NomanQaiser Sulaimani
banner
nomanqaisers.bsky.social
NomanQaiser Sulaimani
@nomanqaisers.bsky.social
از دیر مغان آیم بہ گردش صحبا مست

در منزل لا بودم از باده الا مست
کیا مہاتما 804 کو فساد فتنہ کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے؟؟
August 18, 2025 at 6:18 AM
پاکستان اور کشمیر یک قالب یک جان

کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل اور پاکستان

کے بغیر کشمیر نامکمل۔۔۔۔۔۔
August 5, 2025 at 9:40 AM
عوام بھوک، مہنگائی اور بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔
تعلیم، علاج اور بجلی جیسے اخراجات عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکے ہیں۔
مگر خیبر پختونخوا کے وزراء بدستور شاہانہ انداز میں عیش کر رہے ہیں
کیا یہی ہے وہ "نیا نظام؟
یا یہ ہے طاقت اور اختیار کے نام پر استحصال کا نیا چہرہ
August 3, 2025 at 9:03 AM
ایک یوتھیا دادا پوتے پوتیوں سے:

بیٹا تمہاری دادی چھ ماہ شدید ناچی تھی تب بنا تھا نیا پاکستان
July 31, 2025 at 6:22 AM
پختونخواہ کو پتھر کے دور میں دھکیلنے کا۔سہرا کس۔کس کے۔سر۔؟؟؟؟
July 30, 2025 at 8:22 AM
گنڈہ ہور کھنڈر صوبے کو پیرس، توکیو

ماسکو بنانے کی تگ ودو میں مصروف ہیں۔۔۔۔
July 28, 2025 at 7:55 AM
پاکستان سفارتی میدان میں مسلسل کامیاب ہو رہا ہے

جبکہ بھارت مئی 2025 کی شرمندگی چھپانے کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک جھوٹا بیانیہ تراش رہا ہے

پہلے خود کو سنبھالو - پھر الزامات
July 25, 2025 at 8:48 AM
گنڈہ پوری کارکردگی کا جائزہ اگر فائلز کی روشنی میں ہو تو امریکی ،جرمن ،کینیڈین ریاستیں بھی ماند پڑجائیں

1. 🇺🇸 California (USA)

2. 🇩🇪 Bavaria (Germany)

3. 🇨🇦 Ontario (Canada)
اور ہشاور تو پیرس بھی آگے۔ہے
July 23, 2025 at 6:48 AM
ہاؤس آف لارڈز کا واضح پیغام

بھارت کا کشمیر پر قبضہ غیر قانونی ہے

حق خود ارادیت دبایا نہیں جا سکتا

اب خاموشی بھی جرم ہے
July 22, 2025 at 10:42 AM
واہ نیازی واہ

قسم ہے کہ تو بہت کچھ ڈیزررو کرتا ہے۔۔۔۔۔۔
July 21, 2025 at 7:36 AM
کونسی جماعت جس کا انتخابی نشان

کرپشن۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
July 21, 2025 at 6:10 AM
لو جی!!!!

گنڈہ ہور کٹورہ لیے میدان میں کود پڑے
July 18, 2025 at 11:54 AM
السلام علیکم۔۔🌹🌱🌲🌹🌲🌱🌹🌹

جمعہ۔مبارک۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

۔صبح بخیر🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
July 18, 2025 at 5:33 AM
اسلام آباد راولپنڈی اور نواحی علاقوں میں

شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت

حال
July 17, 2025 at 11:48 AM
پختونخوا صوبے میں گنڈہ ہور سرکار عوام

کو بنیادی سہولیات اور روزگار فراہم کرنے

میں ناکام۔۔۔۔۔۔۔
July 15, 2025 at 10:29 AM
سی ایم کے پی جناب گنڈہ پور صاحب کی

حالت قابل رحم یا قابل رشک؟؟
July 14, 2025 at 8:58 AM
شب کو مئے خوب سی پی صبح کو توبہ کر لی

رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
July 11, 2025 at 5:37 AM
Malik Riaz is using various tactics to evade punishment.
July 10, 2025 at 9:29 AM
جو شخص دشمن کے بیانیے کو اپنے لفظوں میں بیان کرے

وہ صحافت نہیں

سازش کر رہا ہوتا ہے

آفتاب اقبال جیسے چہرے

وه نقاب پوش خطرہ ہیں جو دشمن کی زبان بولتے ہیں
July 9, 2025 at 10:11 AM
انتہائی کرب ناک منظر

دنیا کے میلے میں تنہا ہوا،

چکاچوند میں دل بھی اندھا ہوا

موت آئی چپکے سے، لے بھی گئی،

خبر تک نہ آئی، کوئی کیا ہوا۔
‏کیا اوقات ہے تیری اے انسان
اداکارہ، ماڈل حمیرا اصغر علی، سوشل میڈیا پر سات لاکھ فالوورز...سیٹس کی چکاچوند روشنیاں..اشرافیہ کی پارٹیز ,کتنے ہی دلوں کی دھڑکن.....کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے کے فلیٹ سے بوسیدہ متعفن لاش کی صورت میں ملی.... لاش کا گوشت گل سڑ چکا تھا😭😭😭
July 9, 2025 at 8:34 AM
Real map of subcontinent

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
July 9, 2025 at 5:09 AM
پاکستان آزربائیجان فرینڈشپ زندہ باد

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿
July 8, 2025 at 5:49 AM
خیبر پختونخوا :

تبدیلی کی نہیں، تباہی کی کہانی

خیبر پختو نخوا ہ میں بی آر ٹی جیسے منصوبے کرپشن کی نذر ہوئے

تعلیمی ادارے بدحال اور عوام مایوس نظر آتی ہے۔
July 7, 2025 at 11:15 AM
خیبرپختونخوا میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد:

📌 2018: 18 لاکھ
📌 2021: 47 لاکھ
📌 2023: 49 لاکھ
📌 2025: 49.2 لاکھ

مسلسل بارہ سال صوبائی حکومت میں تعلیمی بحران شدید تر ہوا، لاکھوں بچے آج بھی تعلیم کے حق سے محروم ہیں
July 7, 2025 at 9:04 AM
سرینڈرا موذی خطے کی تھانیداری

چھن جانے کے بعد مدہوش اور سکتے میں ہے
July 4, 2025 at 6:44 AM