Ik Today
banner
iktodaypiktodaypk.bsky.social
Ik Today
@iktodaypiktodaypk.bsky.social
Offcial Sky account of ik Today social media team. Follow this account for all latest updates of chairman PTI Imran Khan
اتنا ظلم بھی ہوتا ہے جس طرح آرمی رنجیر مل کر مصوم پیاسے شہریوں پر کر دیا تاریخ رکم کر دیا تاريخ میں لیکھا جائے گا ضرور کے کبھی ایسا بھی ہوتا تھا کہ رات کے 3 بجے کریک ڈاؤن لگایا فوج رنجیر مل کر مصوم شہریوں کو بدردی سے شہید کئے تھے
#شہداء_کو_انصاف_دو
November 29, 2024 at 12:58 PM
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے

‎#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 12:52 PM
خان صاحب آپکے فوج نے 300 بے گناہ لوگوں کو بدردی سے شہید کردیا ۔۔۔۔۔😭😭😭

‎#شہداء_کو_انصاف_دو
November 28, 2024 at 2:05 PM
نقوی کُتا بول رہا تھا ثبوت دکھاؤ 🚨

اس کارکن کو کنٹینر سے ریجرز نے سیدھی سر پر گولی ماری، موقع پر شہادت ہو گئی 💔

#سانحہ_ڈی_چوک
November 27, 2024 at 8:20 PM
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی 💔
November 27, 2024 at 6:21 PM
علی محمد خان کی صرف یہ خوبی ہے کہ وہ تقریر بڑے اچھے کر لیتا ہے!!
تقریر تو میں بھی بہت اچھا کر لیتا ہوں اور پچھلے پانچ سالوں سے لگاتار اپنے سکول میں ٹاپ کرتا آرہا ہوں!!
تو کیا میں بھی لیڈر بن جاؤں!!

#imrankhan

November 27, 2024 at 4:25 PM
ایک نوجوان کی فوج للکار ..
جس ملک کی آرمی پراپرٹی ڈیل بن جائے وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا 💯

‎#Islamabad_Massacre ‎#PoliticsLive
November 27, 2024 at 3:54 PM
ڈی چوک سے شہداء کو ہاسپتال منتقل کر رہے ہیں 💔😢
November 27, 2024 at 4:48 AM
چاروں اطراف سے کارکنان علی امین اور بشری بی بی کے ساتھ موجود ہیں ✌️
November 26, 2024 at 7:23 PM