وڈی آپا🇵🇰
qureshiu.bsky.social
وڈی آپا🇵🇰
@qureshiu.bsky.social
Love Pakistan 🇵🇰
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
خوں میں رنگ ہو تو عیاں ہوتا ہے ، کہ جیسے ہوئے لفظ برنگ بانگ درا۔
( علم الدین)
دونوں ھاتوں سے سلوٹ۔
stay blessed
November 26, 2024 at 6:29 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
‏پاکستان زندہ باد!

‏عمران خان زندہ باد!

‏انقلاب زندہ باد!

‏⁦‪#FreeImranKhanNow‬⁩
November 25, 2024 at 5:44 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
شیل لگنے سے زخمی ہوگیا تھا دعاؤں میں یاد رکھیے گا لمحہ بہ لمحہ آپڈیٹ کے کیے فالو اور سبسکرائب کریں
#24Novfinalcall
November 25, 2024 at 10:52 AM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
😅😅😅😅
پورا ملک تمام کاروبار روڈیں ٹریفک سب بند،
اور اسٹاک ایکسچینج آسمان کو چھو رہی ہے،
ایسے معجزے صرف پاکستان میں دیکھنے کو ملتے ہیں🔥
November 25, 2024 at 10:53 AM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں کافی کارکن زخمی ہیں اسلام آباد کے لوگوں سے اپیل ہے میڈیکل کٹ اور ادویات کا انتظام رکھیں
#24Novfinalcall,,vc
November 25, 2024 at 10:54 AM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
پنجاب ،پنڈی اور اسلام آباد والوں تیاری شروع کرو قافلے پہاڑوں کا سینہ چیر کر اپنی منزل پہ پہنچنے والے ہیں

اب اگلا امتحان آپ کا ہے۔۔
November 25, 2024 at 10:55 AM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
انشاللہ ایک دن ضرور ملے گا
November 24, 2024 at 5:20 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
‏جس رجیم چینج نے عمران خان سے ترین و علیم واوڈا عون شیخو چھڑا کر سلمان اکرم راجہ جیسے جمہوریت و آئین پسند مہر عبدالستار جیسے مزاحمتی اور سالار خان کاکڑ جیسے نوجوان قریب کر دئیے وہ خان کے لئے آفت نہیں رحمت ثابت ہوا ہے۔
November 25, 2024 at 2:08 AM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
*_سی پیک والا قافلہ اسلام آباد انٹرچینج کے قریب پہنچ گیا۔۔۔۔!!_*
November 25, 2024 at 2:07 AM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي.
اے اﷲ!
مجھے بخش دے،
مجھ پر رحم فرما،
مجھے عافیت دے،
مجھے ہدایت دے،
اور
مجھے رزق عطا فرما۔
November 25, 2024 at 2:19 AM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
لندن میں اوورسیز پاکستانی
November 24, 2024 at 5:11 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
احتجاج کریں بھرپور کریں۔۔۔لیکن خبردار نامعلوم لوگ تشدد کریں تو جوابا آپ نے ان کو جوتے مار مار کر بھرکس نہیں بنانا آپ نے پولیس کی گاڑیوں اور واٹر کینن والی گاڑیوں کو پنکچر نہیں کرنا۔۔۔

سمجھ آ گئی نا۔۔۔😶
November 23, 2024 at 10:24 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی
نکلو پاکستان کی خاطر😊🦋✨
November 23, 2024 at 9:59 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
جب ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے۔🦋✨
November 23, 2024 at 10:16 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
‏السلام علیکم.
صبح بخیر.
پوری قوم کے لیے آج اس عاجز کی فقیرانہ گزارش ہے.👇
November 23, 2024 at 10:16 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
‏ہماری تاریخ بھی عجیب ہےمحافظ محفوظ رہتے ہیں اورتمام مسافرمارے جاتے ہیں۔کب تک ہم لوگ اپنوں کےاسی طرح جنازے اُٹھاتے رہینگے اُمتِ مُسلمہ کا خون اتنا سستاتو نئی تھاسُنی شیعہ وھابی دیوبندی سندھی بلوچی پشتون پنجابی سے نکل کر اتحادکریں اور ایک فیملی کی طرح سچا پاکستانی ہونےکی حیثیت سے ایک دوسرےکا بازوبنیں بننے
November 23, 2024 at 3:56 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
وطن کو " کھودا " جا رہا ہے۔
November 23, 2024 at 3:58 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
مان لو یہ تمہارے لیول سے اوپر کا شخص ہے

یہ فائٹر ہے، یہ لَا إِلَهَ إِلَّا الله پر چلتا ہے

یہ عمران خان ہے !!
November 23, 2024 at 3:59 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
ہم سب کی ماں
November 23, 2024 at 4:01 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
آو اپ لوگوں کو بتاتی ہوں کہ 24 نومبر کو آپ لوگوں نے گھروں سے کیسے نکلنا ہے
‎#FinalCall
November 22, 2024 at 9:07 AM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
جو بندہ اپنی مرضی سے اپنی بیٹی کا رشتہ تک نا کر سکا ہو ۔ وہ کہتا ہے کہ ایٹمی دھماکے میں نے کیے ہیں 😄
November 22, 2024 at 1:57 PM
Reposted by وڈی آپا🇵🇰
ڈی چوک ، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے کینٹینرز پر سبز چادر چڑھانے کے دلفریب مناظر
#DChowk #Islamabad
November 23, 2024 at 12:07 PM