Feroz Winnang
feroz211.bsky.social
Feroz Winnang
@feroz211.bsky.social
الحمد لله
استغفر الله
سبحان الله
جزاك الله
ماشاءاللہ
November 12, 2025 at 3:37 PM
November 8, 2025 at 6:30 PM
November 8, 2025 at 6:29 PM
یا اللہ میں نے اپنا ہر معاملہ اور اپنی فکر کو تیرے سپرد کیا یا اللہ مجھے اُس چیز کی خوشخبری عطا کر دے، جو دعا کی صورت میں نے تیری بارگاہ میں پیش کی ہیں
*آمین، یارب العالمین!*🤲❤️
*🥰دین کی دنیا🥰*
November 8, 2025 at 2:47 AM
*افسوس!*
پڑوس کی لڑکی بھوکی ہے یہ کسی کو معلوم نہیں ہوتا۔ مگر پڑوس کی لڑکی کہاں جاتی ہے؟ کس کے ساتھ جاتی ہے؟ کس وقت جاتی ہے؟ یہ سب کومعلوم ہوتا ہے💔💯
*🥰دین کی دنیا🥰*
November 8, 2025 at 2:46 AM
سورۃ العنکبوت: 69
اور جن لوگوں نے ہماری راہ میں کوشش کی (اور مشقتیں اٹھائیں)، ہم انہیں ضرور اپنے راستے دکھائیں گے۔ اور بیشک اللہ نیکوکاروں کے ساتھ ہے
November 7, 2025 at 1:35 PM
November 5, 2025 at 11:46 AM
November 5, 2025 at 11:45 AM
November 5, 2025 at 11:45 AM
November 5, 2025 at 11:45 AM
November 3, 2025 at 5:26 AM
بھوکھے کو کھانا کھلانے یا محتاج کا سہارا بننے کے لیے کوئی تیار نہیں لیکن اسلام کے نام پر قتل کے لیے ہجوم آ جاتا ہے
November 1, 2025 at 12:42 PM
آپ بس نرمی سے اُنہیں رخصت کیجیے جو آپ کے نہیں..اور دل سے قریب کیجیے اُنہیں جو آپ کو آپ کے جیسا رہنے دیتے ہیں۔
آپ سب کے لیے نہیں بنے... اور سب آپ کے لیے نہیں بنے اور یہی زندگی کا سب سے خوبصورت توازن ہے۔♥️🌸
November 1, 2025 at 6:44 AM
ہر کوئی آپ کو اپنی فطرت کی عینک سے دیکھتا ہے۔!
لہٰذا یہ توقع نہ رکھیں کہ شریر آپ کو پاکیزہ، کنجوس آپ کو سخی، یا منافق آپ کو ایماندار دیکھے گا۔ اور اگر آپ کا سایہ کچھ لوگوں کو ٹیڑھا لگتا ہے تو پریشان نہ ہوں۔
کیونکہ ہر کوئی دوسروں کو اپنی فطرت کی عینک سے دیکھتا ہے۔!

🌹🌸🌹
November 1, 2025 at 6:40 AM
کبھی کبھی خامی آپ میں نہیں ہوتی، بلکہ اس مٹی میں ہوتی ہے جس میں آپ نے خود کو بویا ہے،
کچھ جگہیں آپ میں موجود خوبصورتی کو بجھا دیتی ہیں، چاہے آپ چمکنے کی کتنی ہی کوشش کریں،
غلط جگہ پر، آپ کی عطا کو غلط سمجھا جاتا ہے، آپ کی موجودگی بھاری لگتی ہے، اور آپ کا نور بوجھ معلوم ہوتا ہے،

🌹🌸🌹
November 1, 2025 at 6:37 AM
اگر آپ کسی کی کامیابی کا سنتے ہیں اور سب سے پہلا لفظ آپکے ذہن میں داد کی بجائے تنقید کا آتا ہے تو آپ کو اپنی کمپنی جلد از جلد بدل لینی چاہیے۔

”انسان کو ایسا ہونا چاہیے کہ اگر اس کے سامنے اس کے دشمن کی کامیابی کا بھی تذکرہ ہو تو اس کے دل میں پہلا لفظ خوشی کا آنا چاہیے۔“

🌹🌸🌹
October 30, 2025 at 5:41 PM
لوگ اپنا اصلی چہرہ دو صورتوں میں دکھاتے ہیں ۔
ایک یہ جب انہیں معلوم ہو کہ وہ اپنا مطلب پورا کر چکے ہیں اور دوسرا جب وہ جانتے ہوں کہ وہ اپنا مطلب کبھی پورا نہیں کر سکیں گے!
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ہمیں صحت سے بھر پور نعمتوں والی زندگی عطا فرمائے

🌹🌸🌹
October 30, 2025 at 5:35 PM
جو لوگ دوسروں کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کرتے ہیں ایک دن وہ خود بھی کہیں نہ کہیں استعمال ہو جاتے ہیں کیونکہ دنیا کے کچھ معاملات مکافاتِ عمل ہے.💯

🌹🌸🌹
October 30, 2025 at 3:57 AM
youtu.be
October 28, 2025 at 9:49 AM
October 27, 2025 at 3:47 PM