اے ایمان والو تم بھی آپؐ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو♥️
#جمعہ-مبارک
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
محمدﷺ تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والاہے۔

جس کا میں ولی ہوں، علیؓ بھی اس کے ولی ہیں ♥️🖤

آج کی مختصر بات ✨
اپنی ماں کا خیال رکھو اور محبت کرو اس سے کیونکہ ماں کے بغیر کوئی ماں جیسا نہیں ہوگا

آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں اور مشرقوں کا رب وہی ہے ۔

♥️♥️♥️
♥️♥️♥️
لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ؕ رَبُّکُمۡ وَ رَبُّ اٰبَآئِکُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۸﴾
کوئی معبود نہیں اس کے سوا وُہی جلاتا ہے اور مارتا ہے وہی تمہارا رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا ۔

اگر یہاں پتہ چل جائے کہ کل قیامت ہے تو رات و رات مصلّے بھی مہنگے ہو جائیں گے 🥹

آج کے مبارک دن کے صدقے اللہ پاک آپ کو وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں
آمین!
🤲🏻💖

اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو
♥️
#جمعہ
اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو
♥️
#جمعہ
#جمعہ
#جمعہ
اے ایمان والو تم بھی آپؐ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو♥️
#جمعہ-مبارک
اے ایمان والو تم بھی آپؐ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو♥️
#جمعہ-مبارک
راستے ہمیشہ پاؤں کے نیچے ہوتے ہیں
راستے ہمیشہ پاؤں کے نیچے ہوتے ہیں
لاء پریت محمّؔد جس تھیں جگ وچہ رہے کہانی

اِلَی اللّٰہِ مَرۡجِعُکُمۡ ۚ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۴﴾
تم کو اللہ ہی کے پاس جانا ہے اور وہ ہر شے پر پوری قدرت رکھتا ہے۔

دن بخیر 🥀
آج کی مختصر بات ✨
اللہ اُن کو آزماتا ہے جن کو اپنے قریب لانا چاہتا ہے۔ ❤️