پروفـیسر ملنــــگ™
banner
malangnama.bsky.social
پروفـیسر ملنــــگ™
@malangnama.bsky.social
ایلون مسک اور حکومت پاکستان کا ستایا ہوا

سابقہ دانشور
غیر سیاسی
عام شہری
سول بالادستی
قانون پسند
فوج کے سیاسی کردار کا مخالف
Pinned
Fre Free Free

فالو بیک فری

ہر فالو کرنے والے کو فالو بیک دیا جائے گا۔ پہلے آئیے پہلے پائیے۔ آفر محدود مدت تک دستیاب ہے.

💔💉☠️😈اہم نوٹ😈☠️💉💔

ادارہ، ناقابلِ اشاعت میٹیریل پوسٹ کرنے والوں، گونگے صارفین اور بدتمیز یوتھیوں کو انفالو کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے، جسے بوقت ضرورت استعمال کیا جاسکتا ہے۔
جاوید لطیف صاحب یہ بتانا بھول گئے کہ بہت سے صف اول کے لیڈران نے وہ تقریر آج تک نہیں سنی۔
‏ہمیں تین بار دیوار میں چُن دیا گیا ہم نے بھی نام لئے تھے جب میاں نوازشریف نےگوجرانوالہ جلسے میں جنرل باجوہ جنرل فیض حمید کے نام لئے تو ہمارے اپنے کچھ لوگ اسٹیج سے نیچے اتر گئے تھے پیپلزپارٹی ہمیں چھوڑ گئی تھی۔
(میاں جاوید لطیف)
December 22, 2024 at 2:53 PM
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
‏آصف غفور کو سب سےزیادہ تبدیلی والا کیڑا کاٹتا تھا مگر اپریل2022 کےبعد یہ موصوف ایسے غائب ہوئےجیسے گدھے کےسر سے سینگ غائب ہوتے ہیں آج یہ ریٹائرڈ ہو گیا اس کی اور اسکےساتھیوں کی وجہ سےملک کا جو نقصان ہوا اس کا ازالہ کرنا انہیں کٹہرے میں لانا دور کی بات ان سےکوئی سوال نہیں کرسکے گا۔
December 22, 2024 at 2:03 PM
Chashni is overrated Bane Mian
790 کی چھے گلاب جامن اور ٹیسٹ بھی بس ٹھیک ہی۔ چاشنی سہی لوٹ رہا ہے عوام کو
December 22, 2024 at 2:48 PM
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
جیڑے قول دے پکے رہ گئے
اونا دے لئی دھکے رہ گئے

اک وٹہ نہ آیا کدروں
پھل بیری دے پکے رہ گئے

جناں اک اک تھالی ونڈی
فیر او کاہدے سکے رہ گئے

کج تے میرے شہر دے وچ نے
کج کوفے کج مکے رہ گئے

ایڈی سوہنی کیتی اوھنے
لوک وی ہکے بکے رہ گئے؀
December 13, 2024 at 7:08 PM

ادارہ بارود کی وجہ سے آپ کے قیمتی اثاثہ جات کو ہونے والے ناقابلِ تلافی نقصان پر اظہارِ ہمدردی کرتا ہے۔
ایبٹ آباد کی یخ سردی میں رات کے اس پہر واش روم جانا پڑ جائے ۔ رضائی سے نکلنا ہی بہت بڑا کام ہے۔ گیس بند ہونے کی وجہ سے گیزر بند اور پانی ایسا جیسے نلکے سے بارود نکل رہا ہو 😭
December 13, 2024 at 12:51 PM
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے 😳
یا رضائیاں دو یا بندے دو۔ تیسرا کوئی حل نہیں 😭
December 12, 2024 at 9:35 AM
یہ والی چوکی کب فتح کی جوانوں نے؟
December 9, 2024 at 7:37 PM
ٹوئیٹر تے تسیں زیادہ دھیان نئیں کیتا 😬
بلیو سکائی پہ آ کر سب لوگ فلسفی کیوں بنتے جا رہے ہیں 🤔
December 6, 2024 at 7:49 PM
گوگی کیوں بھگائی؟
December 5, 2024 at 10:06 AM
کالی مٹی، نُور دے قصے
رب نال یاری، حور دے قصے

سُن کے مریا دُکھ نال پُکھا
من و سلوی طُور دے قصے

رج کے روٹی دے تُو ربا
چھڈ جنت تیری، دُور دے قصے

ڈاھڈے ونڈ لیندے نیں حصے
رہ جاندے نیں مجبور دے قصے

کوٹھی اندر سُکھ دی بولی
ویہڑے وچ مزدور دے قصے
December 4, 2024 at 4:27 PM
دو سال پہلے عید سے دو تین دن پہلے میری دبئی کی فلائٹ تھی، گھر سے ائیرپورٹ کےلیے نکلنے لگا تو ماں نے 5 ہزار کے دو نوٹ پکڑا دئیے، میں پوچھا یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا عید والے دن ان پیسوں سے کھانا کھا لینا 😍 میں نے کہا یہ وہاں کیسے چلیں گے، کہتیں مجھے پتہ نہیں چلیں گے وہاں جاکر ایکسچینج کروا لینا 🥹

ایسا ہی واقعہ میرے ساتھ بھی ہوا۔2021میں پاکستان چھٹی پر آیا کمپنی نے بغیر نوٹس کے مجھے نوکری سے فارغ کردیا۔ اب میری روانگی تھی واپسی سعودی عرب کی طرف میرے پاس حقیقت میں پیسے نہی تھے۔ جب میں گھر سے نکلنے لگا۔ مجھے والدہ مرحومہ 2 ہزار روپے دینے لگی کہ اپنے پاس رکھ دو بارکیف بہت اسرار کے بعد میں
December 4, 2024 at 1:00 PM
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
ایک گدڑ کٹ لگی تو لندن والے یوانڈو دکھائی نہیں دئے، ایک گدڑ کٹ لگ گئی پاکستانی کتوروں کو بھی۔۔۔۔۔ اب نہیں نکلیں گے۔
ریاست نے لاڈ اٹھانا بند کر دئے اب
December 4, 2024 at 11:32 AM
استعفیٰ سیزن 2
یہ چل کیا رہا۔۔۔🥺
December 4, 2024 at 10:21 AM
کیا محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر تحریک انصاف اسلام آباد پر دھاوا بولے گی؟

آپ کیا کہتے ہیں؟
December 4, 2024 at 10:21 AM
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا

میر تقی میر
December 2, 2024 at 5:55 AM

Second Cup coffee

Me & My ❤️
December 1, 2024 at 4:10 PM
ہمارے ایک دوست ہیں جنھوں نے ہمیں چائے پر انوائٹ کرنے کی حامی بھری تھی، اور حامی بھرنے ولاے دن کے بعد سے وہ گمشدہ ہیں، جن صاحب کو ملیں وہ انہیں پکڑ کر میری ٹائم لائن پر چھوڑ جائیں. شکریہ
December 1, 2024 at 4:06 PM
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
Don't value someone who has no value.
Every person's position is determined by his actions.
December 1, 2024 at 4:01 PM
ٹک ٹاک کی بندش بالکل درست ہے، جہاں کانٹینٹ کریئشن کے نام پر کپڑے اترنا شروع ہوچکے تھے اور انفلوئنسرز کے نام پر نفرت کے سوگردار نفرتیں بیچ رہے تھے۔ ساری قوم یا تو ٹک ٹاک دیکھنے میں لگی رہتی تھی یا ٹک ٹاک بنانے میں۔
December 1, 2024 at 3:54 PM
اس کھسی حکومت کو تمغہ دینا بنتا ہے کیونکہ دنیا اب صرف وہی دیکھ رہی ہے جو تحریک انتشار دکھانا چاہتی ہے ان کا پراپیگنڈا برگیڈ باہر آزاد بیٹھا ہے جبکہ پراپیگنڈا کو کاؤنٹر کرنے والے پاکستان میں ہیں جن کے ہاتھ فائر وال نے باندھ رکھے ہیں۔

لعنت قبول فرمائیں۔
December 1, 2024 at 3:33 PM
Reposted by پروفـیسر ملنــــگ™
تورا خان نیلے آسمان پہ خوش آمدید @dakhattak.bsky.social
December 1, 2024 at 9:52 AM
پٹھان بھائیوں کےلیے ڈی پی او اٹک کا پیغام

ڈی چوک جہاد کےلیے جانے والے مجاہدین اپنی شلواریں واپس لے جائیں۔
November 29, 2024 at 11:20 AM
ڈی چوک سے تو لاشیں نہیں ملیں لیکن پارہ چنار سے ضرور مل رہی ہیں، لیکن ان لاشوں کا تحریک انصاف کوئی دکھ نہیں، کوئی یوٹیوبر ان لاشوں پر ماتم نہیں کر رہا، کیونکہ اس لاشوں سے کوئی سیاسی فائدہ نہیں مل سکتا۔
November 29, 2024 at 10:59 AM
اگر محبت نہ کرتے تو خاک کچھ کرتے۔
اگر آپ محبت نہ کرتے تو پھر کیا کرتے؟
November 27, 2024 at 6:24 PM