muzamil
banner
muzamil.bsky.social
muzamil
@muzamil.bsky.social
ڈئیر افغانستان
پنجابی ،بلوچ اور پٹھان ایک ساتھ ایسے کھڑے ہیں جیسے چٹان
November 18, 2025 at 2:20 PM
تیری یاد آئی ٹویٹر کو موت پڑنے کے بعد
November 18, 2025 at 2:10 PM
ادھر والوں کو آج عید مبارک
April 2, 2025 at 9:25 AM
Reposted by muzamil
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
April 2, 2025 at 4:47 AM
Reposted by muzamil
ایک انسان کا اصل کردار اس کے وعدوں سے پہنچانا جاتا ہے۔ جو لوگ اپنے کہے پر قائم رہتے ہیں وہی دنیا میں عزت کماتے ہیں۔ اپنے وعدے پورے کرنا ہی ہماری پہنچان ہے۔
#وٹس_ایپ
April 2, 2025 at 5:50 AM
Reposted by muzamil
‏سعید اللہ خان نیازی ایک باوقار سیاستدان تھے ان کے انتقال پر ہمیں دلی افسوس ہے سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
April 2, 2025 at 7:33 AM
Reposted by muzamil
وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی کےبڑے بھائی سعید اللہ خان نیازی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے مرحوم کے بھائی حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی سےتعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کےایصال ثواب کےلئےفاتحہ خوانی کی مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
April 2, 2025 at 7:35 AM
‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہِ خیال کیا
April 2, 2025 at 8:14 AM
Reposted by muzamil
چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور مزید معاشی بہتری کا باعث بنے گا۔
چین کی جانب سے قرض ادائیگی میں توسیع، پاکستانی معیشت میں مزید بہتری کی امید
چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا باعث بنے گا۔
thursdaytimes.com
March 10, 2025 at 8:23 AM
قوم کو نیلے آسمان کی تب یاد آتی ھے جب ٹویٹر نہیں چلتا😑
March 10, 2025 at 2:05 PM
❤️❤️❤️

#ChampionsTrophy2025
February 27, 2025 at 5:35 AM
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل ماریانو گروسی نے پاکستان کے جوہری توانائی پروگرام کو دنیا کے سب سے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار دے دیا
February 14, 2025 at 5:59 AM
‏عمران خان کی ترسیلات زر روکنے کی مہم کو خود ان کے حمایتیوں نے بھی قبول نہیں کیا
وزیراعظم شہباز شریف کی پالیسیاں کامیاب ثابت ہو رہی ہیں معیشت بہتر زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور بیرون ملک پاکستانیوں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے. الجزیرہ کی رپورٹ
February 13, 2025 at 10:11 AM
‏پلاٹیے جج کی چھترول
پتہ چلا ہے آج کسی جج نے پارلیمان کی تباہی جیسے ریمارکس دیئےہیں
کسی کو بھی پارلیمان سے متعلق ایسی بات کرنے کا اختیار نہیں
ان کے مطابق 2013 میں بھی جعلی پارلیمان تھا
2018میں پارلیمان ٹھیک تھا اور2024 میں پھر جعلی ہو گی. سردار ایاز صادق
February 11, 2025 at 10:05 AM
February 11, 2025 at 5:48 AM
‏وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز شریف نے سپیشل افراد کیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ، معاون آلات کیلئے آن لائن پورٹل adwc.punjab.gov.pk‎ پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔سپیشل افراد معلومات اور رسائی کیلئے خصوصی ہیلپ لائن 1312 پر بھی کال کر سکتے ہیں۔
February 10, 2025 at 7:36 AM
‏افغانستان میں موجود دہشت گردوں پر ایک اور ائیر سڑائک کا وقت آن پہنچا ھے
قلات بلوچستان میں ایف سی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم اٹھارہ ایف سی اہلکار شہید ھو گئے
February 1, 2025 at 10:18 AM
‏ساؤنڈ والے آواز اینج چُک جیویں مریم نوازشریف تجاوزات چُک رئی 😂😂😂😂😂😂😂😂
February 1, 2025 at 8:59 AM
نیب نے ملک ریاض کے خلاف سندھ میں 17 ہزار ایکڑ سرکاری زمین پر قبضے کا ریفرنس دائر کردیا،ریفرنس میں سابق وزیراعلی قائم علی شاہ،ملک ریاض کے بیٹے زین ملک،سابق وزیر بلدیات سندھ بھی نامزد
February 1, 2025 at 8:49 AM
‏اپوزیشن کو مذاکرات کے لئے آنا چاہیے مذاکرات کے علاوہ کوئی حل نہیں اگر پی ٹی آئی سڑکوں پر آئی تو پہلے والا حل کریں گے. رانا ثنا اللہ
January 28, 2025 at 7:43 AM
‏خیبر پختونخوا میں ہر ہفتے لوگ غائب ہوتے ہیں، بھتہ دینے پر چھوڑا جاتا ہے، پولیس بھی بے بس ہوگئی ہے۔پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم
January 28, 2025 at 7:03 AM
Reposted by muzamil
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
January 28, 2025 at 4:35 AM
Reposted by muzamil
جس انسان کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، وہ اللہ کی رحمت میں داخل ہو گیا۔ بندے کا اپنی غلطی تسلیم کرنا اور آئندہ نہ کرنے کا وعدہ اللہ کو بہت محبوب ہے.
#وٹس_ایپ
January 28, 2025 at 5:26 AM