PTI Family
banner
ptifamily.bsky.social
PTI Family
@ptifamily.bsky.social
Justice, Humanity & Self Esteem. #PTIFamily
گولی کیوں چلائی؟
December 3, 2024 at 9:10 AM
مزاکرات کے نام پر کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں، تمام قافلے ڈی چوک پہنچیں۔

بشری بی بی کا دو ٹوک اعلان
November 25, 2024 at 6:31 PM
ہم ڈی چوک کی طرف بڑھ رہے ہیں،،، آس پاس رہنے والے لوگ پانی اور کھانے پینے کی اشیاء کا بندوست کریں پلیز
November 25, 2024 at 6:31 PM
راستے بند کرنے سے عزم کو شکست نہیں دی جا سکتی یہ عوام کا عزم ہے جو انہیں متبادل راستوں کے ذریعے سے اسلام آباد لے کر جا رہا ہے.
اگر یہ سمجھتے ہیں کہ کنٹینر لگا کے عوام کو اسلام آباد جانے سے روک لیں گے,تو یہ جان لیں کہ جنہوں نے ارادہ کر لیا ہے وہ اسلام آباد پہنچ کر ہی دم لیں گے۔
November 25, 2024 at 7:39 AM
بشرا بی بی قافلے کی قیادت کرنے کے لیے روانہ ہو گئی 🚨🔥
November 24, 2024 at 8:55 AM
گرفتار وہی ہونگے جن کے ساتھ عوام بہت کم تعداد میں نکلے گی، جاگتے رہنا یہ فائنل کال ہے کوئی سٹنٹ قابل قبول نہیں ہوگا
November 24, 2024 at 7:53 AM
راستے میں رکاوٹوں کی وجہ سے ہمارا سفر طویل ہو سکتا ہے، لیکن ہماری منزل اسلام آباد ہے۔
آپ کو پولیس تشدد کے ذریعے اکسایا جا سکتا ہے، لیکن ورکرز نے کسی صورت قانون ہاتھ میں نہیں لینا۔
سوشل میڈیا پر کچھ اکاؤنٹس آپ کو فیک نیوز سے اشتعال دکوا سکتے ہیں لیکن آپ نے کسی جھانسے میں نہیں آنا۔
November 24, 2024 at 6:26 AM
Imran Khan needs you!
Pakistan needs you!

Play your part in the fight for Pakistan's freedom, democracy, rule of law and a progressive, prosperous future!

Please donate at ptioverseas.com
#FinalCall
November 23, 2024 at 5:35 AM
انصافینز ان کو دوڑا دوڑا کہ مار دینا ہے لیکن ہم نے پیچھے کسی صورت نہیں ہٹنا ہے.
November 23, 2024 at 5:18 AM
تمام لوگ آج ہی اسلام آباد پہنچ جائیں
November 23, 2024 at 5:17 AM
انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

حماد اظہر
November 22, 2024 at 4:30 PM
عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں۔
بشریٰ بی بی
November 21, 2024 at 4:32 PM
عمران خان موجودہ حالات میں ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول۔ بشریٰ بی بی
November 21, 2024 at 4:23 PM
پی ٹی آئی والے کمنٹ کریں فالو بیک کیا جائے گا
November 21, 2024 at 4:01 PM
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق

جب ادارے دہشت گردوں کے بجائے سیاسی لوگوں کے پیچھے پڑے گی تو دہشت گرد آسانی سے حملہ آور ہوں گے
November 21, 2024 at 2:22 PM
24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہو گا، عمران خان کا اعلان
November 21, 2024 at 2:18 PM
کون ہے تحریک انصاف کا ایم این اے، ایم پی اے یا عہدے دار جو اس وقت 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے ایکٹو نہیں ہے؟
اُن کا نام بتائیں۔
November 21, 2024 at 1:49 PM
ظلم پر خاموش رہنا والا بھی ظالم ہوتا ہے

24 نومبر اسلام آباد
November 21, 2024 at 12:52 PM
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 21, 2024 at 10:32 AM
ہم سیاسی ورکرز ہیں گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے لیکن جو بدتہذیبی اور بداخلاقی اس وقت پولیس محکمہ میں شروع ہو چکی ہے حکومت ملتے ہی اسے ختم کریں گے۔ سیمابیہ طاہر
November 21, 2024 at 10:31 AM
چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
November 21, 2024 at 7:13 AM
نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت جج کی رخصت کے باعث 12 دسمبر تک ملتوی

پاکستان کو تباہ کرنے لاڈلے تو یہ ہیں!!!
November 21, 2024 at 7:04 AM
اب کوئی اور مقدمہ نہیں جس کی بنیاد پر عمران خان کو جیل میں رکھا جاسکے بہت جلد عمران خان اپنے گھر ہونگے

سلمان صفدر
November 20, 2024 at 12:19 PM
‏عمران خان آج رات تک رہا ہو کر باہر آسکتے ہیں. فیصل چوہدری
November 20, 2024 at 12:13 PM
شکریہ ٹیم وکلاء عمران خان
November 20, 2024 at 11:32 AM