My X handler.
My X handler.
کہ اگر تمھیں تمھارے انتخاب پر چھوڑ دیا جاتا تو تم ڈوب جاتے.

سادہ سی میری سوچ کو الجھا دیا ہےتم نے~!!💘

تیرے جھوٹ پر بھی جاناں میرا سچ نثار ھو جاۓ!

دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو
اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا،ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا۔اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرنا۔
آمین

دعا کے ساتھ تیرے صدقے بھی دیتا ہوں روز میں

اگر قبروں، پیروں کو سجدے کرنے والوں کو پتا ہوتا کہ ان کے ساتھ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے اور وہ اپنے کیے پر کیسے زلیل و خوار ہونگیں؟

بتاؤں.
موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے.
ابھی تو زندہ ہو تو،
زندگی کا ذائقہ تو چکھو.
خوب جیو.
بتاؤں.
موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے.
ابھی تو زندہ ہو تو،
زندگی کا ذائقہ تو چکھو.
خوب جیو.
شروع شروع میں وقت کہاں سے لاتے ہیں
شروع شروع میں وقت کہاں سے لاتے ہیں
بتا دوں؟ مجھ سے خود اپنا پتا گم ہو گیا ہے
تمہارے دن میں اک روداد تھی جو کھو گئی ہے
ہماری رات میں اک خواب تھا، گم ہو گیا ہے
وہ جس کو کھینچنے سے ذات کی پرتیں کھلیں گی
ہماری زندگی کا وہ سرا گم ہو گیا ہے

رات کے پچھلے پہر اک سنسناہٹ سی ہوئی
اور پھر ایک اور پھر ایک اور آہٹ سی ہوئی
خستۂ دیوار و در یک بارگی ہلنے لگے
طاق تھی ویران لیکن جگمگاہٹ سی ہوئی
ایک پیکر سا دھوئیں کے بیچ لہرانے لگا
پھر کھنڈر میں شہپروں کی پھڑپھڑاہٹ سی ہوئی

تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو
جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو
دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا
جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو
جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو
دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا
جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
مزکرات کے دورے چھوڑیں آسان سا کام کر لیں نیازی جیل سے باہر،
سیدھے سے جا کر بڑے میاں صاحب سے مل لیں اور معافی مانگ لیں. جان چھوٹ جائے گی. سارا نظام بڑے میاں ہی چلا رہے ہیں.

اور کشش صرف چہرے ہی میں نہیں لفظوں اور لہجوں میں بھی ہوتی ہے،
بلکہ لفظوں اور فطرتی عادتیوں کی کشش روح کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جکڑ لیتی ہے
لفظ اوت فطرتی عادتیں جتنے خوبصورت اور پروقار ہونگے مُحبّت اُتنا ہی مہکے گی
باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے.

میں جس ہستی کو شدت سے چاہتا ہوں، اس کا ذکر کسی سے نہیں کرتا اس کا نام بھی کسی کو نہیں بتاتا محبوب کا نام ظاہر کرنا ایسا ہے کہ آپ اس کا ایک حصہ کسی اور کے حوالے کر دیں۔
جبکہ، نزار قبانی کہتے ہیں
میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا
پھر انائیں، جفائیں، غمِ حالاتِ نم بھاڑ میں جائیں
جہاں پہ تم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے