I had a few messages and tags today asking me to clarify my stance on Israel, which was odd as I've been pretty outspoken against genocide and in full support of Palestinian statehood...

مدارس رجسٹریشن : حکومت نے تمام مطالبات مان لیے
پورے سو جوتے اور سو پیاز کھائے بغیر سرنڈر کر جانا بہر حال “ دانشمندی “ کے زمرے میں ہی آئے گا
اتنے حسیں دسترس میں ہوں کہ اک آئے تو دوسرا نکلے

جب کوئی دوسری نہیں ہوتی۔
جب کوئی دوسری نہیں ہوتی۔
ماٹی کمہار کی۔۔۔ سونا سنار کا۔۔۔
گن گن دن انتظار کا۔۔۔
لال لال آگ ہوا پتّہ چنار کا۔۔۔
Probably one of the few "Work songs" in subcontinent. Embodies the endurance and patience related to craftsmanship.
en.wikipedia.org/wiki/Work_so...
youtu.be/fc7ut_aCTQI?...

www.youtube.com/watch?v=kUYz...
www.youtube.com/watch?v=kUYz...
اب شور شرابا ہے ، جھوٹے بونوں کا دور۔
مسخرے ، جوکر اور موچی، خوشامد جن کا رزق ہے اور ڈھٹائی ان کا زیور۔

اس ایک حرکت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ساری سیاست کو صاف کر دیا۔
ایک مجبوری، صرف ایک سمجھوتہ ساری زندگی پر پانی پھیر سکتا ہے۔

دنیا بھر سے سپورٹس ، Entertainment اور شوبز کے ستاروں کی بارش کر ڈالی ہے۔
اپنے ادھر کرکٹ کے کنوئیں سے باہر نکل کر دیکھنے کو تیار ہی کوئی نہیں۔
ساری خوشیاں فضول قرار دے کر گلہ یہ ہے کہ نوجوان خوش نہیں رہتے۔

امیر ہو، غریب ہو، کالا یا گورا۔
اگر سب کے لیے نہیں ہے تو وہ لاٹری سکیم ہے یعنی سرکاری پیسے سے لاٹری کھیلنا۔