Syed Danyal Shah
banner
syeddanyal.bsky.social
Syed Danyal Shah
@syeddanyal.bsky.social
قائد محترم میاں محمد نواز شریف ❤️
Pinned
سب بہن بھائیوں کو فالو بیک مل گیا ؟
کوئی رہ گیا ہے تو کمنٹ کرئے۔
السلام و علیکم !
February 10, 2025 at 6:06 PM
پاکستان تحریک انصاف مظفرگڑھ کے کارکنان بے یار ومددگار اسلام آباد جانے کی خواہشات ادھوری رہ گئی نہ ضلعی عہدیداران نے ورکرز کو لے جانے کا انتظام کیے نہ منتخب نمائندگان نے۔
November 23, 2024 at 5:58 PM
جب ایک بیوی دو شوہر اپنے ساتھ عمرے پر لےکر جائے گی تو سعودیہ والے تو کہیں گے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 6:53 PM
یہ جوتے اتار کرجانے سے کونسا شریعت کے نظام کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔
November 22, 2024 at 6:51 PM
اگر سلمان بن عبدالعزیز شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتا ہے تو کیا ٹرمپ شریعت کا نظام لائے گا ؟
November 22, 2024 at 6:51 PM
پنجاب دی بیٹی ❣️
November 22, 2024 at 3:05 PM
مریم سرکار 🤎
November 22, 2024 at 3:05 PM
میں خانہ کعبہ میں ٹھیر پر یہ بات کہ سکتا ہے تو بشرا بی بی نے الزام لگایا وہ سو فیصد جھوٹ ہے۔قمر جاوید باجوہ
November 21, 2024 at 7:24 PM
ہوسکتا ہے کہ اب تمام پی ٹی آئی ورکرڈ جو سعودی عرب میں کام کرتے ہیں وہ سعودی عرب چھوڑ دیں کیونکہ اسی نے خان کو ہٹایا ہے😂😂😂
November 21, 2024 at 7:22 PM
لال۔۔۔۔ نئیں۔۔۔ہن۔۔۔۔ نیلی۔ پیلی تے کالی۔ ہوسی ۔ گل ودھ گئی اے ۔۔۔۔یوتھیو۔۔۔
November 21, 2024 at 7:03 PM
کال گرلز اور پلے بوائز اب شریعت کے ٹھیکیدار بن گئے
۔
حیران نہ ہوں، یہ قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے
November 21, 2024 at 6:44 PM
نا تم پاکستان کی معشیت برباد کرتے ناہی وہ بولتے #یہ_تم_کیا_اوٹھاکر_لے_آیا
November 21, 2024 at 6:40 PM
بات سادہ سی ہے نا سعودیہ کا دیا ہوا شاہی تحفہ نیلام کرتے ناہی وہ خان کے بارے میں بولتے #یہ_تم_کیا_اوٹھاکر_لے_آیا
November 21, 2024 at 6:37 PM
بشرا پنکی نے #گھڑی_چوری چھپانے کے لیے سعودیہ عرب پر الزام لگایا۔
November 21, 2024 at 6:35 PM
24 نومبر کو چھترول ہوگی اور بہت اعلی قسم کی چھترول ہوگی۔
November 21, 2024 at 6:33 PM
السلام و علیکم!
کیسے ہو آپ لوگ
November 21, 2024 at 4:43 PM
الحمداللہ آج نیلا آسمان چل گیا
November 21, 2024 at 4:33 PM
نہیں ملتا تو آرزو ہی سہی!
November 18, 2024 at 8:48 PM
بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنیگے؟
🤣
شیرافضل مروت
November 18, 2024 at 8:31 PM
یوتھیوں جب عمران اور بشرا کے بچے احتجاج میں نہیں آرہے تو آپ لوگ کیوں خد کو زلیل کرنے کے لیے نکل رہے ہو ؟
November 18, 2024 at 8:01 PM
کیا عمران کے بچے اور بشرا کے بچے بھی 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ؟
November 18, 2024 at 8:00 PM
آپ سب کی محبت کا شکریہ الحمداللہ 22 گھنٹے میں 1 ہزار فالورز مکمل ہوگئے ۔
November 18, 2024 at 7:54 PM
24 نومبر کے احتجاج کا اصل مقصد کیا ہے ؟
اصل مقصد صرف اور صرف ایک ہے کہ کسی طرح حافظ صاحب مان جائیں اور نیازی کو اپنی گود میں بیٹھا لیں۔
November 18, 2024 at 7:51 PM
مجھے اس ایپ پر 22 گھنٹے ہوگئے اور آپ کو کتنا ٹائم کوگیا جوائن کیے۔
November 18, 2024 at 7:46 PM
موجودہ ایکس اب صرف پیسوں والوں کے لیے رہ گیا ۔ جو پیسے لگائے گا وہ آگے جائے گا اس کو بلیو ٹک ملے گا اس کو ریچ ملے گی ورنہ آپ کا کوئی حال نہیں۔
November 18, 2024 at 7:43 PM