Umershakoor
banner
umershakoor.bsky.social
Umershakoor
@umershakoor.bsky.social
اس خاندان کی بہو پر غلیظ الزامات لگائے گئے۔ جو کچھ اس ایک خاندان نے پاکستان کے لیے کردیا ہے ہم تاعمر اسکا احسان نہیں اتار سکتے۔ اس خاندان کا فرزند بس اس احسان کا ایک بدلہ چاہتا ہے۔ کہ چوبیس تاریخ کو گھروں سے نکل آؤ۔
2/2
November 18, 2024 at 10:51 PM