Posting in 3 languages; English, Urdu & Punjabi.
Follow for latest updates.
جوابی ای میل آئی ہے کہ ہم دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہیں اور آپکی تجویز اپنی ٹیم تک پہنچا دی ہے۔
نیچے پہلا سکرین شاٹ میری ای میل کا اور دوسرا بلیو سکائی کی طرف سے بھیجی گئی جوابی ای میل کا ہے۔
جوابی ای میل آئی ہے کہ ہم دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہیں اور آپکی تجویز اپنی ٹیم تک پہنچا دی ہے۔
نیچے پہلا سکرین شاٹ میری ای میل کا اور دوسرا بلیو سکائی کی طرف سے بھیجی گئی جوابی ای میل کا ہے۔
اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا 💐
#HappyNewYear #NewYear2025 #fall2024 🇵🇰
اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا 💐
#HappyNewYear #NewYear2025 #fall2024 🇵🇰
کچھ دروازے خود بتاتے ہے کہ لوگ چلے گئے ہیں
🍁
کچھ دروازے خود بتاتے ہے کہ لوگ چلے گئے ہیں
🍁
💞🌷🍂
💞🌷🍂
صبح بخیر زندگی ☀️ ❤️ 🌹
ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں کبھی شامل نہ کریں جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں اور کوئی میسر نہ ہو۔
#GoodMorning 🇵🇰🌄
صبح بخیر زندگی ☀️ ❤️ 🌹
ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں کبھی شامل نہ کریں جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں اور کوئی میسر نہ ہو۔
#GoodMorning 🇵🇰🌄
جمعہ مبارک 🌹❤️🌹
جمعہ مبارک 🌹❤️🌹
تبھی چاہتا ہوں کوئی گاؤں چھوڑ کے نہ جائے۔
فوٹو، بشکریہ: احمد شاہ
تبھی چاہتا ہوں کوئی گاؤں چھوڑ کے نہ جائے۔
فوٹو، بشکریہ: احمد شاہ
پنڈ دی کچی نہر وکھاواں
نہر دا گدلا پانی اے
ہر بچے دا ہانی اے
رنگ پانی دا چاء ورگا اے
کھیتاں نوں او ساء ورگا اے
نہر کنارے بیٹھاں گے
آندے جاندے ویکھاں گے۔۔
پنڈ دی کچی نہر وکھاواں
نہر دا گدلا پانی اے
ہر بچے دا ہانی اے
رنگ پانی دا چاء ورگا اے
کھیتاں نوں او ساء ورگا اے
نہر کنارے بیٹھاں گے
آندے جاندے ویکھاں گے۔۔
اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا
اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا
3 stars in red colors compared to 2 green stars in old flag. 🇸🇾
The red part of the flag has been converted into green.
No change in black and white colors.
Easy job for a graphic designer!
3 stars in red colors compared to 2 green stars in old flag. 🇸🇾
The red part of the flag has been converted into green.
No change in black and white colors.
Easy job for a graphic designer!
اور اس کی وجہ ہمارے اردگرد کے لوگ ہوتے ہیں۔
کچھ ہمیں آزماتے ہیں
کچھ ہمیں سکھاتے ہیں
کچھ زندگی سے دور لے جاتے ہیں
اور کچھ ہمیں زندہ رہنے کا صیحح مطلب بتا جاتے ہیں
اس لئے!!!!!!!!!!!!
دلوں میں رہنا سیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکانوں میں تو سبھی رہتے ہیں!!!!!!!!🌹

What's your plan for December's this weekend?
What's your plan for December's this weekend?
وزیرداخلہ کا پراجیکٹ کا دورہ۔ مدت سے قبل پراجیکٹ کی تکمیل کے لیے سی ڈی اے کو ٹاسک دے دیا
وزیرداخلہ نے تعمیر اتی کاموں کا جائزہ لیا
وزیرداخلہ نے پراجیکٹ پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا-
#Islamabad 🇵🇰

#FridayThoughts #Bluesky
#FridayThoughts #Bluesky
🔵 صبح بخیر ☀️
🔵 جمعہ مبارک 🌹 ❤️ 🌹
🔵 اللّٰہ کریم ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے اور حقیقی معنوں میں زندگی گزارنے کی توفیق دے۔
🔵 آمین یا رب العالمین
#JummahMubarak
🔵 صبح بخیر ☀️
🔵 جمعہ مبارک 🌹 ❤️ 🌹
🔵 اللّٰہ کریم ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے اور حقیقی معنوں میں زندگی گزارنے کی توفیق دے۔
🔵 آمین یا رب العالمین
#JummahMubarak
میرا دوست گھر سے برتن اٹھانے کے لیے 😂😂
ویکھو پھر سپیڈاں ساڈے یار دیا 😂😂😂
میرا دوست گھر سے برتن اٹھانے کے لیے 😂😂
ویکھو پھر سپیڈاں ساڈے یار دیا 😂😂😂