جس کے پاس جو ہوتا ہے وہی تقسیم کرتا ہے ضروری نہیں سب کی جھولیاں اپنائیت، خلوص اور محبت سے بھری ہوئی ہوں

🚨 فیض حمید کے بعد اسکے تمام جرائم کے شراکت دار عمران نیازی کا ملٹری ٹرائل ایک اٹل حقیقت ہے کیونکہ اس کے جرائم قابل سزا ہیں قابل این آر او نہیں

• ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کر رہی ہے
• پی ٹی آئی کو ملک کیلئے قربانیاں دینے والی فوج کا فوبیا ہو گیا ہے جھوٹے بیانیے سے اکانومی ڈی ریل نہیں ہوگی

جب ملک جلاتے ہیں، آرمی تنصیبات پر حملہ کرتے ہیں تو کہتے ہمیں روکا کیوں نہیں گیا؟ گولی کیوں نہیں چلائ ؟ پولیس کہاں تھی؟ فوج کہاں تھی؟
اور آج اگر ان کو روکنے کیلئے اقدامات کئیے جا رہے تو کہتے کیا یہ مقبوضہ کشمیر ہے ایسا کیسے کر لیتے ہو منافقو

مانیٹرنگ:
‼️ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے اسلام آباد دھرنے کے دوران خودکش دھماکے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ایک الرٹ جاری کیا ہے۔
(ذرائع)
‼️الرٹ کے مطابق، دہشت گردوں نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں خودکش دھماکے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

جنوبی وزیرستان لوئر، 4 سے 7 گنا خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ
افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 30 دہشت گردوں کی تشکیل، سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی سے 4 سے 7 خوارج ہلاک، دہشت گردوں کو واپس افغانستان دھکیل دیا گیا۔
1x خوارج کی نعش برآمد
🇵🇰✌️

A decision to suspend mobile phone service in Khyber Pakhtunkhwa, Punjab and Islamabad in view of a protest and sit-in by a political party.
🚨 بریکنگ نیوز
ایک سیاسی جماعت کے احتجاج اور دھرنے کی پیش نظر خیبر پختون خواہ پنجاب اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ

ان کی شرائط بہت واضح ہیں اور پہلی شرط پبلک میں نو مئی کی معافی اور غلطی تسلیم کرنا ہے
دیکھو یہ ڈیل کب فائنل ہوتی ہے

⚡: وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا
⚡: پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون ، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے

ماضی میں انہی عدالتوں نے بیٹے سے تنخواہ نہ لینا بھی محمد نواز شریف کا گناہ قرار دیا ،جائیدادیں خاندان میں کسی کے نام ، بیٹوں کے بیٹوں کے نام لیکن قصور نواز شریف کا
یہ دوہرا معیار کئی سوالات کو جنم دیتا ہے

۔ سورۃ الاحزاب, ۳۶
۔ سورۃ الاحزاب, ۳۶
23 نومبر بروز جمعہ سے اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔

بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی

مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/uuWDsjhMYqU
مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/uuWDsjhMYqU