AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
banner
abenadampak.bsky.social
AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
@abenadampak.bsky.social
‏کاشغر سےلیکر نیل کے ساحل تک تلخ حقائق کو جانچا جاتا ہے.سچ کی تلخیوں کو ناپا جاتا ہے. کمزور گردے والے دور رہیں اور مضبوط دل والے محتاط. PTI PAKISTAN
Pinned
‏کاشغر سےلیکر نیل کے ساحل تک تلخ حقائق کو جانچا جاتا ہے.سچ کی تلخیوں کو ناپا جاتا ہے. کمزور گردے والے دور رہیں اور مضبوط دل والے محتاط.

ٹوئٹر والے ابن آدم اب درویش کی حقیقی آزادی اور جہاد کے لیے آپ کے ساتھ Bluesky پر.
اگے بڑھیں اور درویش کا ساتھ دیں.
‏2025
پاکستان کوئی معمولی ملک نہیں، ہم دنیا میں ہر جگہ، ہر معاملے میں حرکت پزیری کی صلاحیت رکھتے ہیں.
مسلم امہ میں پاکستان ایک لیڈرانا صلاحیتوں کا حامل ملک ہے.
درویش کی عظیم قیادت میں اب یہ ملک اٹھےگا،اور دنیا میں ایک ممتاز مقام حاصل کرے گا.
اسکا پہاڑوں والاشہردنیا میں ممتاز ہوگا.
December 31, 2024 at 8:58 PM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
December 23, 2024 at 4:45 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
اپنے لیڈر کی طرح😎😎
December 23, 2024 at 5:01 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
‏🚨 ڈی چوک احتجاج میں شہید اور لاپتہ کارکنان کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پرائیوٹ کمپلینٹ پر سماعت، شکایت کنندہ بیرسٹر گوہر کی عدم حاضری پر بغیر کسی کارروائی کے 15 جنوری تک ملتوی۔
اس سے ہی اس کمپرومائزڈ لیڈرشپ کی سنجیدگی کا اندازہ لگا لیں۔۔۔🖐️😡
December 23, 2024 at 5:24 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
‏عمران خان اب زیادہ عرصہ جیل میں نہیں رہے گے زیادہ سے زیادہ وہ ایک مہینے کے اندر جیل سے باہر آ جائیں گے، سجاد برکی
December 23, 2024 at 5:36 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Digital Dehshatgardoun kay charchey poori dunya main ✌️🙏😊❤️
December 23, 2024 at 8:15 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
December 22, 2024 at 12:38 PM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
December 22, 2024 at 1:39 PM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
سعودی عرب نےکابل میں دوبارہ اپنےسفارتی مشن کاآغازکردیا
یہ قدم برادرانہ تعلقات اوردوطرفہ تعاون کےعزم کی عکاسی کرتاہےجسےدونوں اقوام کےدرمیان فروغ دیاجائےگا
اگست2021میں افغان جمہوری حکومت کےسقوط کےبعدمتعددغیرملکی سفارت خانوں نےکابل میں اپنی سرگرمیاں معطل کردی تھیں اورملک میں رسمی نمائندگی ختم ہوگئی تھی
December 23, 2024 at 8:17 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
پیر یعنی آج سے پنجاب بھر میں دھند کا راج شروع ہو جائے گا۔
جس کی وجہ سے اس سال کی شدید ترین سردی کی لہر پاکستان میں اپنا رنگ دکھانا شروع کر دے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
December 23, 2024 at 7:48 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
‏اگر تم خصوصی عدالت سے غداری کے الزام میں سزائے موت پانے والے جرنل پرویز مشرف کی سزاء نہیں مانتے تو ہم میٹرک تھرڈ ڈویژن میجر کی دی ہوئی سزاء کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
December 21, 2024 at 8:46 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
آج لاہور دو کیسوں میں جیل ٹرائل تھا شاہ محمود قریشی صاحب کی اڈیالہ پیشی تھی اس لیے فردِ جرم نہیں عائد ہو سکی ڈاکٹر یاسمین ، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری ، محمود الرشید صاحب سے ملاقات ہوئی سب کا ایک ہی پیغام تھا اپنے شہیدوں کی آواز بنیں اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں پوچھیں
#گولی_کیوں_چلائی
December 19, 2024 at 1:10 PM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
فرعون بھی غرق ہونے سے پہلے مذاکرات کرنا چاہتا تھا۔۔۔
لیکن بہت دیر ہو چکی تھی۔۔۔۔!🤔🤔🤔
December 19, 2024 at 2:09 PM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
December 19, 2024 at 10:19 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
زبردست فیصلہ 🛑
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف بیانات پر پی ٹی ائی نے میراثی سلمان احمد کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
December 19, 2024 at 11:27 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل خان صاحب سے ملاقات کے لئے پہنچ گئے
December 19, 2024 at 12:31 PM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
کوریا میں جب مارشل لاء کے بعد فوج آئی تو لوگوں نے مظاہرے کیے۔ فوجیوں کو دھکے دئے۔ گالیاں دیں کہ واپس جاؤ۔
پارلیمنٹ سے قرارداد آئی تو وہ واپس چلے گئے۔ کسی نے گولی نہیں چلائی۔

ڈفرو تم نے ‎#گولی_کیوں_چلائی؟
December 4, 2024 at 9:22 PM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
December 5, 2024 at 6:39 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
پٹھانوں سے وہی بنگالیوں والا سلوک ہو رہا ہے۔ مگر بار ہم ملک کو نہیں ان کی بد معاشی کو توڑیں گے۔
انشاء اللہ تعالیٰ
December 4, 2024 at 9:57 PM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
December 4, 2024 at 3:02 PM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
December 4, 2024 at 10:33 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
‏یہ ہے وہ نوجوان جس کو نماز پڑھتے ہوئے رینجرز نے کنٹینر سے نیچے گرا دیا

آج اس کی وزیر اعلٰی ہاؤس پشاور میں علی امین اور شیخ وقاص سے ملاقات ہوئی ہے
دونوں رہنماؤں نے نوجوان کے جذبے کو خوب سراہا
December 4, 2024 at 11:10 AM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
اٹک ، جہلم اور اڈیالہ تینوں جیلیں تحریک انصاف کے کارکنان سے بھری پڑی ہیں لیکن کسی ایک کے پیچھے تحریک انصاف کی قیادت نہیں پہنچی ۔۔ گرفتار کارکنان کو قانونی معاونت فراہم کرنا تو دور کی بات ہے ۔۔ بیچاروں کو ایک وقت کا کھانا تک نہیں پہنچایا گیا !
December 3, 2024 at 3:22 PM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
کورین پارلیمنٹ اپڈیٹ۔

ٹوٹل 190 پارلیمنٹ ممبرز جو سب کے سب پارلیمنٹ پہنچ گئے اور سیشن شروع کردیا۔ سب نے مارشلا کے خلاف ووٹ دیا اور پارلیمنٹ میں اس وقت تک بیٹھے رھنگے جب تک مار شلا ختم نہیں ھوتا۔
December 3, 2024 at 7:07 PM
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
December 4, 2024 at 6:56 AM