کرسمس کے موقع پر ہم دعاگو ہیں کہ یہ تہوار محبت، امن اور یکجہتی کا پیغام لے کر آئے اور سب کے دلوں کو خوشیوں سے بھر دے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب
محترمہ مریم نواز شریف

پاکستانی پیر، مرید، اہلحدیث، حیاتی، مماتی، بریلوی، چشتی، اورقادری، سب اکٹھے نماز پڑھتے ہیں۔
پاکستان آتے ہی یکیاں شروع کر دیتے ہیں فلاں کے پیچھے نماز نہیں ھوتی تو فلاں کے پیچھے نہیں ھوتی۔
ساتھ نعرہ بھی لگاتے ہیں یہ ملک اسلام کے نام پر بنا ہے😳

اس حوالےسےایوان صدروزیراعظم وزارت قانون میں مشاورت جاری ہے۔
مشاورتی عمل میں جےیوآئی کےکامران مرتضیٰ بھی شامل ہیں
مشاورتی عمل مکمل ہونے پر صدرِ مملکت مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔

❄️ خوبصورت پتریاٹہ مری میں برفباری کا جادو دیکھیں! 🌨️ ایک سرمائی جنت آپ کی منتظر ہے، دلکش مناظر اور پرسکون ماحول کے ساتھ۔

10 کلومیٹر طویل سرنگ اسلام آباد-لاہور موٹروے پر تعمیر ہوگی۔
3 کمپنیاں تکنیکی فزیبلٹی اسٹڈی کے لیے شارٹ لسٹ کر لی گئیں۔
#Motorway
#Infrastructure

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

بے قدروں کے پیچھے گردہ بھی دے دو تو وہ قدر نہیں کرتے۔

خارجیوں نے فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی خواہش کی ہے۔ تحریک انصاف کی وہ قیادت فالورز جو اندرون اور بیرون ملک دشمن ہیں وہ بھی یہی بات کر رہے ہیں۔ صرف محب وطن کارکنان اور قیادت اس طرح کی سوچ نئیں رکھتی انکی نظر میں ملک کی اہمیت سب سے پہلے ھے ۔ ذرا ملک کی خاطر سوچیں

بشری بی بی کو ٹرائل کورٹ میں ہر پیشی پر پیش ہونے کا حکم جاری۔۔
بشری بی بی کیسز کو سنجیدہ لیں اور ہر سماعت پر پیش ہوں ورنہ ضمانت خارج کردی جائے گی،
جسٹس میاں گل حسن
۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت کی بہترین حکمت عملی کیوجہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ ٹھیک ہو رہی ہے۔

پاکستان میں بنگلہ دیش کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر، محمد روح العالم صدیق نے آج وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر پاکستان میں اپنی چار سالہ مدت پوری کر رہے ہیں۔

اُسکے بعد اسد قیصر کے چراغوں میں روشنی نا رہی 😂

🚨پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سےمعافیاں مانگنے کا سلسلہ جاری۔
♦سوشل میڈیا ہیڈ PTI نے نوازشریف سےمعافی مانگ لی ۔
♦شہریار آفریدی نے رانا ثناءاللہ سے معافی مانگ لی ۔
♦شیر افضل مروت نے DIG اسلام آباد سےمعافی مانگ لی۔
♦اظہر صدیق نے عابد شیر علی سےمعافی مانگ لی ۔

سپریم کورٹ آئینی بینچ میں پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج کر دی گئی۔۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے، اب سب آگے بڑھ چکے ہیں آپ لوگ بھی آگے بڑھیں۔۔۔
آئینی بینچ سربراہ جسٹس امین الدین خان کے تاریخی ریمارکس۔۔

اہم گرفتاری ہونے جا رہی ہے پاکستانیوں سے دس دس روپے اکٹھے کرنے والا
سمجھ دار کیلئے اشارہ ہی کافی ہے