AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
banner
amfviews.bsky.social
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
@amfviews.bsky.social
Islam - Omar (R.A) - Staff Writer/Reporter @thursdaytimes.com - AC Milan - Sevilla FC - Long Live Resistance 🇵🇰
‏بلاشبہ کارکردگی کے لحاظ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) بہترین سیاسی جماعت ہے لیکن اب اسے اپنا سوشل میڈیا بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے ورنہ کارکردگی بھی کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکے گی۔ تعلقات اور سفارشات کی بنیاد پر خوشامدی اور گالیاں دینے والے افراد کو عہدوں سے نوازنے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا۔
January 7, 2025 at 2:45 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
میں نے پنجاب میں شہباز شریف کی روایت کو دوبارہ زندہ کیا، ہاسپٹلز میں 90فیصد دوائیں مفت مل رہی ہیں۔ کینسر، ہیپاٹائٹس، امراضِ قلب کی ادویات کی فری ہوم ڈیلیوری جاری، جلد انسولین کی بھی شروع کی جائے گی۔ کینسر کے جدید علاج کیلئےچین سے تعاون لیں گے۔ مریم نواز
پنجاب میں شہباز شریف کی روایت کو دوبارہ زندہ کیا، ہسپتالوں میں 90 فیصد دوائیں مفت مل رہی ہیں، مریم نواز شریف
میں نے شہباز شریف کی روایت کو دوبارہ زندہ کیا، ہاسپٹلز میں 90 فیصد تک دوائیں مفت مل رہی ہیں۔ کینسر و ہیپاٹائٹس اور دل کے امراض کی ادویات کی فری ہوم ڈیلیوری جاری ہے۔ پنجاب میں بنیادی مراکز صحت کی اپ گر...
thursdaytimes.com
January 7, 2025 at 2:16 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے کہ ایگزیکٹیو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، آرمی ایکٹ کو صرف مسلح افواج تک محدود کیا گیا ہے، آئین کا آرٹیکل 8 تھری افواجِ پاکستان کے ڈسپلن اور کارکردگی کے حوالہ سے ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل
آئین میں اختیارات کی تقسیم واضح ہے، ایگزیکٹیو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، جسٹس جمال مندوخیل
آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے کہ ایگزیکٹیو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، آرمی ایکٹ کو صرف مسلح افواج تک محدود کیا گیا ہے، آئین کا آرٹیکل 8 تھری افواجِ پاکستان کے ڈسپلن اور کارکردگی کے حو...
thursdaytimes.com
January 7, 2025 at 11:05 AM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
انسانی سمگلنگ کے مکروہ دھندے کے خاتمے کے حوالے سے بہت پیشرفت ہوئی ہے اوراسکو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے پر بھرپور کام جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
January 7, 2025 at 8:58 AM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
AC Milan clinched their eighth Supercoppa Italiana title in a thrilling Milan Derby against Inter Milan in Riyadh. Tammy Abraham's extra-time goal secured their first Italian Super Cup win in over thirteen years.
AC Milan beats Inter in Super cup thriller
AC Milan clinched their eighth Supercoppa Italiana title in a thrilling Milan Derby against Inter Milan in Riyadh. Tammy Abraham's extra-time goal secured their first Italian Super Cup win in over thi...
thursdaytimes.com
January 6, 2025 at 10:40 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
اے سی میلان ’’سپر کوپا اٹالیانا‘‘ کے فائنل میچ میں روایتی حریف انٹر میلان کو شکست دے کر آٹھویں بار فاتح بن گیا۔ انٹر میلان کو تاریخی ’’میلان ڈربی‘‘ میں مسلسل دوسری بار شکست کا سامنا۔ انگلش فٹبالر ’’ٹیمی ابراہم‘‘ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
اے سی میلان اٹالین سپر کپ کا فاتح بن گیا، فائنل میں روایتی حریف انٹر میلان کو شکست دے دی
اے سی میلان ’’سپر کوپا اٹالیانا‘‘ کے فائنل میچ میں روایتی حریف انٹر میلان کو شکست دے کر آٹھویں بار فاتح بن گیا۔ میلان ڈربی کے سنسنی خیز مقابلہ کا فیصلہ کن گول انگلش فٹبالر ’’ٹیمی ابراہم‘‘ نے اضافی وقت...
thursdaytimes.com
January 6, 2025 at 10:20 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
مریم نواز کے متحدہ عرب اماراتی صدر سے سفارتی مصافحے پر بےجا تنقید نے صنفی تعصب کو بےنقاب کر دیا۔ یہ تنقید مریم نواز کے انقلابی اقدامات،اصلاحاتی پالیسیز پر پردہ ڈالنےکی کوشش ہے۔ مریم نواز کی قیادت صنفی تعصب کیخلاف مزاحمت کی علامت ہے
تحریر @socialdigitally.com
مریم نواز کے سفارتی مصافحہ پر تنقید کی آڑ میں صنفی تعصب کا پرچار
مریم نواز شریف کے متحدہ عرب اماراتی صدر کیساتھ سفارتی مصافحے پر بےجا تنقید نے صنفی تعصب کو بےنقاب کر دیا۔ یہ تنقید مریم نواز کے انقلابی اقدامات اور اصلاحاتی پالیسیز پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ مریم نواز...
thursdaytimes.com
January 6, 2025 at 1:17 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
سیاسی وابستگی تہذیب کے دائرے میں ہو تو بُری بات نہیں، کبھی مُلک کے خلاف نہ جانا۔ جو کہے آگ لگاؤ، پیٹرول بم گولیاں مارو، سر پھاڑو تو اس بہکاوے میں مت آنا۔ معاشرے اقدار سے پہچانے جاتے ہیں، نجانے ہماری اخلاقیات کس سمت جا رہی ہیں۔
وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز
سیاسی وابستگی اگر تہذیب کے دائرے میں ہو تو بُری بات نہیں، کبھی اپنے مُلک کے خلاف نہ جانا، مریم نواز
سیاسی وابستگی تہذیب کے دائرے میں ہو تو بُری بات نہیں، کبھی مُلک کے خلاف نہ جانا۔ جو کہے آگ لگاؤ، پیٹرول بم گولیاں مارو، پولیس کے سر پھاڑو تو ایسے بہکاوے میں مت آنا۔ معاشرے اقدار سے پہچانے جاتے ہیں، نج...
thursdaytimes.com
January 6, 2025 at 11:16 AM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
اسٹوڈنٹس کیلئے بلاسود قرضے کی سکیم لانچ کرنے جارہے ہیں جس سے تین کروڑ تک قرضہ ملے گا تاکہ وہ اپنا باعزت روزگار اور کاروبار شروع کرسکیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
January 6, 2025 at 9:54 AM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
چاہتی ہوں کہ پنجاب کا کوئی بچہ اسلئے اچھی اور اعلیٰ تعلیم سے محروم نہ رہ جائے کہ اسکے پاس وسائل نہیں اور اگر ایسا ہوتا ہے تو اسے میں اپنی ناکامی تصور کرونگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
January 6, 2025 at 9:47 AM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
UAE President Mohamed bin Zayed's meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif in Rahim Yar Khan explored deeper bilateral ties and potential investment avenues, reflecting a shared vision for economic collaboration.
UAE's MbZ meets Shehbaz to discuss investment in Pakistan
UAE President Mohamed bin Zayed's meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif in Rahim Yar Khan explored deeper bilateral ties and potential investment avenues, reflecting a shared vision for economic ...
thursdaytimes.com
January 5, 2025 at 3:24 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، خوشگوار ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری پر گفتگو۔
یو اے ای کے صدر محمد بن زید کی پاکستان آمد پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، خوشگوار ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری پر گفتگو۔
thursdaytimes.com
January 5, 2025 at 3:05 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملاقات۔
January 5, 2025 at 2:26 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گرمجوشی کیساتھ استقبال۔ دونوں رہنماوں مابین دلچسپ ملاقات کے مناظر۔
January 5, 2025 at 2:23 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں مختلف مذاہب خصوصاً مسیحی، سکھ اور ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں اور نمائیندگان سے خصوصی نشست۔
جس طرح پاکستان بنانے میں تمام مذاہب کے ماننے والوں نے قربانیاں دیں بلکل ویسے ہی اقلیتی برادری سمیت تمام مذہبی جماعتیں اُسی جذبے سے پاکستان کی خدمت کرتے رہیں گے۔
January 4, 2025 at 8:59 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
Pakistan's inflation rate fell to 4.1% in December 2024, the lowest since April 2018, due to improved food supplies and stabilising energy costs. This decline may prompt the SBP to further reduce interest rates to stimulate economic growth.
Pakistan's inflation hits 4.1%, lowest since 2018
Pakistan's inflation rate fell to 4.1% in December 2024, the lowest since April 2018, due to improved food supplies and stabilising energy costs. This decline may prompt the State Bank of Pakistan to ...
thursdaytimes.com
January 4, 2025 at 12:58 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
پاکستان میں مہنگائی کی شرح اپریل 2018 کےبعد 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس سے معاشی ترقی کی رفتار اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کی راہیں ہموار ہوئیں۔ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے۔ امریکی جریدہ بلومبرگ
پاکستان میں مہنگائی 6 برس کی کم ترین سطح پر آ گئی، معاشی بحالی کے راستے کھلنے لگے، جریدہ بلومبرگ
پاکستان میں مہنگائی کی شرح اپریل 2018 کے بعد 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس سے معاشی ترقی کی رفتار اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی ک...
thursdaytimes.com
January 4, 2025 at 11:07 AM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، گھس بیٹھیے خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں موجود ہیں۔ بیرونِ ملک بیٹھے عناصر پاکستان کے خلاف زہر اُگَل رہے ہیں، سوشل میڈیا پر جھوٹ کے طوفان کو کاؤنٹر نہ کیا تو قیامِ امن کی کوششیں دریا بُرد ہو جائیں گی۔
وزیراعظم شہباز شریف
دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، گھس بیٹھیے خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں موجود ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، گھس بیٹھیے خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں موجود ہیں۔ بیرونِ ملک بیٹھے عناصر زہر اُگَل رہے ہیں، سوشل میڈیا پر جاری جھوٹ کے طوفان کو کاؤنٹر نہ کیا تو قیامِ امن اور استحکام کی ک...
thursdaytimes.com
January 3, 2025 at 12:12 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
سرحد پار سے پاکستان پر حملے کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے، انکے گھس بیٹھیے خیبرپختونخواہ میں موجود ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
January 3, 2025 at 10:51 AM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
January 3, 2025 at 10:47 AM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
پاکستانی برآمدات میں 10 فیصد سے زائد کا اضافہ، حجم 16 اعشاریہ 5 بلین ڈالرز سے بڑھ گیا۔ ٹیکسٹائل اور چاول کے شعبوں میں پاکستان کے قدم مضبوط ہوئے جبکہ درآمدات پر مستحکم کنٹرول سے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی آئی۔
پاکستانی برآمدات میں 10 فیصد سے زائد کا اضافہ، حجم 16 اعشاریہ 5 بلین ڈالرز سے بڑھ گیا
پاکستانی برآمدات میں 10 فیصد سے زائد کا اضافہ، حجم 16 اعشاریہ 5 بلین ڈالرز سے بڑھ گیا۔ ٹیکسٹائل اور چاول کے شعبوں میں پاکستان کے قدم مضبوط ہوئے جبکہ درآمدات پر مستحکم کنٹرول سے تجارتی خسارہ میں نمایاں...
thursdaytimes.com
January 2, 2025 at 10:16 AM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
سانحۂ 9 مئی کے 19 مجرمان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر معاف کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ فیصلہ قانونی کارروائی کے بعد کیا گیا جو انصاف اور ہمدردی کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ مجرمان نے رحم کی درخواستیں دائر کی تھیں، جن میں سے کچھ منظور کر لی گئیں۔
سانحۂ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان
سانحۂ 9 مئی کے 19 مجرمان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر معاف کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ فیصلہ قانونی کارروائی کے بعد کیا گیا جو انصاف اور ہمدردی کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ مجرمان نے رحم کی در...
thursdaytimes.com
January 2, 2025 at 8:58 AM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے دوسرے روز بھی نیا ریکارڈ قائم، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 1350 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 118367 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز دن، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار کی سطح عبور کر گیا
سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے دوسرے روز بھی نیا ریکارڈ قائم، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 1350 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 118367 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
thursdaytimes.com
January 2, 2025 at 8:18 AM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
Pakistan’s exports have surged by 10.52%, reaching an impressive $16.5bn in the first half of 2024. This growth reflects strong performances in textiles and rice exports, while controlled imports have helped narrow the trade deficit.
Pakistan exports rise by 10.52pc, hit $16.5b mark
Pakistan’s exports have surged by 10.52pc, reaching an impressive $16.5 billion in the first half of 2024. This growth reflects strong performances in textiles and rice exports, while controlled impor...
thursdaytimes.com
January 1, 2025 at 7:13 PM
Reposted by AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
رچرڈ گرینل کی'فری عمران خان مہم'
عمران رجیم میں فاشزم پرخاموش رہنےوالے گرینل کی پاکستانی اندرونی معاملات پر تنقید۔ جسے ناپسندیدہ قراردیکر جرمنی سے نکالنے کا مطالبہ کیا گیا، وہی آج پاکستانی اندرونی معاملات میں دخل انداز۔ امریکی مفادات کا ایجنڈا یا کچھ اور؟
رچرڈ گرینل کی فری عمران خان مہم اورپاکستانی اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت
رچرڈ گرینل کی'فری عمران خان مہم' امریکی کردار پر سوال؟ عمران رجیم میں فاشزم پر خاموش رہنےوالے گرینل کی پاکستانی اندرونی معاملات پر تنقید۔ جسے ناپسندیدہ قرار دیکر جرمنی سے نکالنے کا مطالبہ کیا گیا، وہی...
thursdaytimes.com
January 1, 2025 at 4:23 PM