Pakistan Tehreek-e-Insaf
banner
ptiofficial.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf
@ptiofficial.bsky.social
Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK
Pinned
Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts:
bsky.app/profile/ptio...
bsky.app/profile/ptip...
bsky.app/profile/ptis...
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخاب میں" گیزر" کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوھدری ارسلان احمد کو کامیاب بنائیں۔
November 17, 2025 at 1:37 PM
‏NA-129 ہوشیار
‏بجاش نیازی ایک رونگ نمبر ہے! یہ نوسرباز لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔
‏عمران خان کی واضح ہدایت کے مطابق این اے-129 میں مرحوم میاں اظہر صاحب کی وفات کے باعث خالی ہونے والی نشست پر چوہدری ارسلان احمد پاکستان تحریک انصاف کے واحد نامزد امیدوار ہیں۔
November 12, 2025 at 2:46 AM
Calling overseas Pakistanis residing in Belgium, Denmark and Norway: Become a member of Pakistan’s largest and only federal democratic party, Imran Khan’s PTI, and become the voice for democracy, rule of law and human rights.

Registration deadline: 30 November 2025
November 11, 2025 at 10:29 AM
‏خواتین پر جتنا ظلم اس دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔
عمران خان
November 9, 2025 at 7:00 AM
ایک شخص جس کو ہرانے کے لیے کھیل کے اصول بار بار بدلے جائیں مگر اسے پھر بھی ہرایا نہ جاسکے!
November 9, 2025 at 6:56 AM
‏تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
November 9, 2025 at 6:55 AM
پاکستان کی تاریخ کا قبائلی اضلاع کے لیے سب سے بڑا ترقیاتی پیکج!

پارٹی چیئرمین عمران خان کے ویژن اور
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی عملی قیادت میں ضم قبائلی اضلاع کی تقدیر بدلنے والا ایک ہزار ارب روپے کا تاریخی منصوبہ!
November 7, 2025 at 7:47 AM
قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے وزیراعلی خیبر پختون خواہ سُہیل آفریدی کی عمران خان صاحب سے ملاقات کروانے کے لیے قرارداد جمع
November 5, 2025 at 3:15 PM
انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن کے زیراہتمام 8 تاریخ کو چکدرہ فشنگ ہٹ میں ایک شاندار کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے

تمام پی ٹی آئی عہدیداران ، کارکنان اور نوجوان بھرپور شرکت کریں

8 تاریخ بروز ہفتہ
دن 2 بجے
مقام: چکدرہ فشنگ ہٹ
زیر اہتمام: انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن
November 5, 2025 at 10:17 AM
‏"اس ملک کی تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ عمران خان آخر گیند تک اس ملک کے لڑتا رہا۔"
‎#NeverForgetNov3
November 3, 2025 at 3:27 AM
Formula is simple. Imran Khan will never give up and all of us will never leave him alone.

#ہم_کھڑے_ہیں_عمران_کیساتھ
November 2, 2025 at 4:59 AM
‏کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے
ڈپلومیسی کو چاپلوسی سمجھنے والے چیری بلاسم شریف نے سیلوٹ مارے، جوتے چمکائے اور بار بار نوبل پرائز کیلئے نامزد تک کر دیا۔ صندوق میں وٹے اٹھائے بادشاہ سلامت قوم کو بھارت امریکہ دفاعی پر قوم کو کچھ بتانا چاہیں گے ؟
November 1, 2025 at 9:14 AM
انصاف لائرز فورم (ILF) اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے “پنجاب بار کونسل” کے انتخابات کے لیے مندرجہ ذیل وکلأ کی ان کی متعلقہ سیٹوں ہر حمایت کی ہے-
November 1, 2025 at 2:45 AM
‏الحمداللہ
خیبر پختونخوا کابینہ نے حلف اٹھا لیا
October 31, 2025 at 11:18 PM
Vote for candidates representing Insaf Lawyers Forum
October 31, 2025 at 6:06 AM
انصاف کو یقینی بنانا ہے تو بارز انتخابات میں عدلیہ کے حقیقی محافظوں کو ووٹ دیں ناکہ آئین و قانون پامال کرنے والوں کے سہولت کاروں کو۔
October 30, 2025 at 3:31 PM
خیبر پختو نخواہ حکومت کی جانب سے 2021 سے 16,880 ائمہ کرام کو ماہانہ 10,000 روپے وظیفہ کی فراہمی جاری ہے
October 30, 2025 at 8:07 AM
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور ہائی کورٹ میں بار ایسوسی ایشن کی تقریب میں شرکت
October 29, 2025 at 1:38 PM
میں پشاور ہائیکورٹ میں کھڑے ہو کر ججز کو پیغام دیتا ہوں کہ بے بس ہو تو عوام کے سامنے آ جاؤ وکلاء کے سامنے آ جاؤ اور سب بتا دو اسکے بعد پھر ہم جانیں وکلاء جانیں عوام جانیں اور "وہ" جانیں ۔

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور ہائیکورٹ میں خطاب
October 29, 2025 at 6:00 AM
October 27, 2025 at 1:19 PM
اپنے دونوں بیٹے اس وطن پر قربان کرنے والی عظیم ماں، شہید ارشد شریف کی والدہ محترمہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
October 26, 2025 at 9:58 AM
تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کے علاوہ میری کوئی ذاتی ٹیم نہیں ہے.سہیل آفریدی

میرے ساتھ ہمارے سینئر ساتھی اور پی ٹی آئی آفیشل SMT کے نامزد کردہ یار محمد نیازی بطور سوشل میڈیا فوکل پرسن اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے.
سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
October 25, 2025 at 9:12 PM
ایک زمانے میں " وہ " جس پر ہاتھ رکھتے تھے وہ لیڈر بن جاتا تھا۔آج عمران خان جس پر ہاتھ رکھتا ہے وہ لیڈر بن جاتا ہے۔اب جس پر یہ ہاتھ رکھتے ہیں اس کے لئے عزت بچانا مشکل ہو جاتی ہے۔ جس کے خلاف جاتے ہیں وہ مقبول ہو جاتا ہے۔
لہذا نئے لیڈر بنانے کی پرانی فیکٹری بند ہونی چاہئے۔
October 23, 2025 at 2:05 PM
”سرکاری ملازم اور ہم سب عوام کے خادم ہیں، ہم اپنے عہدوں پر عوام کی خدمت کے لئے بیٹھے ہیں، اگر کسی سرکاری ملازم سے عوام مطمئن نہیں ہوں گے تو وہ اپنے عہدے پر نہیں رہے گا۔“ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
October 21, 2025 at 2:42 PM
𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 𝘾𝙖𝙣𝙙𝙞𝙙𝙖𝙩𝙚𝙨 𝙤𝙛 𝙄𝙇𝙁 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙚 𝙀𝙡𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨 𝙤𝙛 𝙈𝙋𝘽𝘾 2025_30 (𝙇𝙖𝙝𝙤𝙧𝙚 𝘿𝙞𝙫𝙞𝙨𝙞𝙤𝙣)
October 21, 2025 at 2:39 PM