سید اظہر حسین
babasky.bsky.social
سید اظہر حسین
@babasky.bsky.social
اپنے وطن اور نواز شریف سے محبت
پاکستان کے دشمنوں کا دشمن
‏آئی ایم ایف وفد کو جواب دیا ہم نے آئین کے تحت عدلیہ کی آزادی کا حلف اٹھا رکھا ہے یہ ھمارا کام نہیں کہ ساری تفصیل آپکو بتائیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
February 11, 2025 at 1:16 PM
Reposted by سید اظہر حسین
‏پاکستان ریفارمز 2025 کے مطابق حکومتی اصلاحات کے متعلق جو رپورٹ آئی ہے اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ حکومت نے اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف بہت ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔ روپے کی قدر میں استحکام اور مہنگائی کی رفتار میں کمی اس کے واضح ثبوت ہیں۔
February 10, 2025 at 10:59 AM
Reposted by سید اظہر حسین
وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق گیارہ ماہ میں 120 سے زائد اصلاحات نافذ کی گئیں

جس سے معیشت ، گورننس اور ادارہ جاتی کار کردگی میں نمایاں بہتری آئی
February 10, 2025 at 10:28 AM
‏‎عمران تیرے جانثار کوئی افغانستان کوئی لندن تو کوئی امریکہ فرار۔
مرشد جیل میں تنہا کھجل خوار
جہڑے پاکستان بچے او پورے ما پاڑ
February 11, 2025 at 12:55 AM
‏پہلے فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرو٫ ملک کو پیسے بھیجنا بند کرو
پھر ملک بھی میرا ہے فوج بھی میری ھے
یہ سب ایک ہی ذہنی مریض کے بیانات ہیں
February 10, 2025 at 3:53 PM
پاکستانی قوم زندہ باد
جنوری 2025 ء میں بیرون ملک سے ترسیلات زر کی مد میں 3.0 ارب ڈالر آئے جو جنوری 2024 کے مقابلے میں 25.2 فیصد زائد ہیں مجموعی طور پر، جولائی جنوری میں ترسیلات زر20.8 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ برس کے 15.8 ارب ڈالر کے مقابلے میں 31.7 فیصد زائد ہیں
February 10, 2025 at 2:54 PM
‏اہل یوتھ یہ سوچ رہے ہیں کہ کاش ہم یہ دعا ہی نہ کرتے کہ جس نے پاکستان کو نقصان پہنچایا خدا اسے زلیل کرے۔۔۔
تو خان کے ساتھ یہ نہ ہوتا۔۔۔
January 19, 2025 at 2:01 AM
پہلی خبر خیبرپختونخوا غیر ملکی قرضوں میں 70 ارب کی بے ضابطگیاں
دوسری خبر خیبرپختونخوا گوداموں میں پڑی 10 ارب روپے کی گندم خراب ہو گئی
تیسری خبر عمران خان کی رہائی کیلئے 100 کروڑ روپے وکلاء کو فیس دی گئی حالانکہ جج اپنے تھے
اور ناظرین پختونخوا صوبہ کے وسائل گرنیل کی نظر ہو گئے
December 30, 2024 at 1:19 PM
‏خوشخبری: پاکستان کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز آج ہوگا۔منصوبے کی لاگت 50 ارب ڈالر،چین کی مدد سے منصوبہ بنے
December 30, 2024 at 1:05 PM
خیبر پختونخواہ میں دہشتگردوں کو لاکر بسانے والے کو دہشتگردوں کی تباہی کا دکھ؛
عمران خان کو پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے افغانستان میں (دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر) کی گئی بمباری پر بہت دکھ ہوا ہے۔ علیمہ خان
December 26, 2024 at 1:27 PM
اہل ایمان کو حضرت عیسی علیہ سلام کی آمد مبارک
اہل وطن کو بابائے قوم محمد علی جناح کا یوم ولادت مبارک
مسلم لیگی دوستوں کو میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ مبارک
December 24, 2024 at 11:50 PM
‏نو مئی کے حملے فالس فلیگ تھے، فوج نے خود حملے کروائے: پی ٹی آئی

نو مئی کے حملہ آور ہمارے کارکن تھے، فیصلہ چیلنج کریں گے: پی ٹی آئی
December 24, 2024 at 2:25 PM
‏سب اس خنزیر شہباز گل پر لعنت بھیجیے رکنی نہیں چاہیے
اندازہ کریں یہ بیغرتی بیشرمی میں کس حد تک چلے گئے ہیں کہ مفاد کی خاطر یہ اپنے دین مذہب ریاست سب کو داو پر لگانے کو تیار۔
December 23, 2024 at 3:17 PM
تحریک انصاف کے جرنلسٹ آفتاب اقبال دبئی میں گرفتار
آفتاب اقبال نے دبئی میں ایک بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور فرار ہوا تھا
بچے کے خاندان نے آفتاب اقبال کے خلاف رپورٹ درج کرائی تھی
آفتاب اقبال جیسے ہی ائر پورٹ پر اترا آمارات پولیس نے گھیر لیا۔ زرائع
December 23, 2024 at 2:58 PM
‏190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائیگا، احتساب عدالت

ججز چھٹیاں بھی انجواۓ کر لیں گے ۔ تازہ دَم بھی ہو جائینگے ۔
لیکن عمران خان کے ساتھ ڈیل نہیں ہو گی
December 23, 2024 at 2:20 PM
‏3 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے دیکر کچلنے کاملزم ہاشم عباسی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات کے روبرو پیش ،عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی۔
December 23, 2024 at 1:37 PM
قوم کی پرعزم حمایت کے ساتھ فوج ملک بھر میں پائیدار امن و استحکام کو یقینی بنائے گی، انشا اللہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
December 22, 2024 at 1:46 PM
آج جنرل آصف غفور ریٹائرڈ ہوگئے۔آج فوج سے مشرف،کیانی،راحیل اور باجوہ لاٹ ختم،فوج کا اب نیا دور شروع،نئی کمان سپہ سالار عاصم منیر کی،فوج جمہوری سوچ کے ساتھ نئے دور میں داخل،اللہ تعالیٰ جنرل عاصم منیر کو ارض پاک کو دفاعی اور معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے ہمت دے۔
December 22, 2024 at 1:45 PM
اگر عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے بائیکاٹ کا کہا تو اس پر غدار کا مقدمہ درج ہوگا،اس نے بطور وزیراعظم حلف اٹھایا تھا وہ کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھائے گا جو ملکی سالمیت و خودمختاری کے خلاف ہو۔
December 22, 2024 at 1:41 PM
Reposted by سید اظہر حسین
انقلابی لفنگے👇🏿

ان صاحبان کا کہنا تھا
کہ
عمران نہی تو پاکستان بھی نہی
December 21, 2024 at 12:36 PM
صحیح معنوں میں انصاف اس وقت مکمل ہو گا جب 9 مئی کےماسٹر مائنڈ کو سزا ملے گی، پاک فوج کا اعلان
December 21, 2024 at 2:34 PM
فواد چوہدی کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت بھی کینسل اب کہیں یہ دعوہ بھی نہیں کر سکتا کہ میں پی ٹی آئی کا ہوں
December 21, 2024 at 1:43 AM
رچرڈ گرینل کے نام پر جعلی اکاؤنٹ جبران الیاس چلا رہا ہے !!
سالا تیسرے دن ہی بےنقاب ہو گیا ! پارٹی جعلی ،شادی جعلی ،اولاد جعلی ، گھر جعلی ، یوتھیے جعلی ، وزارت عظمیٰ جعلی ، شوکت خانم جعلی اور اب رچرڈ کا اکاؤنٹ بھی جعلی !!!
December 21, 2024 at 1:34 AM
ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الٰہی اگلی سماعت پر طلب
December 20, 2024 at 3:14 PM
‏بریکنگ نیوز:GHQ حملہ کیس،ملزم عمران خان،شاہ محمود قریشی سمیت 10 ملزمان کی فرد جرم عائد ہونے کے خلاف دائر درخواستیں خارج۔
December 20, 2024 at 12:23 PM