چیئرمین گوہر علی خان
چیئرمین گوہر علی خان
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
تو لکھ رکھو۔۔۔
بلکتے رہو گے، سسکتے رہو گے
اور جیسا کہ اقبالؔ نے فرمایا تھا
”تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں“
اے میرے دیس کے باشندو!!
اے 24 کروڑ جیتے جاگتے انسانو!!
نکلو حقیقی آزادی کیلئے: 24 نومبر 2024

یہ فائٹر ہے، یہ لَا إِلَهَ إِلَّا الله پر چلتا ہے
یہ عمران خان ہے !!
یہ فائٹر ہے، یہ لَا إِلَهَ إِلَّا الله پر چلتا ہے
یہ عمران خان ہے !!
– Imran Khan
– Imran Khan
آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا عمران خان کا یہی پیغام ہے جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے

😢🥺
😢🥺
ہم خود کر دیں گے 😂😂😂
ہم خود کر دیں گے 😂😂😂
سالار خان کاکڑ 24 گھنٹے سفر اور 18 گھنٹے مزاحمت کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہاؤس پہنچ گیا
سالار خان کاکڑ 24 گھنٹے سفر اور 18 گھنٹے مزاحمت کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہاؤس پہنچ گیا
عمران ریاض خان
عمران ریاض خان
Courtesy
Steve Hanke
Courtesy
Steve Hanke
خوف کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا کبھی ؟
اپنی قوت طاقت کو ناپا کبھی،
جب دس بیس ہاتھ ساتھ مل جائیں؟
نہیں؟
کوئی نہیں 24 نومبر کو یہ قوم دیکھائے گی۔ 💚✊💪
Coming Soon.. Trailer available
#FinalCall
خوف کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا کبھی ؟
اپنی قوت طاقت کو ناپا کبھی،
جب دس بیس ہاتھ ساتھ مل جائیں؟
نہیں؟
کوئی نہیں 24 نومبر کو یہ قوم دیکھائے گی۔ 💚✊💪
Coming Soon.. Trailer available
#FinalCall
ہم پروں سے نہی حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں✌️🔥
ہم پروں سے نہی حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں✌️🔥
صدائیں دیتے ھوے اور خاک اڑاتے ھوھے
میں اپنے آپ سے گزرا ھوں تجھ تک آتے ھوے
پھر اس کے بعد زمانے نے مجھ کو روند دیا
میں گر پڑا تھا کسی اور کو اٹھاتے ھوے
صدائیں دیتے ھوے اور خاک اڑاتے ھوھے
میں اپنے آپ سے گزرا ھوں تجھ تک آتے ھوے
پھر اس کے بعد زمانے نے مجھ کو روند دیا
میں گر پڑا تھا کسی اور کو اٹھاتے ھوے