AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
banner
amfviews.bsky.social
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
@amfviews.bsky.social
Islam - Omar (R.A) - Staff Writer/Reporter @thursdaytimes.com - AC Milan - Sevilla FC - Long Live Resistance 🇵🇰
‏تم اب تک کہاں تھے؟

بشار الکلب حکومت کے وحشیانہ مظالم سے نمٹنے میں اقوامِ متحدہ کی ناکامی پر احتجاج۔۔ شامی عورت (جو تاحال اپنے لاپتہ بھائی اور دو کزنز کو تلاش کر رہی ہے) نے دمشق میں صيدنايا جیل کے دورے پر آئے اقوامِ متحدہ کے ایلچی ’’جیئر پیڈریسن‘‘ پر جوتا اچھال دیا۔
December 17, 2024 at 6:54 PM
‏قطر نے 13 برس بعد دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا۔
December 17, 2024 at 6:49 PM
‏اسد عمر؛ شیخ مجیب الرحمٰن غدار تھا، شیخ مجیب الرحمٰن نے پاکستان کے دو ٹکڑے کر دیئے، شیخ مجیب الرحمٰن 20 سالوں سے بھارتی ایجنسی ’را‘ کا زرخرید ایجنٹ تھا۔ (مئی 2018)

جب تک عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھا رہا تب تک پی ٹی آئی بنگالیوں کو غدار کہتی رہی۔
December 16, 2024 at 3:33 PM
‏نواز شریف اور اس کی بیٹی الیکشن نہیں لڑ سکتے۔ نواز شریف عدلیہ، فوج اور نظام کو تباہ کرنے کیلئے شیخ مجیب الرحمٰن بن رہا ہے۔ عمران خان

آج اسی عمران خان کے پیروکار شیخ مجیب الرحمٰن اور بنگالیوں کے سگے بننے کا ڈھونگ رچا رہے ہیں۔

Video By @shahzadiqbalpk.bsky.social
December 16, 2024 at 3:29 PM
‏حلیم عادل شیخ؛ نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) شیخ مجیب الرحمٰن کی عوامی لیگ کی شکل پیش کر رہی ہے اور اِس عوامی لیگ کا لیڈر نواز شریف شیخ مجیب الرحمٰن کی طرح غدارِ وطن ہے۔ ( مئی 2018)

آج یہی لوگ بنگالیوں کے مامے چاچے بن رہے ہیں جو کل تک انہیں غدار کہتے تھے۔
December 16, 2024 at 3:23 PM
‏ایک شخص ہمارے یہاں حکمران تھا جس کا نام ایوب خان تھا، بنگلہ دیش بننے کی ذمہ داری اس پر عائد ہوتی ہے، اس نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کیلئے باقاعدہ مہم چلائی، آج اسی ایوب خان کے رشتہ دار یہاں پر صوبائیت کارڈ کھیل رہے ہیں۔

وزیرِ دفاع خواجہ آصف
December 16, 2024 at 3:17 PM
‏شامی مجاہدین شام سے بشار الکلب حکومت کی اتحادی روسی فوج کو ایک خاص انداز میں رخصت کر رہے ہیں۔
December 15, 2024 at 5:28 PM
دمشق میں شهيد مازن الحمادة کے جنازہ کے مناظر
December 12, 2024 at 4:56 PM
‏بشار الاسد حکومت کا خاتمہ فلسطین کیلئے اچھی خبر ہے، ہم شام کے عظیم عوام کو ظلم و جبر کے خلاف انقلاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

حماس لیڈر خالد مشعل
December 11, 2024 at 2:50 PM
December 11, 2024 at 2:19 PM
‏مجاہدین نے شام میں منشیات اور کیپٹاگون کے سب سے بڑے گوداموں میں سے ایک کو قبضہ میں لے لیا ہے، یہ گودام بشار الاسد کا بھائی ماهر الاسد چلاتا تھا۔
December 11, 2024 at 2:19 PM
‏اسامہ بشیر البطاينہ
اردن شہری ۔۔ جو 1986 میں طالب علم کی حیثیت سے شام آیا اور حافظ الاسد (مردار) کی حکومت نے اسے گرفتار کر کے قید کر دیا۔
آج 38 برس کے بعد صيدنايا کے عقوبت خانہ سے رہا ہو کر اپنی فیملی سے ملا ہے جبکہ اس کی حالت تکلیف دہ اور یادداشت کھو چکی ہے۔

شام 💔
December 10, 2024 at 3:09 PM