ویسے یہ ٹویٹ کرنے والے سے مجھے 2 جواب چاہئیں، ایک یہ کہ ٹویٹر VPN سے کھولا یا ڈائریکٹ دوسرا یہ کہ بانی PTI عمران خان کا نام لکھنے کی اجازت لی یا غلطی ہوئی 🤪
November 20, 2024 at 9:25 PM
ویسے یہ ٹویٹ کرنے والے سے مجھے 2 جواب چاہئیں، ایک یہ کہ ٹویٹر VPN سے کھولا یا ڈائریکٹ دوسرا یہ کہ بانی PTI عمران خان کا نام لکھنے کی اجازت لی یا غلطی ہوئی 🤪
اس ایک خاندان نے اپنا سب کچھ ملک پر نچھاور کردیا ہے۔ اپنی آزادیاں۔ اپنی آسائشیں۔ اپنی عزتیں تک اس ملک پر قربان کی ہیں۔ اس خاندان کا لڑکا سال بھر سے گولیاں کھا کر جیل میں ہے۔ اس خاندان کا بچہ ملٹری کورٹس میں ہے۔ اسکے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے بیڑیاں ڈال کر والدین سے ملانے لایا جاتا ہے۔1/2
November 18, 2024 at 10:50 PM