پاکستان کوئی معمولی ملک نہیں، ہم دنیا میں ہر جگہ، ہر معاملے میں حرکت پزیری کی صلاحیت رکھتے ہیں.
مسلم امہ میں پاکستان ایک لیڈرانا صلاحیتوں کا حامل ملک ہے.
درویش کی عظیم قیادت میں اب یہ ملک اٹھےگا،اور دنیا میں ایک ممتاز مقام حاصل کرے گا.
اسکا پہاڑوں والاشہردنیا میں ممتاز ہوگا.

یحییٰ خان پارٹ ٹو.
درویش کی آج کی ڈاک نے قوم کی آنکھیں کھول دی ہیں.
آنکھیں تو منیرے مستری کی بھی کھل گئی ہیں مگر وہ ابھی تک یحییٰ خان پارٹ ٹوکا کردار نبھانے پر مضہرہے.
یقینن یہ لتر کھا کر ہی ملک سے فرارہوگا.
یہ نیا پاکستان ہے،نئی نسل پارٹ ٹو والا کردار ختم کر دیگئی.

قاسم خان سوری.
قاسم خان سوری.
پاکستان میں انقلاب آچکاہے.
ساری قوم درویش کی رہائی اور اسکے فرمان عالی شان کا انتظار کرے.
اب یہ ملک دنیا میں عظیم قوم بننے جا رہا ہے.
ایک عظیم الشان مستقبل اس قوم کا منتظر ہے.

صبح بخیر.
صبح بخیر.
عظیم لوگ،
عظیم مقاصد،
عظیم قربانی،
عظیم ساتھی،
ارض پاک کے میدانی علاقوں میں ہونے والے ایک عظیم الشان اجتماع میں،
شمالی پہاڑوں سے اترنے والا ایک مرد قلندر درویش کی عظیم قیادت کا پرچم بلند کرےگا.
اس دن پاکستان کی تقدیر بدل جاےگی.
درویش آزاد ہوگا.
اور ایسا ضرور ہوگا.

جب ہجوم در ہجوم لوگ اسکی طرف بڑھیں گے.
خدا کی نصرت اسکے ساتھ ہے.
ایک عالم بےقرار اسکا منتظر ہے.
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہم بشارت دیتے ہیں کہ پاکستان کومرد کامل کی سربراہی کا شرف نصیب ہونے والا ہے.

عارف علوی 👍
عارف علوی 👍
سرگودھا روڈ پر بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے27 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، کارکنوں نے گاڑیوں کو سجایا ہوا تھا، ایک شخص کو دلہا بنا کر فرنٹ پر گاڑی رکھی ہوئی تھی۔

عارف علوی۔۔۔🔥
عارف علوی۔۔۔🔥
صبح بخیر.
پوری قوم کے لیے آج اس عاجز کی فقیرانہ گزارش ہے.👇

مستری مارشل کا نظام لپیٹ دیا جائے گا.
پہاڑوں والاشہر عوام کے قبضے میں جانے والہ ہے.
درویش کا آنا ٹھر چکاہے،
قوم عبوری آئینی حکم کا انتظار کرے.
درویش کا فرمان عالی شان بہت جلد قوم کو سنایا جائے گا.

عارف علوی
عارف علوی
صبح بخیر.
صبح بخیر.
یہ جہاد کا وقت ہے.
عملی شرکت سے، زبان سے، قلم تحریر سے، اس جہاد میں شریک ہونے کا وقت ہے.
درویش اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر ڈٹ گیا ہے،
ہم جس حال میں بھی ہیں، اسکا ساتھ دینا ہوگا.

مینارے والے شہر سے لیکر پہاڑوں والے شہر تک خلقت اپنے درویش کےلیے باہر نکل آئے گی.
ملک کے ساحلی، صحرائی، اور شمالی پہاڑوں سے اٹھنےوالی عوامی آندھی پہاڑوں والے شہر کا رخ کرے گی.
ایک عظیم عوامی انقلاب سب کچھ بہا کر لے جائے گا.

آخر کب تک...
اہل بصیرت دیکھ رہے ہیں کہ ایک وقت آنے والا ہے جب لوگ آخری بار باہر نکلیں گے.
اس آخری بار حکومتی تخت ہلا کر رکھ دیں گے.
درویش کو آزاد کروایا جائے گا.
پہاڑوں والاشہر لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ سے گونج اٹھے گا.