رانا محمد قدیر
banner
ranaqadeer.bsky.social
رانا محمد قدیر
@ranaqadeer.bsky.social
I am what I am?
قیس صحرا میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو
اب دیوانے دو ہو یا دو ہزار کوشش تو کرنی ہی ہے قیس کی تنہائی دور کرنے کے لیے
باقی نششتن گفتن برخاستن ہی ہونا ہے
November 20, 2024 at 4:16 PM
یہ تو کچھ خاص پیغام پہنچانے کی ایک کوشش لگتی ہے کچھ اتاولے افراد کو۔
November 20, 2024 at 4:12 PM
اب بنگلہ چھاتر ہمیں سکھائے گے کہ بھیا دو ٹکے کی قیمت چھا سے
November 20, 2024 at 4:10 PM
جی انشاء اللہ
November 20, 2024 at 4:08 PM
بھائی امریکا میں نو گیارہ کے بعد کوئی دہشتگردی کا بڑا واقع کیوں نہیں ہوا کیونکہ وہاں انہوں نے گراس روٹ لیول تک انتظامات کیے لیکن ہماری بدقسمتی کہ کوئی پائیدار حل نہ ہو سکا۔
November 20, 2024 at 2:37 PM
صرف دعویٰ ہیں حضور اور ہم تین دھائیوں سے سنت آ رہے ہیں۔
November 20, 2024 at 2:22 PM
بجا فرمایا 13-14 تک حالات کافی بہتر تھے احترام کے کافی تعلق تھے اور پھر سیاست اور کمرشلزم نے بیڑے ہی غرق کر دیئے ۔
November 20, 2024 at 2:15 PM
پروفیسر صاحب لیکن فیصلہ عدلیہ کا ہی ہونا چاہیے اور خدا کرے کہ ہماری عدلیہ فیصلہ پسند ناپسند کی بجائے قانون کے مطابق کرے۔
November 20, 2024 at 2:12 PM
یہ مرغیاں بڑی سیانی ہیں نہ ان کے انڈے اور نہ ان انڈوں کی گرمائش کا اثر ہم تک پہنچ پاتا ہے۔
November 20, 2024 at 2:02 PM
کسی ماں کے لعل کسی بہن کے بھائی کسی کا سرتاج اور کسی بیٹی کے باپ ہونگے۔ حکومت کیا کر رہی ہے کیوں نہیں کنٹرول ہو پاتی یہ دہشتگردی
November 20, 2024 at 1:55 PM
ابصار عالم صاحب پنجاب کو گالی دینا ذرا کول لگتا ہے
تین دریا بیچنے والا پنجابی نہیں تھا
لیکن پانی سب کا پنجاب پی گیا
پہلا سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر پنجابی نہیں تھا لیکن ظلم سب پر پنجاب کرتا ہے۔
این ایف سی ایوارڈ میں اپنا حصہ پنجابی قربان کرتا ہے لیکن سب کچھ پنجاب کھا گیا
لسٹ کافی لمبی بس گلٹی پنجاب
November 20, 2024 at 1:51 PM
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی نا خوش
میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
November 18, 2024 at 10:42 PM