پنجابی ،بلوچ اور پٹھان ایک ساتھ ایسے کھڑے ہیں جیسے چٹان

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہِ خیال کیا

وزیراعظم شہباز شریف کی پالیسیاں کامیاب ثابت ہو رہی ہیں معیشت بہتر زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور بیرون ملک پاکستانیوں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے. الجزیرہ کی رپورٹ

مریم نواز شریف نے سپیشل افراد کیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ، معاون آلات کیلئے آن لائن پورٹل adwc.punjab.gov.pk پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔سپیشل افراد معلومات اور رسائی کیلئے خصوصی ہیلپ لائن 1312 پر بھی کال کر سکتے ہیں۔

خیبر پختونخواہ میں صرف محکمہ زراعت کا استعمال کرکے صوبائی خزانے کو ایک ارب 23 کروڑ سے زائد کا چُونا لگا دیا گیا

رجسٹریشن کیلئے pser.punjab.gov.pk/login پر اپنے کوائف کا اندراج کریں یا اپنی متعلقہ یونین کونسل کے دفاتر میں اپنے کوائف کا اندراج کروائیں۔

پاکستان نے ترسیلات زر کا ریکارڈ توڑ دیا
دسمبر میں 3.1 بلین ڈالر کی ترسیلات زر تاریخ کی بلند ترین دسمبر ترسیلات ہیں
پچھلے سال کے دسمبر کے مقابلے میں 29% زیادہ اور نومبر کے پچھلے مہینے سے بھی زیادہ ہیں