Pervaiz Sandhila
banner
chsandhilaa.bsky.social
Pervaiz Sandhila
@chsandhilaa.bsky.social
Social Media Influencer
‏عمران ریاض نے گنڈاپور کی گالیاں ہضم کرلی ہیں،اسے پتہ ہے جواب دے گا تو ڈالرز بھی جائیں گے اور خیبرپختونخواہ میں چھپا بیٹھا ہے وہاں چھترول بھی ہوگی، کہتا گنڈاپور نے گالیاں دیں ہیں ان کا جواب بھی میری طرف سے وہی دے گا
December 4, 2024 at 7:57 PM
‏گنڈاپور کے اپنے صوبے میں سو سے زائد بندہ مرگیا وہاں وزیراعلیٰ نہیں گیا اور وفاق پر یلغار کرنے آگیا، ایسے کیسے؟
December 4, 2024 at 1:22 PM
‏عمران ریاض نے اے آئی تصویر لگادی اور خون سے تشبیہ دے دی بعد میں کہا مشابہت دی ہے،ایسے فیک نیوز اور ڈالر مافیا نے ملک کو تباہ کردیا ہے
December 3, 2024 at 3:43 PM
‏گنڈاپور نے گیلا تیتر بھی بھون دیا ہے، گیلا تیتر اس وقت چھپا بھی سوات میں ہوا ہے
December 3, 2024 at 3:40 PM
‏گنڈاپور کی عمران ریاض کے فرنٹ مین کو گالیاں، عمران ریاض کو بھی کھری کھری سنادیں، گنڈاپور اپنے ہی ملازموں کو پڑگیا ہے
December 3, 2024 at 7:17 AM
‏شہبازگل صاحب منصور علی خان نے آپ کے لئے ایک اور بتی بھجوائی ہے اسے بھی قبول فرمائیں
December 2, 2024 at 8:17 PM
‏یہ بیچارہ ابھی تک اسلام آباد میں اپنے ساتھیوں کو ڈھونڈ رھا ھے اس کو پتہ ھی نہیں گنڈاپور اور بشری بی بی بھاگ گے ھیں
November 27, 2024 at 11:24 AM
عمران خان ناشتہ نہیں کر رھا ھے گنڈا پور اور بشری بی بی کا سر مانگ رھا ھے
November 27, 2024 at 8:40 AM
تحریک انصاف کے ورکر نے لیڈروں کا کہی کا نہیں چھوڑا
November 27, 2024 at 7:32 AM
‏یہ تصویر آئی اور پھر سارا منظر ہی بدل گیا
November 27, 2024 at 7:17 AM
‏تحریک انتشار کے ہاتھوں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سول ملٹری قیادت انتشاریوں کے خلاف ایک پیج پر نظر آرہی
November 26, 2024 at 1:22 PM
‏مجھے اکیلا چھوڑ کر نہیں جاؤ گے بشری بی بی کا حلف
November 26, 2024 at 10:23 AM
‏سید کوثر کاظمی نے پی ٹی آئ کے اورسیز احتجاج کا بھی بھانڈا پھوڑ دیا
November 25, 2024 at 7:41 PM
‏سطحی عورت،مریم نواز کو فالو کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن بلنڈر مار رہی ہے، پٹھانوں کو اشتعال دلارہی ہے
November 25, 2024 at 8:18 AM
‏حاضر خدمت ہے جاپان اور جرمنی کی مشترکہ سرحدوں کے بعد اٹلی کا شہر برسلز، پی ٹی آئی کے آفیشل پیج سے ٹوئٹ ہوئی ہے، بیلجئیم تو دارالحکومت کھو بیٹھا
November 24, 2024 at 10:01 PM
fb.watch
November 23, 2024 at 10:08 PM
آخری وقت میں فیصلہ بدل دیا
youtu.be/nm1fegTQIE0
آخری وقت میں فیصلہ بدل دیا
YouTube video by Social Media Talk Show
youtu.be
November 23, 2024 at 8:56 PM
😢😢😢
November 23, 2024 at 8:27 PM
😢😢😢
November 23, 2024 at 3:37 PM
‏اس بھائ کا بس نہیں چل رھا تحریک انصاف کو ۔۔۔۔ نکالے جس کے بھائ کی بارات 8 گھنٹے سے ٹریفک میں پھنسی ھے
November 23, 2024 at 11:18 AM
‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے
November 22, 2024 at 5:17 PM
‏بشریٰ بی بی کی جانب سے پاک سعودیہ تعلقات پر حملہ ناقابل قبول ہے، اس کی بھرپور مذمت ہونی چاہیے
November 22, 2024 at 7:49 AM
‏جیل سے اطلاع آی ھے عمران خان نے نیلسن منڈیلا والا فیصلہ کر لیا اور رھائ کا انتظار بھی نہیں کرے گا
‏بس 24گزر جاے بشری بی بی کے متعلق بڑا فیصلہ آنے والا ھے عمران خان کی عدالت سے
November 22, 2024 at 7:46 AM
‏دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے
‏ایک حقیقی آزادی
‏دوسرا ھم کوئ غلام ھیں
November 21, 2024 at 12:41 PM