Pakistan Tehreek-e-Insaf
banner
ptiofficial.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf
@ptiofficial.bsky.social
Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK
پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے!”
- عمران خان
November 11, 2025 at 10:29 AM
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے
November 11, 2025 at 10:29 AM
قبائلی عوام نے ہمیشہ پاکستان سے بے مثال وفاداری اور حب الوطنی کا ثبوت دیا۔ یہ تاریخی منصوبہ دہائیوں کی محرومیوں کے ازالے اور نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل کی بنیاد رکھے گا۔

ضم شدہ قبائلی اضلاع انشاءاللہ ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کا نیا محور بن کر ابھریں گے۔
November 7, 2025 at 7:47 AM
• پولیس و امن و امان: پولیس ریفارمز، جدید تربیت اور سیکیورٹی سسٹم
• معاشی استحکام: کاروباری مراکز اور ترقی کے نئے مواقع
توانائی: ٹرانسمیشن لائن، فیڈرز، سولر سسٹم اور سولر گرڈز
November 7, 2025 at 7:47 AM
اس انقلابی پراجیکٹ کے تحت:
• تعلیم: نئے اسکولز، کالجز اور ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس
• صحت: جدید اسپتال، کلینکس اور موبائل ہیلتھ یونٹس
• انفراسٹرکچر: سڑکیں، پل اور صاف پانی کے منصوبے
• روزگار: نوجوانوں کیلئے اسکل ڈیویلپمنٹ اور ٹریننگ پروگرامز
• کھیل: اسپورٹس کمپلیکس اور گراؤنڈز کی تعمیر
November 7, 2025 at 7:47 AM
پاکستانیوں کے فلسطین پر اصولی مؤقف کو بیچ ڈالا۔چند ڈالرز کی آس پر میڈیا پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی تاویلیں پیش کیں مگر حاصل کیا ہوا ؟ امریکہ نے تو بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ سائن کر لیا۔
November 1, 2025 at 9:14 AM
عمران خان نے پاکستان کو آزاد خارجہ پالیسی دینے کی کوشش کی تو یہ ذہنی غلام ہم پہ مسلط ہوئے اور ملک کو واقعی وینٹی لیٹرز پر ڈال دیا۔
عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ جو قوم اپنی عزت خود نہیں کرتی دنیا میں کوئی بھی اس کی عزت نہیں کرتا۔ لا الہ الا اللہ پر ایمان رکھنے والے 25 کروڑ
November 1, 2025 at 9:14 AM
ان انتخابات میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف اور قانون کی بالادستی کے لئیے کھڑے ہونے والے انصاف لائرز فورم و عمران خان کے حمایت یافتہ وکلأ کا ساتھ دیں۔ یہ قانون و آئین کے تحفظ کی جنگ ہے۔
November 1, 2025 at 2:45 AM