Ik Today
banner
iktodaypiktodaypk.bsky.social
Ik Today
@iktodaypiktodaypk.bsky.social
Offcial Sky account of ik Today social media team. Follow this account for all latest updates of chairman PTI Imran Khan
Pinned
کفر کا نظام چل جائے گا
لیکن ظلم اور نا انصافی کا نظام نہیں چل سکتا 💔
عمران خان

#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال

@ptiofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @ptispofficial.bsky.social
جب دلیروں کا خون بہتے دیکھو تو سمجھ جانا کہ کسی یزید لع کا تخت الٹنے والا ہے_
December 1, 2024 at 1:08 PM
آمین یا رب العالمین 🤲🙏💔
November 29, 2024 at 3:39 PM
اے میرے وطن کے شہیدوں تمہیں اس چمن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں تمھارا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا 💔

#BringIslamabadMassacreToICC
#شہداء_کو_انصاف_دو
November 29, 2024 at 1:30 PM
اتنا ظلم بھی ہوتا ہے جس طرح آرمی رنجیر مل کر مصوم پیاسے شہریوں پر کر دیا تاریخ رکم کر دیا تاريخ میں لیکھا جائے گا ضرور کے کبھی ایسا بھی ہوتا تھا کہ رات کے 3 بجے کریک ڈاؤن لگایا فوج رنجیر مل کر مصوم شہریوں کو بدردی سے شہید کئے تھے
#شہداء_کو_انصاف_دو
November 29, 2024 at 12:58 PM
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے

‎#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 12:52 PM
اسلام آباد بلیو ایریا سائیڈ پر ایک کنٹینر پولیس کی موجودگی میں کھولا گیا ہے جس میں سے سات لاشیں نکالی گئی ہیں اور یہ ابھی دس منٹ پہلے کی بات ہے
‎#نہتے_شہداء_کو_سلام
November 29, 2024 at 12:26 PM
اللّٰہ اس فوج پر آسمانی بجلی نازل کر زمین تلے دب کر دفن فرما
میری والدہ محترم کی 5 منٹ پہلے پشتو میں تازہ ترین بدعا
November 29, 2024 at 12:02 PM
November 28, 2024 at 8:56 PM
خان صاحب آپکے فوج نے 300 بے گناہ لوگوں کو بدردی سے شہید کردیا ۔۔۔۔۔😭😭😭

‎#شہداء_کو_انصاف_دو
November 28, 2024 at 2:05 PM
خان صاحب آپکے فوج نے 300 بے گناہ لوگوں کو شہید کردیا ۔۔۔۔۔😭😭😭
November 28, 2024 at 1:38 PM
جن تحریکوں میں خون اور قربانیاں شامل ہو جائیں وہ اپنے اہداف ضرور حاصل کرتی ہیں۔۔۔
November 28, 2024 at 1:34 PM
نقوی کُتا بول رہا تھا ثبوت دکھاؤ 🚨

اس کارکن کو کنٹینر سے ریجرز نے سیدھی سر پر گولی ماری، موقع پر شہادت ہو گئی 💔

#سانحہ_ڈی_چوک
November 27, 2024 at 8:20 PM
خان صاحب کو بھولنا مت اور ایک بار خان کی حفاظت کے لئے ضرور آیت الکرسی پڑھیں

#سانحہ_ڈی_چوک 💔
November 27, 2024 at 8:16 PM
شاہد خٹک کا ٹویٹ 🚨

عمران خان جس کی رہائی کے لیے ہم سب نے مل کر بہت محنت سے تحریک کھڑی کی اُس کو کمزور کرنے والے تمام قیادت کا احتساب ہوگا
November 27, 2024 at 8:12 PM
امین امین امین امین
November 27, 2024 at 7:01 PM
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی 💔
November 27, 2024 at 6:21 PM
وطن کی مٹی گواہ رہنا 💔

انصافینز نے اپنے خون سے اسلام آباد کے ویران سڑکوں پر قیدی 804 لیکھ دیا ہے 😢
November 27, 2024 at 5:49 PM
یوں بے انداز جھنڈ میں کھڑے ہو کر
تمہارا مسکرانا سب یاد رکھا جائے گا..

لاٹھیاں چلانا،گولیاں چلانا

ہمیں پہ حملہ کر کے ہمیں کو حملہ آور بتانا....

سب یاد رکھا جائے، سب کچھ یاد رکھا جائے گا...

ہمارے خون سے اپنے ہاتھ رنگ کہ
پھر جشن منانا۔۔

سب یاد رکھا جائے گا، سب یاد رکھا جائے گا 💔
November 27, 2024 at 5:38 PM
شہباز شریف نے کل ڈی چوک میں نہتے شہریوں پہ گولی چلانے کا ذمہ دار سید جنرل عاصم منیر صاحب کو ٹھہرا دیا
November 27, 2024 at 4:37 PM
علی محمد خان کی صرف یہ خوبی ہے کہ وہ تقریر بڑے اچھے کر لیتا ہے!!
تقریر تو میں بھی بہت اچھا کر لیتا ہوں اور پچھلے پانچ سالوں سے لگاتار اپنے سکول میں ٹاپ کرتا آرہا ہوں!!
تو کیا میں بھی لیڈر بن جاؤں!!

#imrankhan

November 27, 2024 at 4:25 PM
ایک نوجوان کی فوج للکار ..
جس ملک کی آرمی پراپرٹی ڈیل بن جائے وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا 💯

‎#Islamabad_Massacre ‎#PoliticsLive
November 27, 2024 at 3:54 PM
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre
‎#شہیدوں_کے_خون_سے_غداری_نامنظور
November 27, 2024 at 3:42 PM
سانحہ ڈی چوک 💔
O Allah, accept his incomplete prayer
November 27, 2024 at 3:38 PM
پاکستان کے کیپیٹل مِیں ایٹمی ملک کی فوج نے اپنے نہیتے لوگوں کو مار کے خون کی ہولی کھیلی۔۔۔!!!💔💔💔
‎#Islamabad_Massacre
‎#Islamabad
November 27, 2024 at 4:51 AM
ڈی چوک سے شہداء کو ہاسپتال منتقل کر رہے ہیں 💔😢
November 27, 2024 at 4:48 AM