محمدسلمان قریشی
banner
qms3510.bsky.social
محمدسلمان قریشی
@qms3510.bsky.social
خوشحالی دوست بناتی ہے جبکہ تنگدستی ان کی آزمائش کرتی ہے!
جو تجھے تیرے عیب سے آگاہ کردے وہ تیرا مخلص دوست ہے!
دوستی عام ہے لیکن دوست ملتاہے بڑی مشکل سے!
شرمیلا فاروقی قائد جمعیت کو صاحب جی سمجھ 🥴
قائد جمعیت پہلے سیاسی ڈاکٹر بعد میں PHD 😎
February 10, 2026 at 10:30 PM
میں کون ہوتا ہوں یہ کہنے والا ہے کہ میں قانون کو نہیں مانتا۔
جس قانون میں اللہ کی نافرمانی ہوگی میرا پیغمبر مجھے کہتاہے کہ اس کی اطاعت نہیں کرنی۔
اگر تم قران و سنت کے خلاف قانون سازی کرو گے میں پھر کہتاہوں کہ میں اس قانون کو نہیں مانوں گا۔
#teamJUIswat #teamJUIgulf
February 10, 2026 at 7:36 PM
جتنا تمہاری برائی ہوگی اس برائی کے حجم کے مطابق رد عمل آئےگا۔
ہاتھی کے برابر تمہارا برا عمل ہوگا تو اس کے برابر کا رد عمل آئےگا۔
February 10, 2026 at 7:07 PM
‏قائد جمعیت کے بیان کے بعد
انار تو آسمان سے باتیں کررہے ہیں 😃
اور بیگ🎒کو سب بھول گئے ہیں😅
#مولانا_عوام_کی_پکار
February 10, 2026 at 2:22 PM
‏انار ویسے فاریو میں نہیں ہے انار نے تو ویڈیوز کے ویوز بھی 3 ملین تک پہنچادیے ہیں
#مولانا_عوام_کی_پکار
February 10, 2026 at 12:55 PM
The Pakistan Government, after multilateral discussions and consultations with ICC and friendly nations, has directed the national cricket team to play the scheduled India match on February 15, 2026, supporting the spirit of cricket and ensuring continuity of this global sport.
February 9, 2026 at 6:42 PM
The Uncrowned King of Politics 💪
February 9, 2026 at 11:03 AM
براہ راست راولپنڈی: جے یو آئی یوتھ کنونشن
www.facebook.com/share/v/16qF...
www.facebook.com/share/v/1CVz...
February 8, 2026 at 11:50 AM
امریکہ کی وزارت انصاف نے کانگریس ارکان کو جیفری ایپسٹین کیس کی 3 ملین سے زیادہ دستاویزات تک رسائی دے دی۔
ارکان 9 فروری سے یہ دستاویزات دیکھ سکتے ہیں، بشرطیکہ 24 گھنٹے پہلے اطلاع دیں اور صرف وزارت کے کمپیوٹرز پر دیکھیں۔
February 7, 2026 at 8:37 PM
اسلام آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماوں کی مشترکہ
پریس کانفرنس
February 7, 2026 at 4:16 PM
کیسا دل کو چھو لینے والا اندازِ محبت ہے ♥️
#teamJUIswat #teamJUIgulf
February 7, 2026 at 4:03 PM
‏براہ راست :قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی کی مشترکہ پریس کانفرنس ۔
facebook.com/share/v/1BwseB…‎
February 6, 2026 at 5:52 PM
کوئی وزیراعلیٰ صاحب کویادلائے
کہ سوال اُس مشرف سےبھی کیےجاتےتھےجس کےبارےمیں کہاجاتاتھاکہ اُس کی اجازت کےبغیرپرندہ بھی پرنہیں مارسکتاتھا۔
اور آج آپ 15سالہ حکمرانی کے بعد یہی ترقی دکھارہے ہیں کہ ہم نے عوام کو یہ شعوردیاہےکہ وہ وزیراعلیٰ سےسوال کرسکتے ہیں؟
اگر یہی سب سے بڑی ترقی ہے تو پھر کارکردگی کہاں ہے؟
February 4, 2026 at 7:05 AM
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا۔
سیف الاسلام قذافی کا قتل 4 افراد نے کیا، انہیں باغ میں گولی ماری گئی جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ۔
سیف الاسلام کو طویل عرصے سے اپنے والد کا جانشین سمجھا جارہاتھا۔
February 3, 2026 at 9:54 PM
گبر کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا اور دھرنا ختم
ان شاء اللہ، وہ ایک دو دن میں صوابی کے تھانے میں اپنی ڈیوٹی انجام دیتے نظر آئیں گے۔
#GABBAR_SHO
February 3, 2026 at 9:35 PM
سچ ہے کہ ایمانداری ایک عظیم نعمت ہے
جس نے صوابی کے #SHOگبر کو محض 72 گھنٹوں میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچاکر سب کا ہیرو بنادیا۔
#GABBAR_SHO
February 3, 2026 at 8:59 PM
چاہے کوئی وزیراعظم ہو جرنیل ہو یا ریڈی پر ٹماٹر بیچنے والا میرے لیے سب برابر ہیں۔
یہ تھانہ آپ لوگوں کی ہے ہم پولیس والے اس میں صرف خادم ہیں۔
#GABBAR_SHO
February 3, 2026 at 8:27 PM
ایک حافظ قران #SHO بنے ہیں جن کی ایمانداری سے مافیا پریشان ہے۔
اگر بڑے مولانا صاحب وزیراعظم بن گئے پھر تو ان کا جینا حرام ہوجائے گا۔
Who is #GABBAR_SHO ? 💪
February 3, 2026 at 8:06 PM
پولیس کو پیسے نہ دیں
میں نے پولیس کو بھی واضح طور پر کہا ہے کہ وہ بھیک نہ مانگے یہ بھیک ہے بھیک۔
#GABBAR_SHO
February 3, 2026 at 7:47 PM
‏ابھی 11 بجکر 40 منٹ تک صوابی میں گبر کی حمایت میں احتجاج جاری تھا
ابھی ختم ہوا لوگ چاہتے ہیں کہ گبر کو دوبارہ صوابی میں ایس ایچ او تعینات کیا جائے
#GABBAR_SHO
February 3, 2026 at 7:10 PM
پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چئیرپرسن شاہدہ اخترعلی کے زیرصدارت اجلاس
اجلاس میں وزارت داخلہ اور نارکوٹیکس کنٹرول کے آڈٹ پیراز کا جائزہ
اجلاس میں سیکرٹری داخلہ خرم آغا، ڈی جی پاسپورٹ، چیئرمین سی ڈی اے، ڈی سی اسلام آباد، ایف آئی اے، رینجرز، پاکستان کوسٹ گارڈ حکام شریک
February 3, 2026 at 2:00 PM
قائدجمعیت مدظلم اللہ کےولی ہیں
جب مولاناصاحب کی 16.13سالہ بچیوں کی شادی کےبیان پرلوگ اچھل کودمیں مصروف تھے
تب اچانک اللہ کانادیدہ کوڑابرسااورنادانواں کوسپورٹ کرنےوالےانکے محبوبوں کے 10.12اور 13سالہ بچیوں سےوحشیانہ درندگی کےسکینڈل سامنےآئے
حیاءاوربےحیائی کی اس جنگ میں حیاکےعلمبردارمولاناکاساتھ دیجئے
February 3, 2026 at 12:37 PM
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا قائم مقام چیئرپرسن شاہدہ اختر علی کی زیر صدارت اجلاس
وزارت داخلہ سے متعلق سال 2023-24 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ
February 3, 2026 at 12:35 PM
تیراہ کے لوگ کیوں سفر پر مجبور ہیں؟
فلسطین کے مسلمان بھی ہمارے بہن بھائی ہیں،
مگر ہمارے اپنے صوبے میں فلسطین جیسی حالات ہورہی ہیں۔
اس کا ذمہ دار کون ہے؟
Well done #AimanJalilJan a brave and powerful voice in #KP_Parliament
February 2, 2026 at 8:44 PM
سیاست کے میدان کا بے خوف ببر شیر💯
February 2, 2026 at 4:20 PM