Muhammad Mohsin Khan
mmohsinkhan92.bsky.social
Muhammad Mohsin Khan
@mmohsinkhan92.bsky.social
"Innovator at heart,Workaholic by choice. Blending architecture, interior, and fashion design with out-of-the-box ideas. Research-driven, socially conscious, and always creating something extraordinary. Let's reshape the world together!"
یوتھیے دور رہیں
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
‏فیض حمید کے ساتھ اگر ان سب کےاستاد محترم قمر باجوہ، تبدیلی سرکار آصف غفور، پاپاجونز والے عاصم باجوہ اور NDMA والے پیارے افضل سمیش والےعرفان ملک سمیت ثاقب نثار کھوسہ بندیال گلزار عظمت سعید کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے تو یقیناً کم از کم آئندہ 25 سال کیلئے ملک سیدھا ہو جائے گا۔
December 10, 2024 at 6:49 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی اور جھوٹ پھیلانے والوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع
ایف ائی اے ٹیموں نے 40ملزمان کو مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا
ملتان،لاہور،فیصل آباد،اسلام آباد، کراچی، پشاور میں 220 انکوائریاں درج
اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے 620 اکاونٹس کی نشاندہی کرلی گئی
December 10, 2024 at 3:09 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
‏جنرل فیض کی چارج شیٹ میں 2 سب سے اہم الزام 🚨🚨

1. پہلی مرتبہ 9 مئی میں جنرل فیض کے کردار کا باضابطہ طور پر اقرار کردیا گیا ہے۔

2۔ جنرل فیض کے تمام سیاسی کارناموں کا اعتراف کیا گیا۔

شخصیت پرستو!
کیا تم جانتے ہو اسکا مطلب کیا ہے؟
December 10, 2024 at 4:51 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
فیض حمید کے بعد خان کو ملٹری کورٹ میں لایا بھی جائے گا اور سخت ترین سزائیں ہوں گی۔
عمران فیض حمید کو استعمال کر کے اپنے اقتدار اور صدراتی نظام لانے کی سازش کر رھا تھا
ارشد شریف کی شہادت کے تانے بانے بھی انکے گھر تک جائیں گے۔ دیکھتے جائیں انکے ساتھ کیا کیا ہوتا ہے۔ فیصل واوڈا
December 11, 2024 at 1:03 AM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
‏اگر کسی کمپنی یا فرد نے بینکنگ چینل کی بجائے ہنڈی یا حوالے سے رقم بھیجی تو اس پر پچیس سے سو ملین تک جرمانہ ہو گااور دس سال قید۔ وہ رقم بلیک منی ہو گی جس سے خریدی کوئی بھی شے ضبط ہو سکے گی۔

فنانشل ایکسپرٹ عدیل حیدر ایڈووکیٹ نے سول نافرمانی کے غبارے سے ہوا نکال دی۔


#نیوزنائیٹ
December 10, 2024 at 11:07 AM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا فرمان ہے، دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں زبان پر ہلکے ہیں میزان پر بھاری ہیں
"سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ"
December 10, 2024 at 1:56 AM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
December 10, 2024 at 6:57 AM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران ملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے، آئی ایس پی آر
December 10, 2024 at 1:56 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
*سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا*

12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی، آئی ایس پی آر
December 10, 2024 at 1:13 PM
سہیل وڑائچ صاحب کا زندگی کا پہلا سچ
کیا یہ کھلا تضاد نہیں
سچ کہتا ہے
December 10, 2024 at 2:52 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
‏میری تمام پاکستان سے محبت کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اس لیبارٹری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے 😡
December 10, 2024 at 4:02 AM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
سب کہو امین
December 10, 2024 at 4:54 AM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
‏آپ فوج کی پالیسیوں ، جنرل عاصم منیر سے لاکھ اختلاف کریں مگر اس بات پر کہ انہوں نے جنرل ر فیض حمید کو پھٹے چڑھانے کا فیصلہ کیا، انکو شاباشی ضرور دیں، فوج کا اپنے کسی ریٹائرڈ افسر سے احتساب اور کاروائی شروع کرنے کے عمل کی پذیرائی کریں۔
December 10, 2024 at 1:47 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردی گی
ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہُوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا،اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں، آئی ایس پی آر
December 10, 2024 at 1:53 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ضلع ژوب میں فتنہ الخوارج کےخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کےافسران کی پزیرائی

وزیرِاعظم کی 15 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف

آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے سپاہی عارف الرحمن شہید کو خراجِ عقیدت
December 10, 2024 at 1:56 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
‏راہداری ضمانت زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے کی ہوتی ہے مگر PTI کیلئے لوٹ سیل ہے 30 دن 20 دن کی راہداری ضمانت ملتی ہے اور پھر بھی متعلقہ عدالت میں پیش نہیں ہوتے حتی کہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوجاتے ہیں اس کیلئے پھر پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت لے لیتے ہیں۔
December 10, 2024 at 7:46 AM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
تہلکہ خیز خبر ۔۔۔
کور کمانڈر ہاؤس میں تحریک انصاف ملوث تھی ۔۔
سینیئر رہنما تحریک انصاف سینٹر ولید اقبال کا اقرار جرم ۔۔
December 10, 2024 at 2:13 PM
الحمداللہ
December 10, 2024 at 11:45 AM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
‏میں اپنی پاک فوج کے ساتھ تھا
میں اپنی پاک فوج کے ساتھ ہوں
میں اپنی پاک فوج کے ساتھ مرتے دم تک رہوں گا
مجھے پاکستان اور اپنی فوج سے بہت پیار ہے
December 8, 2024 at 1:25 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
🚨🚨 Pakistan beats India by 43-37 in Kabaddi World Cup match in New Zealand.
December 8, 2024 at 1:19 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
بے شمار درود و سلام سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپکی آل پاک پر
December 8, 2024 at 4:15 AM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
‏ن لیگیوں سے ہاتھ جوڑ کر 2 درخواست ہیں کہ کل سے مریم نواز شریف 8 دن کے دورہ چین پر روانہ ہو رہی ہیں
پورا فوکس اس دورے کے فوائد اور کامیابیوں پر ہونا چاہیے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم اس دورے میں پاکستان اور خاص کر پنجاب کو ہونے والے فوائد ، پروجیکٹس سے بھر دینا چاہیے
December 7, 2024 at 7:12 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
عمران احمدی نیازی قادیانی کھوتا ہے اس یہودی ایجنٹ کو یہی نہیں پتہ کہ ایجینسیوں کا کام ہی دہشتگردوں کا پیچھا کرنا ہوتا ہے تاکہ ان کی تخریب کاریوں سے ملک کو بچایا جاسکے
December 7, 2024 at 3:12 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود لینے والے، سود دینے والے، اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پر لعنت بھیجی ہے

(جامع ترمذی : 1206)
December 7, 2024 at 4:01 PM
Reposted by Muhammad Mohsin Khan

آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے شوکت خانم کراچی کی زمین راحیل شریف نے DHA کراچی میں دی تھی ۔
December 6, 2024 at 2:37 PM