پروفـیسر ملنــــگ™
banner
malangnama.bsky.social
پروفـیسر ملنــــگ™
@malangnama.bsky.social
ایلون مسک اور حکومت پاکستان کا ستایا ہوا

سابقہ دانشور
غیر سیاسی
عام شہری
سول بالادستی
قانون پسند
فوج کے سیاسی کردار کا مخالف
علی امین گنڈا پور کے بھاگنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

کارکنوں نے نہ صرف گنڈا پور کو بھاگنے پر نیم اینڈ شیم کیا بلکہ تھپڑ اور گھونسے بھی مارے۔
November 26, 2024 at 9:29 PM
اچھا ویسے ہیگی اینج ای جے 😂
November 24, 2024 at 11:19 AM