banner
mursad.bsky.social
@mursad.bsky.social
کب تک پالش کرے گا اب تو پالش بھی ختم شد😂
January 8, 2025 at 2:50 PM
ویسے نواز لیگ والوں پر پین یکی آخیر ہے
January 6, 2025 at 11:06 AM
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
December 31, 2024 at 6:31 PM
اللہ حفظ وامان میں رکھے آمین
December 23, 2024 at 11:07 AM
December 16, 2024 at 12:07 AM
‏🙃 دشمن ہو پر کمینہ نہ ہو ۔۔۔۔

‎#گولی_کیوں_چلائی
December 15, 2024 at 1:26 PM
یہ کھوتا مکان پر چڑھ کیسے گیا؟
سیڑھی بھی چھوٹی سی یے۔ یہ اوپر گیا کیسے؟ درمیان کا لنک کیا تھا؟
پہلے یہ سمجنا ضروری ہے۔ اتارنے کی تدبیر تو بعد میں کریں 😃 😀 😄 😁
December 12, 2024 at 9:06 PM
جو عمران خان کو مائنس کرنے کا فارمولا پیش کرے گا عوام اسے مائنس کردیں گے۔

عمران خان ایک شخص نہيں ہے۔ ایک ادارہ بھی نہيں ہے۔ ملت کا دھڑکتا ہوا دل ہے۔ قوم کا اجتماع ضمیر ہے۔

اس لئے ذرا دھیان سے، گیان سے!
December 12, 2024 at 9:03 PM
‏پہلے نکاح نہیں مان رہے تھے۔

اور اب طلاق مانگ رہے ہیں۔

یہ ہمارے ملک میں کیا حرامی پن چل رہا ہے؟

اسے حرامی پن نہیں کہیں گے تو کیا حلالی پن کہیں گے؟

جو یہ کر رہے ہیں خود حلال کے نہیں
December 12, 2024 at 9:02 PM
گولی کیوں چلائی
December 12, 2024 at 5:02 PM
یہ تلوے بھی چاٹ لے خان کا مقابلہ نہیں کر سکتا
December 12, 2024 at 5:00 PM
‏فیض حمید کو لٹکاؤ یا باجوا کو ،
بس یہ بتاؤ 👇

گولی_کیوں_چلائی
December 11, 2024 at 12:48 AM
کس گولی پر نام ہے کس کا؟ کون کہے گا
ڈی چوک کے چاروں ہی جانب

کب تک آخر خون بہے گا
لاکھوں جانیں لے کر بھی نہ بھوک مٹے گی
ہر گھر کے دروازے سے کب موت ہٹے گی

خون کے آنسو گھر گھر در در!!!
کب تک آخر آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟

سلمیٰ ہاشمی
December 10, 2024 at 11:18 PM
December 10, 2024 at 11:15 PM
بہت گھٹن ہے کوئی صورت بیاں نکلے
اگر صدا نہ اٹھے کم سے کم فغاں نکلے

فقیر شہر کے تن پر لباس باقی ہے
امیر شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے

ستم کے دور میں ہم اہل دل ہی کام آئے
زباں پہ ناز تھا جن کو وہ بے زباں نکلے

ساحر لدھیانوی
December 10, 2024 at 11:13 PM
میرے خیال میں شاہد آفریدی ن لیگی صحافیوں اور پٹواریوں کی بات کر رہا ہے۔
“ایک تو یہ لگ پڑھے لکھے نہیں۔ دوسرے یہ کوشش بھی نہیں کرتے”
December 10, 2024 at 11:12 PM
‏کیا گولی چلانے والوں کے گھروں میں کسی نے پوچھا ہے کہ بیٹا تم نے ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 10, 2024 at 11:10 PM
کرپشن کا باپ مسٹر فراڈیہ لگتا ہے دوائی زیادہ پی لی ہے
December 10, 2024 at 10:55 PM
وقار ہو تو مجروح ہو گا
December 10, 2024 at 10:52 PM
‏دو دن میں کم و بیش دو کروڑ کی مالیت کے کپڑے پہن کر احساس کمتری کی شکار مریم نواز عمران خان کو اپنا حریف سمجھتی ہیں جس نے چند ہزار کے شلوار قمیض اور پشاوری کھیڑ کے ذریعے دنیا بھر کے میڈیا اور عوام کے دلوں میں راج کیا اور کررہا ہے دلوں میں محبت برینڈ پہننے سے نہیں بلکہ زمین زاد ہونے سے پیدا ہوتی
December 10, 2024 at 10:49 PM
مرشد ہمارے ہاتھ سے بستہ نہیں اٹھا
مرشد ہمارے کاندھے بھی بے کار ہو گۓ
December 10, 2024 at 10:45 PM
دنیا دیکھ رہی ھے خان صاھب پر دھیلے کی بھی کرپشن ثابت نہ ھوی ۔خان صاھب کو سیاسی و عسکری انتقام کا نشانہ بنایا گیا ھے ، ملک کو لوٹنے کھسوٹنے والے بے نقاب بھی ھو رہے ہیں اور ذلیل بھی۔خان صاھب ان شا ءاللہ اس کیس سے بھی سرخرو ھوں گے
December 10, 2024 at 10:42 PM
🔥🔥🔥

خان صاحب نے 190 ملین کیس میں 76 سوالات کے جواب دیئے۔ نیب یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ خان نے کوئی ایک روپے کا بھی بینیفٹ لیا ہو
December 10, 2024 at 10:42 PM
شام والی جیلیں دیکھ کر الباکستانی بہت رو رھے ھیں اگر کبھی پاکستان کی خفیہ جیلیں اور ان میں قید شدہ قیدیوں کی داستانیں سامنے آگئیں تو آپکے رونگھٹے کھڑے ھو جائینگے۔
December 10, 2024 at 10:37 PM
انسان کی خوبصورتی کالے یا گورے ہونے پر نہیں محیط انسان کی اصل خوبصورتی تو اس کا 'دل' ہے۔۔❣️*

*دلوں کے خوبصورت لوگ دل میں ہمیشہ رہتے ہیں!!
December 10, 2024 at 2:47 PM