سید اظہر حسین
babasky.bsky.social
سید اظہر حسین
@babasky.bsky.social
اپنے وطن اور نواز شریف سے محبت
پاکستان کے دشمنوں کا دشمن
خیبر پختونخواہ میں دہشتگردوں کو لاکر بسانے والے کو دہشتگردوں کی تباہی کا دکھ؛
عمران خان کو پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے افغانستان میں (دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر) کی گئی بمباری پر بہت دکھ ہوا ہے۔ علیمہ خان
December 26, 2024 at 1:27 PM
عارف علوی بھی یوتھیوں سے پریشان،یہ لوگ بشری بی بی کی عزت نہیں کرتے تو میری کیسے عزت کرینگے؟
پی ٹی آئی کارکن بدتمیز اور بےشعور ہیں۔ میرے ٹویٹس کے نیچے گالیاں دیتے ہیں کہ تم نے عمران خان کے لئے کیا کیا؟
یہ لوگ عمران خان کو احتجاج کے زریعے نکالنے کی بات کرتے ہیں جو ممکن ہی نہیں
December 15, 2024 at 1:46 AM
اگر 15 دسمبر سے پہلے عمران نیازی کو رہا کرکے پختونخوا نہ بھجوایا گیا تو آئندہ مجھے کُتے کا پُتر کہ کر پکارا جائے
عمران ریاض کتے کا پتر
December 15, 2024 at 1:44 AM
9 مئی فوج کا نہیں بلکہ عوام پاکستان کا مقدمہ ہے - فوج نے 9 مئی کے ہونے سے لے کر اب تک انتہائی تحمل سے کام لیا ہے اور آج آئینی بینچ کا فیصلہ 9 مئی کے احتساب کا اختتام نہیں بلکہ آغاز ہے اور اسکا اختتام اصل مجرمان و ذمہ داران کی سزا سے مشروط ہے
December 13, 2024 at 1:32 PM
فیض حمید پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد پہلا نتیجہ سامنے آگیا؛
تحریک انصاف اور حکومت آپس میں دشمن نہیں بلکہ بھائی بھائی ہیں، ہمیں آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مذاکرات کرنے چاہییں۔ سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہیے،
شبلی فراز
December 12, 2024 at 3:20 PM