عمران خان نے بتایا کہ کل مجھے’’اُنہوں‘‘ نے آفر کی کہ 10 دن کےلئے احتجاج ملتوی کر دیں، ہم بات چیت کےلئے تیار ہیں، اس پر عمران خان نے جواب دیا، پہلے بے گناہ لوگوں کو رہا کرو,
(علیمہ خان)

اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ہمارے ہیرو ہیں۔
وہ اپنے ملک اور فوج سے بےپناہ محبت کرتے ہیں۔
- ڈی جی آئی ایس پی آر -

پھر دیکھنا یوسف کے باد پہلی بات ایک شخص جیل سے بادشاہ بن کر نکلےگا
انشاءاللّٰہ

ویسے ایسی عزت پر اپ کو ایک ڈونٹ پیش کرتے ہیں ۔ قبول فرمایں

احتجاج کی فائنل کال کا سنتے ہی کمپنی نے نوجوانوں کی توجہ ہٹانے کیلئے ٹک ٹاکر کی ویڈیو لیک کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے
مگر نوجوان دل کو تھامے رکھیں 24 نومبر تک دل پر پتھر رکھیں😂 خان اہم ہے اسی پر فوکس رکھیں

ہمیں چپ کرانے سے یا ہمارے خاندانوں پر ظلم کرنے سے آپ کی حقیقت نہیں بدلے گی

جب دشمن بیواؤں ماؤں بہنوں بیٹیوں اور معصوم بچوں کی طرف بھی دوڑنے لگے تو مطلب صاف ظاہر ہے
دشمن نوجوانوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا