banner
nadeem999.bsky.social
@nadeem999.bsky.social
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته
ایمان بغیر
بخیر زندگی
پہلی رمضان المبارک کی روشنی آپ کی زندگی میں بھر جائے ♥
یاربِّ الکریم ہمیں دل سے پاک اور گناہوں سے دور فرمائیں
عبادات میں خلوص عطا کریں اور دعاؤں کو قبولیت بخشیں
نماز، درود و استغفار کے ساتھ خوشیاں اور سکون نصیب ہوں
امین یا رب العالمین
February 18, 2026 at 7:44 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ!
ٹوٹے دلوں کی سسکیوں کو سن لے
بے آواز آنسوؤں کو اپنی رحمت میں ڈھک لے
ہماری تھکی روح کو سکون کی چادر اوڑھا دے
گناہوں کے بوجھ سے جھکے سروں کو معافی عطا کر دے
قبروں کی تنہائی کو اپنے نور سے روشن فرما دے
اور انجام کو ہمارے حق میں بہتر لکھ دے
آمین یا رب العالمین
February 17, 2026 at 7:03 PM
جیندا جلوہ ھے مہتاب دے وچ
راتیں ملیا مینوں خاب دے وچ

میں بے سدھ تے بے ہوش ہویا
میرا قاتل سی احباب دے وچ

اوھدے مکھ دی کی تعریف کراں
چن پھردا جیویں چناب دے وچ

مینوں سینے دے نال لا اسراں!!
جیویں رکھیئے پھل کتاب دے وچ

توں نال سجن نوں انج رکھ لے!!
جیویں خوشبو رہوے گلاب دے وچ۔
February 14, 2026 at 7:22 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اےانسان
وقت کی ہر سانس گواہ ہے
کہ یہ دنیافانی ہے
مہلت تھوڑی اورحساب سخت ہے
آنکھوں کےآنسو اور ٹوٹادل یہی پکار رہاہے
کہ لوٹ آؤ
اپنےرب کی طرف
قبل اس کےکہ دروازے بندہو جائیں
اے اللہ ہمیں آخرت کی تیاری
سچی توبہ اورنیک انجام عطا فرما
آمین یارب العالمین
February 14, 2026 at 1:29 AM
کی صلاح اے؟؟

ہِجراں دی پَنڈ سِر تے چُک کے
دُکھ دی تَکڑی تُل نا جائیے

ویلے دی پتھریلی اَکھ چوں
ہَنجُو بن کے ڈُل نا جائیے

اِک دُوجے نُوں بُھل نا جائیے؟؟
February 13, 2026 at 8:38 PM
‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے اللہ کریم
ہمیں ہدایت، کامیابی، عزت، خوشی، رحمت اور حلال رزق عطا فرما، ہماری پریشانیاں آسانیوں میں بدل دے، دلوں کو سکون دے، گناہوں کو معاف فرما
اور ہمیں اپنی حفاظت میں رکھ۔
ہمیں صبر، صحت، عافیت، مضبوط ایمان اور نیک راستہ دے
آمین یا رب العالمین
February 12, 2026 at 6:39 PM
وہ اپنے تصـور سے ، یہاں پیشتر آئے
ارمان بھـرے دل میں ، الہی اثر آئے

حسن آئینہ عشق ہو ، عشق آئینہ حسن
میں تجھ کو نظر آؤں مجھے تو نظر آئے
February 12, 2026 at 10:05 AM
نویاں جو لائیاں نی وَسدا تاں ہوسیں*

*میڈی بد نصیبی تے ہَسدا تاں ہوسیں*

*میں وی کتنا زندگی کوں برباد کیتے*

*تو خوش ہو کے سجنڑاں نوں ڈسدا تاں ہوسیں*
February 11, 2026 at 8:32 AM
جتھے دل نوں آس وفا دی ہائ
، اوتھوں ملیا ساقی ککھ نیئں.

جیندی خاطر عمر تباه کیتی،
انہاں پھیر کے ویکھی اکھ نیئں.

ھووے وقت زوال تے حال غریبی،
کم آندے سجن وی لکھ نیئں.

اے دنیا ساری مطلب دی،
جھوٹی آس کسے تے رکھ نیئں.
February 11, 2026 at 8:05 AM
جب تیرے بارے میں کتاب لکھوں گا
🌹 میں تیرے ہونٹوں کو گلاب لکھوں گا
😊 لکھوں گا جب بے خودی کا سبب
🥂 میں تیری آنکھوں کو شراب لکھوں گا
😘 ہوگا سوال جنت کا جب کہیں
❤️ میں تیری بانہوں کو جواب لکھوں گا
👳‍♂️ لکھوں گا تجھے رانی پریوں کی
🤗 میں خود کو پھر نواب لکھوں گا
February 10, 2026 at 12:16 PM
محبت جب بھی ہوتی ہے
ستارہ وار ہوتی ہے🍁
بساطِ وقت سے باہر
ابد کے پار ہوتی ہے🍁
محبت جب بھی ہنستی ہے
کہیں بجلی چمکتی ہے🍁
کہیں بادل برستے ہیں
ھوا نظمیں سُناتی ہے🍁
زمیں پر پُھول کِھلتے ہیں
پرندے لوٹ آتے ہیں.🍁
February 10, 2026 at 5:15 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا
وہ دلوں کے راز جانتا ہے
آنکھوں کے آنسو اور نیتوں کے حال پہچانتا ہے
گناہوں کے بوجھ میں دبے بندے کو بھی
اپنی رحمت سے اٹھا لیتا ہے
اے پروردگار ہمیں سچی توبہ
کامل ہدایت اور اپنی رضا عطا فرما
آمین یا رب العالمین
🤲🤲
February 9, 2026 at 7:29 PM
اس کی کالی آنکھوں میں ہیں انتر منتر سب
چاقو واقو،چھریاں وریاں،خنجر ونجر سب
جس دن سے وہ روٹھی مجھ سے سب روٹھے روٹھے ہیں
چادر وادر،تکیہ وکیہ،بستر وستر سب
مجھ سے بچھڑ کروہ بھی کہاں اب پہلے جیسی ہے
پھیکے پڑ گئے کپڑے وپڑے،زیور ویور سب
میں آخر کس دن ڈوبوں گا فکریں کرتے ہیں
دریا وریا،کشتی وشتی،لنگر ونگر سب
February 9, 2026 at 11:20 AM
لاکھ منتاں منیاں پر لاحاصل
ایک منت کیتی من یار گیا

اک مسئلہ زیر و زبر دا سی
جو سمجھ گیا لنگھ پار گیا
February 8, 2026 at 9:28 PM
کجھ جھوٹے لفظ تسلیاں دے
کجھ ککھ سجناں دیاں گلیاں دے

کجھ اوکھیاں راہواں عشق دیاں
کجھ چھالے زخمی تلیاں دے

ایہہ اجر نے یار وفاواں دے
ایہہ پیار دیاں تعزیراں نے

ایہہ میریاں کُل جاگیراں نے
February 8, 2026 at 5:24 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے اللہ!
دل دکھوں سے چور ہے،
سانسیں بوجھل، آنکھیں نم ہیں،
اپنے بدل گئے،
سہارے ٹوٹ گئے،
ہم تنہا رہ گئے،
بس تیرا در ملا،
ہماری سسکیوں کو سن لے،
آنسو قبول فرما،
اور دل کو سکون عطا کر دے۔
آمین یا رب العالمین
February 7, 2026 at 8:23 PM
🌾تیری سوچ توں ود کے تینوں پیار کیتا ۔۔
🌾میرے پیار نوں انج ٹھکرا نئیں ۔۔

🌾مینوں پیاس اے تیرے درشن دی۔۔
🌾 مینوں ویکھ کے مکھ پرتا نئیں ۔۔

🌾آکھے لگ کے ڈھول شریکاں دے ۔۔
🌾میری زند گی شغل بنا نئیں ۔۔

🌾میں پردیسی جو ھاں ۔۔
🌾میرا چن سونا میرے ۔۔
🌾صبر نوں انج آزما نئیں ۔۔
🧍🏽🦋🕵🏽🌺🌸💝❤️🤩🌼🌾😍♥️🌺
February 5, 2026 at 9:07 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ
اس تنہا لمحے میں دل ٹوٹ رہا ہے
آنکھوں سے بہتے آنسو
دل کی گہرائیوں کی سسکیاں
کوئی سننے والا نہیں
مگر تو جانتا ہے
ہر درد
ہر تڑپ
ہر خواہش تیرے حضور ہے
بس اپنی بے پایاں رحمت سے سنبھال لے
تو ہی دکھ
کمی اور ہر ضرورت کا مالک ہے
آمین یا رب العالمین
February 4, 2026 at 3:29 AM
‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎اوکھے سوکھے راہ لے لے کے
پیڑاں ھیٹھ پناہ لے لے کے

اوس نُوں یاد کراں تے روواں
چھوٹے چھوٹے ساہ لے لے کے

باقی کُجھ نئیں بچیا میرا
اپنے آپ دی ھاہ لے لے کے

لبھداں پھراں عدالت کوئی
دل دے زخم گواہ لے لے کے

فرحت شاہ اسی اوڑک مرنا
درداں دے نال پھاہ لے لے کے..
February 2, 2026 at 5:31 PM
اساں لوگ مسافر دنیا دے
ہک پیر کیتھائیں ڈوجا پیر کیتھائیں
آج کہیں جاہ تے کل کہیں جاہ تے
اتوار کیتھائیں سوموار کیتھائیں
نہ ہوش حواص ہن قبضے وچ
ساڈے پیر کیتھائیں پیزار کیتھائیں
ساڈی شاکر کہڑی زندگی اے
اساں آپ کیتھائیں ساڈا یار کیتائیں
February 2, 2026 at 1:20 PM
‏‎‎"عشق"

ع عشق دے حرف نے تن یارو
تنے ہین گل سمجھاون نوں

کھلی "ع" دا منہ اے قبر وانگوں
جیوندی جان ای عاشق دی کھاون نوں

دندے "ش" دے آرا مثال سمجھو
نقطے بوجھ نے سر اٹھاون نوں

تے گھیرے "ق" اندر جیہڑا پهس جاوے
اوہنوں راہ نہیں لبدا جاون نوں
February 2, 2026 at 8:30 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ!
دل کے وہ زخم جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپے ہیں،
تو انہیں بھی جانتا ہے۔
جو آنسو کسی کو نظر نہیں آتے،
انہیں اپنی رحمت سے سکون میں بدل دے۔
ٹوٹے دلوں کو صبر، امید اور یقین عطا فرما،
اور ہمیں کبھی تنہا نہ چھوڑ۔
آمین یا رب العالمین
February 1, 2026 at 7:08 PM
سفنے وچ وی آندے نہیں او
چن جیہا مکھ وکھاندے نہیں او

ہوش گواچی ویکھ کے میری
فیر وی پھیرا پاندے نہیں او

چار چفیرے دکھ ای دکھ نیں
فیر وی درد ونڈاندے نہیں او

اکھیاں اتھرو آ کے رک گئے
کہندے درد چھپاندے نہیں او

کیوں میں اینوں پیار نہ سمجھاں
ویکھ کے مکھ پرتاندے نہیں او
February 1, 2026 at 5:50 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک
یا اللہ! اس مقدس دن کے صدقے
دلوں کے زخموں پر اپنی رحمت رکھ دے،
آنکھوں کے بہتے آنسو سمیٹ لے،
ٹوٹے حوصلوں کو سہارا دے،
ادھوری دعاؤں کو قبول فرما،
غمزدہ دلوں کو صبر عطا فرما،
اور ہمیں وہ عطا کر
جو ہمارے حق میں بہتر ہو۔
آمین یا رب العالمین۔۔
January 29, 2026 at 7:51 PM
زندگی کی حقیقت
بھائی کی قدر│بہن سے پوچھو
والدین کی قدر│یتیموں سے پوچھو
بیوی کی قدر│شوہر سے پوچھو
دولت کی قدر│غریبوں سے پوچھو
اولاد کی قدر│بے اولاد سے پوچھو
آزادی کی قدر│قیدیوں سے پوچھو
بیٹی کی قدر│باپ سے پوچھو
علم کی قدر│طالب علم سے پوچھو
محبت کی قدر│دل ٹوٹے سے پوچھو
تعلیم کی قدر│جاہل سے پوچھو
January 29, 2026 at 9:50 AM