اب خود کو پڑھ کر دیکھتے ہیں۔۔
Trust actions over words every time.
#Insomniac
http://zulfaqarali.wordpress.com
میں ہوں
دو پیالی چائے ہو
قریب جھرنا ہو خواہشوں کا
جھیل ہو خوشی
تو ہو
میں ہوں
دونوں ساتھ ہوں
میں ہوں
دو پیالی چائے ہو
قریب جھرنا ہو خواہشوں کا
جھیل ہو خوشی
تو ہو
میں ہوں
دونوں ساتھ ہوں
جسم کا سارا بوجھ چھوڑ کر
میں بادلوں سے اوپر آسمانوں میں
اڑانیں بھروں گا
روح جیسے ہوا کی لہروں پر
تیراکی کرے گی
تنہائی کے شور میں ڈر نہیں
بلکہ التفات ہوگا
نہ کوئی امید ہوگی
نہ کوئی توڑنے والا سہارا ہوگا
نہ کسی عزم کی زنجیر ہوگی
نہ زندگی کا استعارہ ہوگا
جسم کا سارا بوجھ چھوڑ کر
میں بادلوں سے اوپر آسمانوں میں
اڑانیں بھروں گا
روح جیسے ہوا کی لہروں پر
تیراکی کرے گی
تنہائی کے شور میں ڈر نہیں
بلکہ التفات ہوگا
نہ کوئی امید ہوگی
نہ کوئی توڑنے والا سہارا ہوگا
نہ کسی عزم کی زنجیر ہوگی
نہ زندگی کا استعارہ ہوگا
تو پڑھے اسے
تیرے انداز بیاں کی
ہر جگہ دھوم ہو
مجھے کوئی نہ جانے
مجھے کوئی نہ سمجھے
میں تو کبھی بھی
کچھ تھا ہی نہیں
جیسے کسی کی راہ میں گرا
خزاں رسیدہ
غیر اہم
چُرمُراتا
قدموں تلے آتا
جھلستا پَتّا
تو پڑھے اسے
تیرے انداز بیاں کی
ہر جگہ دھوم ہو
مجھے کوئی نہ جانے
مجھے کوئی نہ سمجھے
میں تو کبھی بھی
کچھ تھا ہی نہیں
جیسے کسی کی راہ میں گرا
خزاں رسیدہ
غیر اہم
چُرمُراتا
قدموں تلے آتا
جھلستا پَتّا
جہاں ٹویٹ پر ٹویٹ ہوا کرتی تھی
جہاں ٹویٹ پر ٹویٹ ہوا کرتی تھی
ہر مُکھڑے دے اندر دل اے, تے ہر دل اندر دُکھڑے
1/4
1/4
Feel them, understand yourself but don’t lose yourself in middle of them!!!
Feel them, understand yourself but don’t lose yourself in middle of them!!!
Get up focus and move on!!
It doesn’t end like that!!
وقت پر یہ بات سمجھ ہی نہیں آتی اور جب سمجھ آتی ہے جب تک کباڑا ہوچکا ہوتا ہے.
وقت پر یہ بات سمجھ ہی نہیں آتی اور جب سمجھ آتی ہے جب تک کباڑا ہوچکا ہوتا ہے.
وقت پر یہ بات سمجھ ہی نہیں آتی اور جب سمجھ آتی ہے جب تک کباڑا ہوچکا ہوتا ہے.
If it’s not true, don’t say it!
If it’s not yours, don’t take it!
If you don’t know, don’t listen to it!!
Use your brain and know your people 🤍
If it’s not true, don’t say it!
If it’s not yours, don’t take it!
If you don’t know, don’t listen to it!!
Use your brain and know your people 🤍
سانپوں سے حسن سلوک جرم ہے
Every person is entitled to their opinion/ choice and it doesn’t have to match yours. Nor you should put your efforts to make them agree with you.