Posting in 3 languages; English, Urdu & Punjabi.
Follow for latest updates.
جوابی ای میل آئی ہے کہ ہم دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہیں اور آپکی تجویز اپنی ٹیم تک پہنچا دی ہے۔
نیچے پہلا سکرین شاٹ میری ای میل کا اور دوسرا بلیو سکائی کی طرف سے بھیجی گئی جوابی ای میل کا ہے۔

Good Morning 🌞
🇵🇰🌹🦋🌻
Good Morning 🌞
🇵🇰🌹🦋🌻
اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا 💐
#HappyNewYear #NewYear2025 #fall2024 🇵🇰
اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا 💐
#HappyNewYear #NewYear2025 #fall2024 🇵🇰
صبح بخیر ☀️
آج کی بات:
حسد کا کوئی فایدہ نہیں، بلندیاں اللّٰہ کی ذات دیتی ہے۔
#GoodMorning #MondayMotivation

مگھر فوجاں چڑھیاں
پوہ لڑائی ہو
ماہ پالا ماریا
پگھن کیتی سو
بامحاورہ ترجمہ: وسط نومبر سے وسط دسمبر تک سردی بڑھنا شروع ہوتی ہے، وسط دسمبر سے وسط جنوری خوب پڑتی ہے، وسط جنوری سے وسط فروری سردی کم ہونا شروع اور وسط فروری کے بعد خیر منائی جاتی ہے۔

صبح بخیر ☀️❤️💜
اتوار والے دن کا آپکا کیا پلان ہے؟
کیا کام کرتے ہیں، یا فری ہی پورا دن گزار دیتے ہیں؟

کچھ دروازے خود بتاتے ہے کہ لوگ چلے گئے ہیں
🍁

#Winter is at its full peak in #Islamabad - Pakistan 🇵🇰
Plan your trip this weekend with warm clothes.
Drink warm water.
Eat at least one egg today.
Eat one fruit, i.e; Oranges
Walk 6,000 steps today to warm up your body.
Exercise for 15-minutes
#Bluesky

💞🌷🍂
💞🌷🍂
امریکہ نے پاکستان کے سرکاری دفاعی ادارے نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس پر پابندی لگا دی ہے۔
نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس پاکستان کے بیلسٹک میزائلوں کے ساتھ ساتھ دیگر دفاعی ضروریات سے جڑا ہے۔
اس ضمن میں امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پریس ریلیز بھی جاری کر دی ہے۔

The link is;
www.tiktok.com/@atiqurrehma...
Or check QR code in reply section.
Follow me and inbox with, "I'm from Bluesky".

صبح بخیر زندگی ☀️ ❤️ 🌹
ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں کبھی شامل نہ کریں جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں اور کوئی میسر نہ ہو۔
#GoodMorning 🇵🇰🌄

اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا
اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا
چین کی طرف سے تائیوان جزیرے کے گردونواح میں بڑے پیمانے پر مشقوں کی تیاری کے بعد تائیوان ہائی الرٹ لیول پر ہے۔

پنڈ دی کچی نہر وکھاواں
نہر دا گدلا پانی اے
ہر بچے دا ہانی اے
رنگ پانی دا چاء ورگا اے
کھیتاں نوں او ساء ورگا اے
نہر کنارے بیٹھاں گے
آندے جاندے ویکھاں گے۔۔
پنڈ دی کچی نہر وکھاواں
نہر دا گدلا پانی اے
ہر بچے دا ہانی اے
رنگ پانی دا چاء ورگا اے
کھیتاں نوں او ساء ورگا اے
نہر کنارے بیٹھاں گے
آندے جاندے ویکھاں گے۔۔