محمدسلمان قریشی
banner
qms3510.bsky.social
محمدسلمان قریشی
@qms3510.bsky.social
خوشحالی دوست بناتی ہے جبکہ تنگدستی ان کی آزمائش کرتی ہے!
جو تجھے تیرے عیب سے آگاہ کردے وہ تیرا مخلص دوست ہے!
دوستی عام ہے لیکن دوست ملتاہے بڑی مشکل سے!
Pinned
بہت ساری بلاوں کاراستہ روکاہےآپ نے
بہت ساروں کی امیدہوآپ
بہت ساروں سےالجھ پڑےہوآپ
آپ کاوجودبہت ساری مصیبتوں سےنجات دلاتا ہیں
آپکی زندگی ہم سب کی زندگی ہیں
آپکی زندگی جمعیت علماء کی زندگی ہیں
آپکی زندگی امت مسلمہ کی زندگی ہے
اللّٰه تعالیٰ صحت وعافیت والی لمبی زندگی عطافرمائےآمین
#ملت_کا_پاسبان_مولانا
ہمارے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، شہباز شریف پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت کے لیے تیار نہیں تھے، کہتے تھے کمر میں درد ہے
شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ مدظلہ
#teamJUIswat #teamJUIgulf
January 26, 2026 at 7:33 PM
1️⃣ گل پلازہ کراچی شاپنگ مال میں آگ
17 جنوری 2026

2️⃣ گلبرگ لاہور ہوٹل کے بیسمنٹ میں آگ
24 جنوری 2026

3️⃣ آج لانڈھی کراچی گودام میں آگ
26 جنوری 2026
یہ آگ خود لگ رہی ہے یا.......... 🤔
January 26, 2026 at 6:55 PM
ہم مشرف کے دور میں دباؤ میں نہیں آئے، بلکہ میدان میں ڈٹ کر کھڑے رہے، اور آج بھی وہی ردِعمل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں
#teamJUIswat #teamJUIgulf
January 26, 2026 at 6:03 AM
جے یوآئی کی جانب سے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت پر سینیٹ میں تحریک التواء جمع کرادی گئ
#دستخط
مولانا عطا الرحمٰن #سینیٹر
کامران مرتضیٰ #سینیٹر
بتاریخ: 22-1-2026
January 22, 2026 at 8:37 PM
سابق وفاقی وزیر داخلہ میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے۔
January 21, 2026 at 8:55 PM
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر بحث
#teamJUIswat #teamJUIgulf
January 21, 2026 at 4:10 PM
Full Video 📺 Coming Soon Insha Allah 🤣🤣🤣
January 21, 2026 at 1:55 PM
گل پلازہ ایک منزل عمارت تھی
الطاف حسین کے گن مین گارڈ گوگا نے ٹی وی پر آکر انٹرویو دیا۔
January 20, 2026 at 7:37 PM
یوکرین کے دارالحکومت پر روسی فوج کے ڈرونز اور مزائلوں سے حملے
January 20, 2026 at 7:16 PM
جتنی سازشیں وفاق کو توڑنے کے لیے کی جارہی ہیں۔
اتنا ہی رب کائنات وفاق کو پہلے سے زیادہ مضبوط اور مستحکم بنارہاہے۔
اللھم لك الحمدولك الشکر
January 20, 2026 at 6:49 PM
میڈیاسینٹروفاق المدارس العربیہ پاکستان
ہزاروں علماءکےاستادجامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی کےشیخ الحدیث مولاناقاری مفتاح اللہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
مرحوم کی وفات علمی و دینی حلقوں کےلیےبڑانقصان ہے انکی دینی و علمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
#قائدین_وفاق_المدارس_العربیہ_پاکستان
January 20, 2026 at 3:31 PM
سعودی عرب کے جنوبی صوبے جازان میں ایک نوجوان خاتون نے بروقت اور بہادر اقدام سے ماں اور بچوں کی جانیں بچا لیں۔ غلط پارکنگ کے باعث سفید ٹویوٹا گاڑی ڈھلان پر لڑھکنے لگی۔ عبایا پہنے خاتون نے دوڑ کر ہینڈ بریک کھینچی اور سانحہ ٹل گیا۔ بعدازاں سربراہِ خاندان نے انہیں نئی ٹویوٹا گاڑی 🚗 تحفے میں دی۔
January 20, 2026 at 11:52 AM
#سبحان_اللّٰہ
گل پلازہ میں سب کچھ جل گیا۔
مسجد سے 50 سے زائد قرآن پاک صحیح سلامت ملے۔
#GulPlaza
January 20, 2026 at 6:12 AM
کراچی سے ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں کہا گیا کہ یہ تو پنجاب کا مسئلہ ہے، دوسروں کو اس کے بیچ میں نہیں آنا چاہیے۔
مفتی عبدالواحد قریشی صاحب نے تو بر وقت ضرب لگائی تھی،
لیکن قائدِ جمعیت اسی دن سے یہ اندیشہ ظاہر کر رہے تھے کہ یہ آئمہ کا خیرخواہ نہیں بلکہ الٹا اُن کی تذلیل کروانے کی کوشش ہو رہی ہے۔
January 20, 2026 at 5:55 AM
آج S K Media نیٹ ورک کی ویڈیو دیکھ لی جائے۔ پرچہ لیک کے شور پر سادہ سوال ہے: کیا امتحان میں آیا ہوا پرچہ واقعی لیک تھا؟ کیا ملک بھر میں وہی پرچہ ہوا؟ وفاق المدارس کی قیادت امتحانات کے کامیاب انعقاد میں مصروف ہے، طلبہ سوشل میڈیا سے دور رہیں۔ جزاکم اللہ
January 19, 2026 at 8:14 PM
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کراچی کے رہنما شیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب روز اول سے اپنی ٹیم کے ساتھ گل پلازہ متاثرین کے سنگ کھڑے ہیں۔
آج جمعیۃ علماء اسلام سندھ کے نایب امیر قاری محمد عثمان صاحب ایک بڑے وفد کے ہمراہ دورہ کرچکے ہیں۔
انسانی المیہ ہے، بغیر کسی تاخیر متاثرین کی بحالی اشد ضروری ہے۔
January 19, 2026 at 7:17 PM
سانحہ گل پلازہ کے اہم انکشافات موقع پر موجود تاجر کی زبانی
#GulPlaza
January 19, 2026 at 1:12 PM
لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو اہلکار متاثرہ عمارت کے اندر داخل ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ٹیم نے مزید 15 لاشیں نکال کر سول اسپتال منتقل کر دیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی۔ پولیس سرجن کے مطابق لاشوں کی شناخت کے لیے پوسٹ مارٹم اور لواحقین کے نمونے لیے جا رہے ہیں۔
#GulPlaza
January 19, 2026 at 12:10 PM
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پانچ رکنی پاکستانی پارلیمانی وفد 19 سے 21 جنوری 2026 تک چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گیا۔ دورہ چیئرمین این پی سی ژاؤ لی جی کی دعوت پر ہے، جس میں پارلیمانی تعاون اور دوطرفہ تعلقات پر بات ہوگی۔
January 19, 2026 at 11:54 AM
سعودی عرب میں دہشت گردی کےالزامات ثابت ہونےپر3افرادکو سزائےموت سنادی گئی۔
عدالت نےشریعت اورسعودی قوانین کےتحت تینوں افرادکوسزائےموت سنائی۔
تینوں افرادسکیورٹی فورسز کی گاڑیوں میں دھماکہ خیز مواد نصب کرنے، اہلکاروں کو قتل کرنے کی کوشش اور دہشت گرد عناصر کو پناہ فراہم کرنے جیسے جرائم میں ملوث تھے۔
January 19, 2026 at 9:10 AM
آگ لگنے کے بعد گل پلازہ کے گرنے کا منظر 🥺
January 18, 2026 at 8:28 PM
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کےسالانہ امتحان کےدوران #پاکستان_پوسٹ نےاتوار کی چھٹی کےباوجود #ڈاک وصولی کی سہولت دی۔
مختلف شہروں میں مختلف اوقات تک #ڈاک وصول کی گئی۔
یہ کام وفاق کےاکابرین کی کوششوں سےممکن ہوا۔ امسال جوابی کاپیوں کاوزن 100میٹرک ٹن سےزائدہے جوزیادہ تر #پاکستان_پوسٹ کےذریعےمنتقل ہوتاہے۔
January 18, 2026 at 8:17 PM
گل پلازہ سانحہ
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم اور نائب مہتمم شیخ فرحان نعیم کا دورہ متاثرہ خاندانوں سے ملاقات
January 18, 2026 at 7:37 PM
انا للہ وانا الیہ راجعون
سابقہ امیر ضلع بٹگرام و سابقہ ایم این اے شیخ الحدیث قاری محمد یوسف صاحب وفات پاگئے۔
January 18, 2026 at 7:03 PM
لاہور: شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کا مہتمم جامعہ اشرفیہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی وفات پر تعزیتی ریفرنس اور دستاربندی کی تقریب سے خطاب
یوٹیوب: youtu.be/2ZhtvTNo64s?...
فیسبوک: www.facebook.com/share/v/1Brv...
ٹویٹر: x.com/i/status/201...
#teamJUIswat
Mufti Taqi Usmani’s Address at Jamia Ashrafia, Lahore
YouTube video by teamJUIswat
youtu.be
January 18, 2026 at 6:47 PM