S.A Qureshi🕊
banner
3214567.bsky.social
S.A Qureshi🕊
@3214567.bsky.social
وَاَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَقَطُّ عَیْنِی
میری آنکھ نے آپؐ جیسا خوبصورت ترین پیکر نہیں دیکھا❤

وَاَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِ النٌِسَاءُ
اور آپ ﷺ سے بڑھ کر حسین وجمیل کسی ماں نے جنم نہیں دیا 💗
Pinned
حضرت محمدؐ خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا ہے اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا اور نا ہی آ سکتا ہے جو نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا ہو گا کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ..
‏اَللهُ أَكْبَرُ ، اَللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ
June 2, 2025 at 1:40 PM
اگر ہاشم آملہ پاکستانی نژاد ہوکر غیر مسلم ملک ساؤتھ افریقا کی ٹیم میں رہ کر شراب بنانے والی كمپنی کا لوگو اکیلا اپنی شرٹ سے ختم کروا سکتا ہے تو پاکستان کی ٹیمیں ظالموں کو قوت دینے والی مصنوعات کے لوگو اپنی شرٹ سے کیوں نہیں ختم کر سکتی ہیں؟🤐🤔

بائیکاٹ پی ایس ایل
April 13, 2025 at 2:53 PM
اب کوئی گلہ باقی نہیں رہا
ہر مسلمان اپنی حیثیت کے مطابق فلسطین کے لئے عملی اقدامات کریں
الله پاک مجھے اور اپ کو قبلہ اول مسجد اقصیٰ فلسطین کی آزادی کے لئے قابض نجائز اسرائیل کے خلاف عملی جہاد کرنے کی توفیق عطا کرے امین
April 10, 2025 at 2:20 PM
گھٹنوں کے بل ہی سہی
اقصٰی کی جانب چل تو سہی
April 6, 2025 at 2:55 PM
ہم نے اسرائیل پر فلسطینیوں کی فتح کے لیے 250,000,000 کے لیے سورہ فیل کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ براہ کرم اسے 11 بار پڑھیں اور اسے اپنے مسلم گروپوں اور رابطوں میں شیئر/فارورڈ کریں۔ عاجزانہ گزارش ہے کہ زنجیر مت توڑیں۔

جیسے ہی میں نے اسے موصول کیا آپ کو آگے بھیج دیا۔
April 6, 2025 at 2:21 PM
سر زمین انبیاء کے باسیوں کی لاشیں فضائے آسمانی سے گرتی دیکھ کر بھی امت نہیں اٹھی ؟
ایک دن تمھارا بھی حساب ضرور ہو گا
April 5, 2025 at 11:07 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

‏تقبل الله منا ومنكم وعيدكم مبارك وكل عام وأنتم بخير

"الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله .
الله أكبر ، الله أكبر ، ولله الحمد"

♥️ *دلی عید مبارک* ۔۔۔!!♥️
March 31, 2025 at 4:22 AM
اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُمَّ اَھِلَّہ عَلَیْنَابِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْ اِسْلَامِ ،رَبِّیْ وَرَبُّکَ اللّٰہُ ۔

اللہ بہت بڑا ہے ،یااللہ! اس چاند کو ہم پر برکت ، ایمان ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ نکالنا ،(اے چاند) میرااور تیرا رب اللہ ہے ۔
March 30, 2025 at 2:29 PM
الوداع رمضان المبارک
اللّٰه پاک ہم سب کی عبادات روزے اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ
آمین
March 30, 2025 at 2:29 PM
صادق الامین و سید المرسلین ﷺ نے فرمایا:

اللہ سے ڈرو !
اور اپنی اولاد کے درمیان انصاف کو قائم رکھو۔

( جزء حدیث صحیح بخاری - 2587 )
March 30, 2025 at 1:20 PM
‏للہ الحمد☝

سوڈان کا دارالحکومت خرطوم مکمل طور پر سوڈانی فوج کے کنٹرول میں آگیا،

خرطوم انٹر نیشنل ائیر پورٹ میں سوڈانی فوج داخل۔۔۔

عرب حمارات کی غلام دہشتگرد ملیشیا کو شکست،
سوڈانی عوام کا جشن۔۔۔
March 26, 2025 at 2:38 PM
عاجل‼️

صہیونی دہشتگرد فوج اور حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کر دیا

غزہ پٹی کے تمام شھروں رفح سے لے کر بیت حانون تک شدید صہیونی بمباری

متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

اللھم انصر المجاھدین والمستضعفین فی غزہ🤲🏻💔
March 18, 2025 at 12:42 AM
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی

17رمضان المبارک
یومِ الفرقان
March 17, 2025 at 5:02 PM
اپنے رب سے دعا کرو گڑگڑاتے اور آہستہ بے شک حد سے بڑھنے والے اسے پسند نہیں

(اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّ خُفْیَةًؕ-اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ(55)
March 16, 2025 at 4:04 PM
وَلَا تَعْتَدُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِين
"اور حد سے تجاوز نہ کرو، بے شک اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔"

سورہ البقرہ (2:190)
March 16, 2025 at 3:54 PM
‏امام الانبیاء ﷺ نے فرمایا:

یقیناً سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت بھیجے۔

(جزء حدیث صحیح بخاری - 5973
March 14, 2025 at 12:33 AM
اے آدم کے بیٹو اور بیٹیو! جب کبھی مسجد میں آؤ تو اپنی خوشنمائی کا سامان (یعنی لباس جسم پر) لے کر آؤ، اور کھاؤ اور پیو، اور فضول خرچی مت کرو۔ یاد رکھو کہ اللہ فضول خرچ لوگوں کو پسند نہیں کرتا۔

﴿سورۃ الاعراف، ۳۱﴾
March 9, 2025 at 5:35 PM
March 5, 2025 at 5:21 PM
ہم تو پاکستان کے ساتھ کھڑے ہے۔۔ کیا ہمیں اس کی سزا دی جارہی ہے؟؟.
‎#مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید
February 28, 2025 at 6:02 PM
‏اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو

(سورۃ البقرہ : 183)
February 27, 2025 at 2:03 PM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے ۔

(صحیح البخاری : 1899)
February 27, 2025 at 1:47 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص بھی ایسا نہ ہو گا جو جنت میں داخل ہونے کے بعد دنیا میں دوبارہ آنا پسند کرے ‘ خواہ اسے ساری دنیا مل جائے سوائے شہید کے۔ اس کی یہ تمنا ہو گی کہ دنیا میں دوبارہ واپس جا کر دس مرتبہ اور قتل ہو (اللہ کے راستے میں) کیونکہ وہ شہادت کی عزت وہاں دیکھتا ہے۔"
February 25, 2025 at 7:01 PM
پانچ چیزوں سے پناہ
February 25, 2025 at 2:03 PM
ہمیں وہ اسلام نہیں چاہیے جو بوقتِ نکاح خطبہ اور بوقت نزع یٰسین پڑھنے کے کام آئے اور باقی تمام معاملاتِ زندگی میں یورپ کے دسترخوان کی چچوڑی ہوئی ہڈیوں پر گزارا کرے..!

امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللّٰہ
22 فروری یوم وفات
February 22, 2025 at 8:52 PM
وَمَنۡ يَّبۡتَغِ غَيۡرَ الۡاِسۡلَامِ دِيۡنًا فَلَنۡ يُّقۡبَلَ مِنۡهُ‌ ۚ وَهُوَ فِى الۡاٰخِرَةِ مِنَ الۡخٰسِرِيۡنَ

ترجمہ:
اور جس نے اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو طلب کیا تو وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا
(سورۃ آل عمران-85)
February 13, 2025 at 6:20 PM