Pardesi Girl
banner
pardesigirl786.bsky.social
Pardesi Girl
@pardesigirl786.bsky.social
جو بندہ اپنی مرضی سے اپنی بیٹی کا رشتہ تک نا کر سکا ہو ۔ وہ کہتا ہے کہ ایٹمی دھماکے میں نے کیے ہیں 😄
November 22, 2024 at 1:57 PM
آو اپ لوگوں کو بتاتی ہوں کہ 24 نومبر کو آپ لوگوں نے گھروں سے کیسے نکلنا ہے
‎#FinalCall
November 22, 2024 at 9:07 AM
ہم عمران خان کے سپاہی ہیں
وہ نوٹ بنا ہی نہیں جو ہمیں خریدے
#imrankhan #pti
November 18, 2024 at 7:09 PM
کوئی ایک مرتبہ وزیراعظم بن کر عظیم ترین ہوگیا

کوئی تین مرتبہ وزیراعظم بن کر بھی زلیل ترین ہوگیا

بے شک عزت زلت میرے خدا کے ہاتھ میں ہے
November 18, 2024 at 10:03 AM