Umershakoor
banner
umershakoor.bsky.social
Umershakoor
@umershakoor.bsky.social
Welcome back sir
December 1, 2024 at 8:25 AM
ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر
December 1, 2024 at 8:24 AM
اہم ترین _
‏عمران خان نے بتایا کہ کل مجھے’’اُنہوں‘‘ نے آفر کی کہ 10 دن کےلئے احتجاج ملتوی کر دیں، ہم بات چیت کےلئے تیار ہیں، اس پر عمران خان نے جواب دیا، پہلے بے گناہ لوگوں کو رہا کرو,

‏(علیمہ خان)
November 21, 2024 at 11:20 AM
اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کی معیشت اور پاکستان کی بہتری کے لیے آگے آنا چاہیے

‏اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ہمارے ہیرو ہیں۔
‏وہ اپنے ملک اور فوج سے بےپناہ محبت کرتے ہیں۔

‏- ڈی جی آئی ایس پی آر -
November 21, 2024 at 7:23 AM
ویسے یہ ٹویٹ کرنے والے سے مجھے 2 جواب چاہئیں، ایک یہ کہ ٹویٹر VPN سے کھولا یا ڈائریکٹ دوسرا یہ کہ بانی PTI عمران خان کا نام لکھنے کی اجازت لی یا غلطی ہوئی 🤪
November 20, 2024 at 9:25 PM
Pakistan nation are you ready for the final call of 24 November ?
November 20, 2024 at 1:40 PM
ساری زندگی رونا ہی ہے بس
November 20, 2024 at 12:42 PM
صرف کچھ دن انتظار کرلو
‏پھر دیکھنا یوسف کے باد پہلی بات ایک شخص جیل سے بادشاہ بن کر نکلےگا
‏انشاءاللّٰہ
November 20, 2024 at 12:18 PM
Reposted by Umershakoor
‏عمران خان آج رات تک رہا ہو کر باہر آسکتے ہیں. فیصل چوہدری
November 20, 2024 at 12:13 PM
ہمارا ووٹ کو عزت دو والا نعرہ کمپرومائز نہیں ہوا، میں اسمبلی کا ممبر بھی ہوں اور وزیر بھی بنا ہوا ہوں، یہ ووٹ کو عزت ہی ہے جس کی وجہ سے مجھے عزت ملی ہوئی ہے۔ خواجہ آصف
ویسے ایسی عزت پر اپ کو ایک ڈونٹ پیش کرتے ہیں ۔ قبول فرمایں
November 19, 2024 at 8:48 AM
جھوٹی خبریں شروع۔ ایسا کچھ نہیں ہے۔ تیاری پکڑیں
November 19, 2024 at 6:34 AM
اس ایک خاندان نے اپنا سب کچھ ملک پر نچھاور کردیا ہے۔ اپنی آزادیاں۔ اپنی آسائشیں۔ اپنی عزتیں تک اس ملک پر قربان کی ہیں۔ اس خاندان کا لڑکا سال بھر سے گولیاں کھا کر جیل میں ہے۔ اس خاندان کا بچہ ملٹری کورٹس میں ہے۔ اسکے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے بیڑیاں ڈال کر والدین سے ملانے لایا جاتا ہے۔1/2
November 18, 2024 at 10:50 PM
Reposted by Umershakoor
سیدھی سی بات ہے!
November 18, 2024 at 7:27 PM
ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی ویڈیو لیک ہوگئی ہے
‏احتجاج کی فائنل کال کا سنتے ہی کمپنی نے نوجوانوں کی توجہ ہٹانے کیلئے ٹک ٹاکر کی ویڈیو لیک کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے
‏مگر نوجوان دل کو تھامے رکھیں 24 نومبر تک دل پر پتھر رکھیں😂 خان اہم ہے اسی پر فوکس رکھیں
November 18, 2024 at 10:14 PM
آج ثابت ہو گیا شریف خاندان سرٹیفائیڈ چور ہے

‏ ہمیں چپ کرانے سے یا ہمارے خاندانوں پر ظلم کرنے سے آپ کی حقیقت نہیں بدلے گی
November 18, 2024 at 10:14 PM
یا اللہ پاکستان پر رحم فرما, پاکستانیوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ تم جیت چکے ہو ۔
‏جب دشمن بیواؤں ماؤں بہنوں بیٹیوں اور معصوم بچوں کی طرف بھی دوڑنے لگے تو مطلب صاف ظاہر ہے
‏دشمن نوجوانوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا
November 18, 2024 at 10:14 PM