Pakistan
تاج دارِ ختمِ نبوت زندہ باد
www.amtkn.com
الحمدللہ ✅
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت اِمسال ایک لاکھ سولہ ھزار حفاظِ قرآن تیار ھوئے
مبارکباد :-
لہ طرفہ :- مفکر ختم نبوت:- مفتی "محمد شھاب الدین پوپلزئی "صاحب
امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبر پختونخوا

میں نہ عارف نہ مجدد نہ محدث نہ فقیہ
مجھ کو معلوم نہیں کیا ہے نبوت کا مقام
ہاں مگر عالم اسلام پہ رکھتا ہوں نظر
فاش ہے مجھ پہ ضمیرِ فلکِ نیلی فام
عصر حاضر کی شب تار میں دیکھی میں نے
یہ حقیقت کہ ہے روشن صفتِ ماہِ تمام
وہ نبوت ہے مسلماں کے لئے برگِ حشیش
جس نبوت میں نہیں قوت و شوکت کا پیام
علامہ اقبال
میں نہ عارف نہ مجدد نہ محدث نہ فقیہ
مجھ کو معلوم نہیں کیا ہے نبوت کا مقام
ہاں مگر عالم اسلام پہ رکھتا ہوں نظر
فاش ہے مجھ پہ ضمیرِ فلکِ نیلی فام
عصر حاضر کی شب تار میں دیکھی میں نے
یہ حقیقت کہ ہے روشن صفتِ ماہِ تمام
وہ نبوت ہے مسلماں کے لئے برگِ حشیش
جس نبوت میں نہیں قوت و شوکت کا پیام
علامہ اقبال
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''جس شخص نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے مسجد کی تعمیر میں حصہ لیا، اگرچہ (وہ حصہ) چھوٹے پرندے کے گھونسلے کے برابر ہی ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے اس کے بدلے جنت میں گھر بنائیں گے۔'' (الحدیث)

I’ll do everything in my damn power to hold the Administration accountable for the death of Renee Nicole Good in Minneapolis, and the death of Silvero and the shooting of Marimar in Chicago.

- murdering scum these yanks, same as Russia