رانا محمد قدیر
banner
ranaqadeer.bsky.social
رانا محمد قدیر
@ranaqadeer.bsky.social
I am what I am?
آسانیاں پیدا کریں اور آسانیاں تقسیم کریں
December 1, 2024 at 2:03 AM
نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے وی نہ پایا
کیکر تے انگور چڑھایا تے ہر گچھا زخمایا
December 1, 2024 at 2:02 AM
@zilayhumadar.bsky.social سالگرہ مبارک ڈار صاحبہ
اللہ کریم دو جہانوں میں عزت سلامت رکھے آمین
December 1, 2024 at 1:59 AM
میری طرف سے بھی من و عن یہی پڑھا سمجھا جائے
عمران ریاض اور صابر شاکر جیسے سرٹیفائیڈ جھوٹوں اور انتشاریوں کی تصویر ڈی پی میں لگا کر یا ان کے نام کی آئی بنا کر فالو بیک کی امید رکھنے والے مجھے انفالو کر سکتے ہیں۔

اے کم نئیں جے ہونا میرے کولوں 🙏
November 21, 2024 at 2:21 PM
Reposted by رانا محمد قدیر
6 مہینے میں واپڈا کو 6000 یونٹ سولر سے بنا کر دیا اور واپڈا سے 5600 یونٹ لے کر استعمال کیا۔ 400 سرپلس یونٹس کے ساتھ 2 لاکھ 30 ہزار کا بل بنا ہے۔ واپڈا نے اپنے 5600 یونٹ کا سلیب 55 سے 85 روپے لگایا ہے اور ہم سے 11 سے 12 روپے کا یونٹ خریدا ہے۔

اندھیر نگری چوپٹ راج
November 21, 2024 at 8:45 AM
معاشی اعشاریوں کے انڈیکیٹر کا منہ اوپر ہونے کا، جی ڈی پی کا ڈبل فیگر میں پہنچنےکا، سٹاک مارکیٹ کا چاند کو وجنے کا عام آدمی کو کیا فائدہ ہےحضور۔
ہماری تو دال روٹی پر کوئی اثر نہیں پڑھ رہا۔ وہی مہنگی کی مہنگی۔
بس ہم خوشی میں تالیاں پیٹ سکتے ہے کہ بلے بلے۔
لیکن بلے بلے سے پیٹ نہیں بھرتا
یہی بات ہم کریں تو لوگ برا مان جاتے ہیں۔ آمدنی تو ان کی بھی ایک روپیہ نہیں بڑھی جو ان شئیرز چڑھ جانے والی کمپنیوں میں براہ راست ملازم ہیں۔
ادھر تو اسٹاک مارکیٹ کے پوائنٹس گننے میں بھی دھوکہ دہی ہوتی ہے، اس موضوع کے ماہرین سے بات کریں۔
سٹاک ایکسچینج انڈیکس لاکھ پوائنٹس پورے کرنے والا ہے لیکن میری آمدنی تو ایک روپیہ بھی نہیں بڑھی
November 21, 2024 at 10:40 AM
Reposted by رانا محمد قدیر
یہی بات ہم کریں تو لوگ برا مان جاتے ہیں۔ آمدنی تو ان کی بھی ایک روپیہ نہیں بڑھی جو ان شئیرز چڑھ جانے والی کمپنیوں میں براہ راست ملازم ہیں۔
ادھر تو اسٹاک مارکیٹ کے پوائنٹس گننے میں بھی دھوکہ دہی ہوتی ہے، اس موضوع کے ماہرین سے بات کریں۔
سٹاک ایکسچینج انڈیکس لاکھ پوائنٹس پورے کرنے والا ہے لیکن میری آمدنی تو ایک روپیہ بھی نہیں بڑھی
November 21, 2024 at 10:35 AM
Reposted by رانا محمد قدیر
میں چِٹیاں فجراں لبھدا ہاں
مینوں گھپ اندھیرے لبھدے نے

مینوں دل دا محرم نہیں لبھدا
مینوں یار بتھیرے لبھدے نے
November 20, 2024 at 12:49 PM
Reposted by رانا محمد قدیر
‏تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 🙏
November 20, 2024 at 1:22 PM
Reposted by رانا محمد قدیر
‏ایک طرف سیکیورٹی فورسز کے جوان وطن کے دفاع میں جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب 9 مئی بغاوت کی منصوبہ ساز تحریکِ انصاف کے پیروکار سوشل میڈیا پر دفاعی اداروں کے خلاف گھٹیا اور شرمناک مہم چلا رہے ہیں۔
November 20, 2024 at 1:23 PM
Reposted by رانا محمد قدیر
‏وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کے حملہ کی شدید مذمت، سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت، سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی

دہشتگرد ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتے۔ مریم نواز شریف
November 20, 2024 at 1:21 PM
انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں دل کا لگانا کیا۔
حکومت بلیو سکائی کے بھی پیچھے پڑ گئی۔ لگتا اس پر بھی پراکسی لگا کر ہی لوگوں کو چلانا پڑے گا۔
November 19, 2024 at 10:26 AM
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی نا خوش
میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
جب آپ کسی گروہ میں شمولیت اختیار کر لیتے ہیں تو وہ گروہ آپ سے ہمہ وقت اپنے مجموعی گروہی خیالات کی تائید کی توقّع اور مطالبہ کرتا ہے۔
November 18, 2024 at 10:42 PM
Reposted by رانا محمد قدیر
جب آپ کسی گروہ میں شمولیت اختیار کر لیتے ہیں تو وہ گروہ آپ سے ہمہ وقت اپنے مجموعی گروہی خیالات کی تائید کی توقّع اور مطالبہ کرتا ہے۔
November 18, 2024 at 5:44 PM
Reposted by رانا محمد قدیر
ٹویٹر فیک نیوز، ڈس انفارمیشن اور سازشی نظریات کی بنیاد پر لابنگ اور پروپیگنڈا کا گڑھ بن چکا اور چونکہ مالک خود سیاسی طور پر اس سب کا بینیفشری ہے لہذا یہاں اس کا سدباب مشکل دکھائی دیتا ہے۔ کیا ’’بلیو سکائی‘‘ پر اس حوالے سے کوئی مؤثر پالیسی ہے یا وہاں بھی فیک نیوز کی بھرمار ہو گی؟
November 18, 2024 at 5:35 PM
Reposted by رانا محمد قدیر
بلیو سکائی پر ایک اچھی بات یہ بھی ہے کہ اب تک تمام یوزرز مساوی حقوق رکھتے ہیں۔ کوئی بلیو ٹک دکھائی نہیں دے رہا، سب کیلئے ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے حوالہ سے بھی ایک جیسے اصول و ضوابط ہیں، سب کیلئے حروف کی گنتی بھی برابر ہے، کسی کو یہاں غیر معمولی اختیارات حاصل نہیں ہیں۔ یہ صورتحال اچھی لگ رہی ہے۔
November 18, 2024 at 5:53 PM
Reposted by رانا محمد قدیر
پاکستانی سیاستدان اجتماعی طور پر سرکاری مشینری کو قابو کر کے وسیع تر قومی مقاصد کے حصول میں ناکام رہے ہیں اور اس بات پر بھی پاکستان میں اتفاق نہیں پایا جاتا البتہ جوازدرجواز ضرور موجود ہیں۔
نتیجہ یہ ہے کہ معمولی تنخواہ دار بیوروکریٹ، جج اور فوجی اہلکار جس کا جو جی میں آتا ہے، بلاخوف وخطر کر گزرتا ہے
November 18, 2024 at 4:51 PM
Reposted by رانا محمد قدیر
Twitter is having brain drain. Almost every serious community from Machine Learning to philosophy moved to BlueSky in past few months. Guardian abandoned Twitter altogether. More publications might follow.
November 18, 2024 at 4:44 PM
Reposted by رانا محمد قدیر
وہ ساقیِ کوثر ۔۔ وہ قرآن والے
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے ♥️
November 18, 2024 at 1:17 PM
Reposted by رانا محمد قدیر
‏سوہنی دھرتی اللّٰه رکھے قدم قدم آباد
قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد تجھے 💚🇵🇰

انشاءاللّٰه ’’بلیو سکائی‘‘ پر بھی پاکستان کی بقاء و سلامتی اور تحفظ کیلئے شعور اجاگر کرنے کا مشن جاری رہے گا 🙏
November 18, 2024 at 11:37 AM
میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو نہیں ہوتا جناب۔ ایک چیز آپ کے اختیار میں درست اور دوسرے کے اختیار میں غلط کیسے ہو سکتی ہے۔
November 18, 2024 at 7:45 AM
Reposted by رانا محمد قدیر
حکومتوں پر تنقید سے انہیں حکومتوں کو خطرہ ہوتا ہے جو عوامی رائے سے قائم ہوئی ہوں اور رائے عامہ بدلنے سے حکومت بدلنے کا خطرہ ہو۔
ہماری جیسی ہائبرڈ حکومتوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا بلکہ تنقید کرنے والے کو خود اپنی فکر کرنی چاہئے۔
November 18, 2024 at 7:01 AM
آزادی اظہار کو اپنےخیالات کو بہترین انداز سے دوسروں تک پہنچانے کے لیے ہی استعمال کریں۔ آزادی اظہار کا مطلب مادر پدر آزادی نہیں۔ آپ کے خیالات کو معاشرتی، دینی اور اخلاقی اقدار سے مزین ہونا چاہیے اور یہی آزادی اظہار کی اولین شرط ہے۔
November 18, 2024 at 7:00 AM
Reposted by رانا محمد قدیر
جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دِین اختیار کرنا چاہے گا، تو اس سے وہ دِین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اُٹھانے والے ہیں۔

﴿سورۃ آل عمران، ۸۵﴾
November 18, 2024 at 6:25 AM