بہانا بنانے والیاں 👰ککڑیاں
🤔شروع شروع میں وقت کہاں سے لاتی ہیں😂🙈
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 8, 2025 at 11:27 AM
😝مشاہدے میں ایا ہے کہ بعض اوقات محبوب کے زیادہ قریب چلے جانے سے
بہت سے پردوں سے راز فاش ہو جاتا ہے 🤭🤣
اسی لیے کہا جاتا ہے
فاصلہ اور وقفہ بہت ضروری ہے 😝🙈
سمجھ سکو تو سمجھ لو تبدیلی ائی رے 💥🤓
November 8, 2025 at 9:27 AM
☺️لو جی میری دوسری دفعہ صبح ہو گئی
شدید گلہ خراب،
ناک سے بلبلے،
دکھتا جسم جیسے ابھی ہمالیہ کی چوٹی سر کی ہو،
لیکن اسکے باوجود
آپ🧕💃سے باتیں کروں گا🙈
اور اپ کو مجبور کروں گا یہ گانا گنگنانے پر
ہیرو تیری وجہ توں ساڈا چین وین سب اُجڑا😁
چھیتی سینے نال لگ جا ٹھا کر کے
#اردو_زبان
November 8, 2025 at 6:42 AM
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
الصلوۃ خیر من النوم 💥
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
November 8, 2025 at 12:30 AM
شب بخیر 🌹
‏رات پھیلی ہے تیرے ، سرمئی آنچل کی طرح
چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے ، پاگل کی طرح
خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں
شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح
پھر خیالوں میں ترے قُرب کی خوشبو جاگی
پھر برسنے لگی آنکھیں مری ، بادل کی طرح
‎#اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا
November 7, 2025 at 5:30 PM
Open house 🏠 party 🎉...
Welcome everyone 😄
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
Let's celebrate 🥂 weekend
November 7, 2025 at 5:18 PM